سرفراز فیضی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 22، 2011
- پیغامات
- 1,091
- ری ایکشن اسکور
- 3,807
- پوائنٹ
- 376
جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ یا جامعۃ الامام ریاض میں داخلہ کا خواہشمند ہوں۔ کاغذات تیار کرنے میں کچھ پریشانیاں آرہی ہیں ۔ بھائی لوگ دعا کریں اللہ آسانی فرمائے۔
آمینیا اللہ
یا ذوالجلال والاکرام
یا بدیع السموت والارض
یا حی یا ٖقیوم
یا رب العالمین
سرفراز فیضی بھائی کی تمام مشکلات آسان فرما دیں آمین۔
اللہ تعالیٰ آپ کےلئے آسانیاں فرمائیں۔ اور آپ کے حق میں وہ دعا قبول فرمائیں جو آپ کی دین و دنیا کے لئے بہتر ہو۔ آمین۔