الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کل اتوار والے دن محمد شاہد بھائی کا ایکسڈینٹ ہو گیا ہے۔محمد شاہد بھائی بائیک کے پھسلنے کی وجہ سے گر پڑے جس کی وجہ سے انہیں شدید چوٹیں آئیں۔اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی محمد شاہد کو صحت و عافیت سے نوازے آمین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
میں آج جو سافٹ وئیر شئیر کر رہا ہوں یہ ایم ایس ورڈ 2007 میں قرآن مجید کا سافٹ وئیر ہے اور یہ ایک بہترین سافٹ وئیر ہے سکرین شاٹس ملاحظہ کریں۔
یہاں viewکے ساتھ ایک آپشن ہے Add-insکا اس پر کلک کریں۔
بائیں جانب ایک آپشن نظر آئے گا
تصویر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ونڈوز ایکس پی کی شارٹ کٹ کیز
اس سے آپ مائی کمپیوٹر کو ایکسپلورر میں کھول سکتے ہیں۔
اس سے آپ Runکو اوپن کر سکتے ہیں۔
اس سے آپ utility Managerکو اوپن کر سکتے ہیں۔
اس سے آپ Desktopکو سلیکٹ کر سکتے ہیں۔
اس سے آپSearchوندو کو اوپن کر سکتے ہیں۔
اس سے آپ کی ونڈو ایک...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
ویلکم سکرین کو کیسے آف کیا جاتا ہے اس ٹپ میں ہم یہ جانیں گے ان شاءاللہ
control panelمیں جا کر user accountپر کلک کریں۔
اور یہ سیٹنگ کریں۔
یہاں یہ چیک ہٹا دیں۔
اوکے کر کے سسٹم ریسٹارٹ کر دیں۔
دعاوں کا طلبگار...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
بغیر نام کا فولڈر کس طرح بناتے ہیں اس ٹپ میں ہم یہ جانیں گے ان شاءاللہ۔
ڈیسک ٹاپ پر رایٹ کلک کر کے New<Folder پر کلک کریں۔
اب Altکو پریس رکھتے ہوئے 255 پریس کر دیں۔
آپ کا بغیر نام کے فولڈر بن جائے گا ۔
دعاگو...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں آج جو سافٹ وئیر آپ لوگوں سے شئیر کر رہا ہوں یہ نہایت ہی آسان اور سائز میں ہلکا سافٹ وئیر ہے لیکن کام میں اتنا ہی بہترین ۔اس سافٹ وئیر سے سکرین شاٹس لینے کا کام لیا جاتا ہے اس سے سکرین شاٹس لینا بہت ہی آسان ہے۔ویسے تو سکرین شاٹس لینے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
آج ایک چھوٹی سی ٹپ کے ساتھ حاضر خدمت ہوں۔آپ جو بھی چیز کمپیوٹر سے ڈیلیٹ کرتے ہیں تو وہ Recycle Bin میں جاتی ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ ڈیلیٹ کی گئی فائل ری سائیکل بین میں نہ جائے تو آپ فائل پر کلک کر کے
Shift+Delete...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
امید کرتا ہوں کہ آپ سب اللہ کے فضل سے بخیریت ہوں گے۔آج میں بغیر کسی سافٹ وئیر کے کسی بھی لوکل ویب سائٹ کو بلاک کرنے کا طریقہ بتاوں گا۔ان شاءاللہ
C:\WINDOWS\system32\drivers\etc\hostsاس پاتھ پر جائیں
یا رن میں یہی پاتھ لکھ کر انٹر پریس...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہمیں کوئی تحریر لکھنے کے لئے اردو اور انگلش لینگویج کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے اسی حوالے سے میں آج ایک چھوٹی سی ٹپ شئیر کروں گا ان شاءاللہ
نوٹ:اگر کسی بھائی یا بہن نے یہ ٹپ پہلے شئیر کی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں۔...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
شارٹ کٹ بنانے کا طریقہ۔
ڈیسک ٹاپ پر رائیٹ کلک کریں اور شارٹ کٹ پر کلک کریں۔اور تصویروں کے مطابق کریں۔
لیں جی کلپ بورڈ کا شارٹ کٹ آئیکون بن گیا ہے۔
آپ اسی طرح کسی بھی پروگرام کا شارٹ کٹ بنا سکتے ہیں بس لوکیشن صحیح دینی ہے۔...