الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے سب بھائی اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں - خاص طور پر میرے حنفی بھائی
میرے سب بھائی ضرور ضرور اس ویڈیو کو دیکھیں
اور پھر آپ کمنٹس کریں - جزاک اللہ خیرا
لنک
میرے جتنے بھی بھائی ہیں وہ اس پوسٹ کو بار بار پڑھیں کیا ھم اس وعید کے مستحق تو نہیں -
میرے سب بھائی زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں میں تو صرف یہ سمجھتا ہو کہ قرآن کی آیت یا پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث سامنے آ جائے اور میں وہ حدیث قبول نہیں کرتا تو ؟
کیا یہ تکبر نہیں اور یہ بات یاد...
علامات قیامت : کچھ جنگوں کے بارے میں !!!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جس طرح دوسرے فتنوں کے بارے میں امت کو آگاہ فرمایا ہے اسی طرح بعض جنگوں کے بارے میں بھی پیش گوئیاں فرمائی ہیں ۔ یہ بات تو واضح ہے کہ امت محمدیہ کا سب سےپہلا جہاد سرور عالم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی قیادت میں...
جزاک اللہ خیرا بھائی
انتیظامہ اس لفظ کو صحیح کر دیں یا پھر اگر سمجھے تو ان شاء اللہ لفظ لکھ دیں اس کے آگے -
اللہ سبحان و تعالیٰ میری خطاء کو اور جس نے یہ تحریر لکھی ہے اس کی غلطی کو بھی معاف فرمائیں - آمین
اللہ سبحان و تعالیٰ ان کی اور جتنے بھی لوگ صحیح دین کی اشاعت میں کوشش کر رہے ہیں - اللہ سبحان و تعالیٰ ان سب کو کوششوں کو قبول فرما لے - اور جتنے بھی بھائی اس فورم پر آتے ہیں ان سب کو دین سمجھنے میں مدد فرمائیں - آمین یا رب العالمین
دین میں ہر نيا ايجاد کردہ کام بدعت ہے، اور ہر بدعت گمراہی ہے، اور ہر گمراہی آگ ميں ہے !!!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
دین میں ہر نيا ايجاد کردہ کام بدعت ہے، اور ہر بدعت گمراہی ہے، اور ہر گمراہی آگ ميں ہے
(سنن النسائي : 1578 ، كتاب صلاة العيدين)
امام (عامر بن شراحیل) الشعبی (تابعی،متوفی104ھ) فرماتے ہیں:
یہ لوگ تجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جو حدیث بتائیں اسے (مضبوطی سے) پکڑ لو اور جو بات اپنی رائے سے کہیں اسے کوڑے کرکٹ میں پھینک دو
(مسندالدارمی۶۰۲ وسندہ صحیح)
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے ایک دن قاضی ابو یوسف کو فرمایا:
اے یعقوب (ابویوسف) تیری خرابی ہو،میری ہر بات نہ لکھا کر، میری آج ایک رائے ہوتی ہے اور کل بدل جاتی ہے۔ کل دوسری رائے ہوتی ہے پھر پرسوں وہ بھی بدل جاتی ہے۔
(تاریخ بغداد 424/13)
میرے مقلد بھائی اس فتویٰ کو سامنے رکھیں - اور اپنے اندر...
تقلید کی لغوی تعریف
دیوبندیوں کی لغت کی مستند کتاب ”القاموس الوحید“ میں لکھا ہے
قلّد۔۔فلاناً: تقلید کرنا،بنادلیل پیروی کرنا،آنکھ بن کر کے کسی کے پیچھے چلنا
(القاموس الوحید:1346)
التقلید:بے سوچے سمجھے یا بنادلیل پیروی،نقل،سپردگی
(القاموس الوحید:1346)
امام شوکانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں...