نہیں محترم! آپ نے ابھی تک اصل پہلوئے شر واضح ہی نہیں کیا۔ بلکہ توجہ دلانے پر بھی آپ اسے گول کر گئے، میں نے لکھا تھا:
اگر آپ واقعی ہی شر کی مذمت اور ردّ کرنا چاہتے ہیں تو واضح فرمائیے میں دوبارہ سوال کرنے کی جسارت کر رہا ہوں کہ جو حدیثِ مبارکہ آنجناب نے خود ہی پہلی پوسٹ میں کوٹ کی ہے، اس میں...