الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لفظ ’کل‘ جو الیاسی صاحب کے ہاں کل بنیاد تھا کہ اس کی تخصیص نہیں ہوسکتی، اللہ تعالیٰ انس بھائی اور عمران اسلم بھائی کو جزا دیں کہ ان کی دی ہوئی قرآن کریم سے ہی کتنی مثالیں موجود ہیں، جن میں کل کی تخصیص قرآن کریم یا غیر قرآن سے کرنا ضروری ہے۔
اب تو الیاسی صاحب کی ساری بنیاد ہی دھڑام سے گر پڑی...
مفتی صاحب نے تو یہ مکروہ بتایا ہے، لیکن دلیل کے طور پر فتاویٰ عالمگیری کا جو حوالہ دیا ہے:
في النوازل إذا أدخل الرجل ذکرہ في فم امرأتہ قد قیل یکرہ وقد قیل بخلافہ کذا في الذخیرة (فتاویٰ عالمگیري: ج5 ص372)
اس سے کراہت اور جواز دونوں ثابت ہوتے ہیں۔
مفتی عابد الرحمٰن صاحب!
آپ نے تقلید شخصی پر اجماع کا دعویٰ کیا تھا، جسے ابھی تک آپ ثابت نہیں کر سکے۔
میں نے عرض کیا تھا کہ اجماع کی مستند تعریف فرما کر اسے اپنے اس دعوائے اجماع پر لاگو کردیں! آپ کی نوازش ہوگی۔
باقی اگر آپ موضوع سے ہٹ کر کوئی وعظ وغیرہ کا شوق فرمانا چاہتے ہیں الگ بات ہے!
گویا آپ کے نزدیک شریعت قرآن کے علاوہ کہیں اور سے بھی ثابت ہوتی ہے؟؟؟
نبی کریمﷺ کی حدیث مبارکہ کو تو آپ مانتے نہیں!
پھر لازماً قرآن کے علاوہ آپ کے نزدیک غلام احمد پرویز کی حدیث سے ہی شریعت ثابت ہوتی ہوگی؟؟؟
آپ اپنے بارے میں کیا وصیت کرتے ہیں کہ آپ کی نماز جنازہ پڑھی جائے یا نہیں؟؟؟ کیونکہ...
یہ در اصل مسلم صاحب کا بحث سے فرار ہے۔
نہ جانے یہ جنازہ اور ختنہ دونوں کیسے قرآن سے ثابت کرتے ہیں؟ معلوم نہیں کہ ان کا ختنہ بھی ہوا ہے یا نہیں؟؟!!
مسلم صاحب بھی مرنے کے بعد شائد نبی کریم ﷺ بتائے گئے طریقے کی بجائے قرآنی حکم ﴿ فَبَعَثَ اللَّـهُ غُرابًا يَبحَثُ فِى الأَرضِ لِيُرِيَهُ كَيفَ...
گویا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ کافی متاخر زمانے میں اجماع ہوا ہے! المیہ یہ ہے کہ جن علماء کا آپ نے حوالہ پیش کیا ہے، انہی سے تقلید کا ردّ (مثلاً امام نووی، شاہ ولی اللہ رحمہما اللہ) بھی ثابت ہے، اور انہی علماء کے دور کے علماء سے بھی تقلید کا ردّ صراحت سے ثابت ہے۔ پھر اجماع چہ معنیٰ دارد؟!!
باقی نہ...
تقلید شخصی پر اجماع؟!!!
آپ لوگ شائد اجماع سے واقف ہی نہیں کہ اجماع کسے کہتے ہیں؟؟؟
یہ حادثہ کب ہوا؟؟؟
صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دور میں؟
تابعین رحمہم اللہ کے دور میں ؟
ائمہ کرام رحمۃ اللہ علیہم کے دور میں؟
یا
ان سب کے بعد؟؟؟
اپنے دعوے کو بیان بازی اور لفاظی سے نہیں بلکہ...
مسلم صاحب کے اس اقتباس کو الیاسی نے لائک کیا ہے، جس سے صاف واضح ہے کہ مسلم صاحب کی طرح الیاسی اور ان کے استاد سب حدیث دشمنی میں متحد ہیں اور ان سب کے نزدیک محرف بائبل اور احادیث مبارکہ کا ایک ہی مقام ہے (والعیاذ باللہ!!)) بلکہ بائبل کی اہمیت حدیث سے زیادہ ہے،...
والعیاذ باللہ!
اپنی ماں کے خلاف بکواس کرنا کتنی بے غیرتی ہے!!!
یہ دنیا کا واحد کم نصیب فرقہ ہے کہ جس کی ابتداء وانتہاء گالم گلوچ پر ہے۔ محرم الحرام شروع ہوا نہیں اور ازواج مطہرات وصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر تبرا شروع ہوگیا، کیا گالم گلوچ پر بھی کسی مذہب کی بنیاد ہو سکتی ہے؟...
درج بالا پوسٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ ابن جوزی صاحب کے ہاں صحیح حدیث کے علاوہ دیگر احادیث بھی مقبول ہیں، انہیں عقیدہ وعمل میں دلیل بنایا جا سکتا ہے، اور جو غیر صحیح احادیث کو نہ مانے وہ منکر حدیث ہے۔ معلوم نہیں کہ یہ ابن الجوزی صاحب کی ذاتی جہالت ہے یا وہ احناف کی طرف سے یہ بات کہہ رہے ہیں۔ ابن جوزی...
اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے!
یہ آپ کی غلط فہمی اور حقائق کو موڑنے والی بات ہے۔ ترکِ تقلید کی ابتداء نزول قرآن کے ساتھ ہی ہوگئی تھی، جب اللہ رب العٰلمین نے فرمایا تھا:
﴿ وَإِذا قيلَ لَهُمُ اتَّبِعوا ما أَنزَلَ اللَّـهُ قالوا بَل نَتَّبِعُ ما أَلفَينا عَلَيهِ ءاباءَنا ۗ أَوَلَو كانَ ءاباؤُهُم...
الیاسی صاحب! آپ کی کئی پوسٹ دیکھیں جن میں آپ نے اور آپ کے استادِ محترم نے عربی زبان میں بہت اہمیت بتائی، لیکن عملاً آپ دونوں حضرات مجھے عربی سے نا بلد لگتے ہیں۔
آپ نے درج بالا پوسٹ میں قرار دیا ہے کہ آپ کے نزدیک آیت کریمہ السارق والسارقة فاقطعوا أيدهما ہر چور کے متعلق نہیں بلکہ مخصوص چور سے...
الیاسی صاحب! آپ کی کئی پوسٹ دیکھیں جن میں آپ نے اور آپ کے استادِ محترم نے عربی زبان میں بہت اہمیت بتائی، لیکن عملاً آپ دونوں حضرات مجھے عربی سے نا بلد لگتے ہیں۔
آپ نے درج بالا پوسٹ میں قرار دیا ہے کہ آپ کے نزدیک آیت کریمہ السارق والسارقة فاقطعوا أيدهما ہر چور کے متعلق نہیں بلکہ مخصوص چور سے...