الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس کے جواب میں پیچھے امام قرطبی کا قول گزر چکا ہے، ویسے بھی اگر یہ اتنی سیدھی بات ہوتی تو علماء ومفسرین کرام رحمہم اللہ کو اس کے متعلق اتنی لمبی بحثیں کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ جان چھڑانے کیلئے سیدھا کہہ دیتے کہ یہ پرانی شریعت کا مسئلہ ہے جو ہماری شریعت میں جائز نہیں۔
مجھے احسن البیان میں یہ بات...
اور بادشاہِ مصر نے شائد دین اسلام (اللہ کے قانون) کو نافذ کر رکھا تھا؟؟! یا شائد بادشاہِ مصر نے تحلیل وتحریم کا اختیار اکیلے اللہ رب العٰلمین کو دے رکھا تھا؟؟؟ واعجباہ!
بھئی یہ لوگ تو پھر اسلام کا نام لیتے ہیں وہ تو اسلام کا نام بھی نہ لیتے تھے۔
دینی مسائل پر ٹھوس دلائل کے ذریعے بات چیت ہوتی...
تقلید کی یہ تعریف آپ نے کہاں سے لی؟؟؟ اپنی کتابوں سے تقلید کی صحیح تعریف ہی پڑھ لیں!
یہ اچھی جہالت ہے کہ امام صاحب کی رائے بتانے والے مفتی کی بات فورا سمجھ میں آجاتی ہے، لیکن قرآن وحدیث بیان کرنے والے مفتی کی بات - شائد اسی جہالت (عرف تقلید) کی بناء پر - پلّے نہیں پڑتی۔
اللہ تعالیٰ نے کیا...
صرف لفظی اشتراک کی بناء پر کتاب کے ٹائیٹل ’تذکرہ مشائخ دیوبند‘ کے اوپر آیت کریمہ إن هذه تذكرة فمن شاء اتخذ إلىٰ ربه سبيلا دینا مناسب معلوم نہیں ہوتا۔
کیونکہ آیت کریمہ میں تذکرہ سے مراد آیات قرآنیہ ہیں۔
دو ٹوک جواب دینے کی بجائے نہ جانے کیوں آپ نے انفرادی مسائل اور خواہش پرستی کی بات شروع کر دی؟
خواہش پرستی کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ایک شخص کے نزدیک دو آراء میں ایک رائے صحیح ہے اور دوسری غلط! لیکن ذاتی مفادات اور نفس پرستی کی وجہ سے وہ غلط رائے پر عمل کرلے۔ (جیسے بہت سے حنفی حضرات تین طلاقیں...
محترم بھائی! عرفی اور لغوی معانی میں سے عرفی معنیٰ کو فوقیت دینے کے معاملے میں مجھے آپ سے کوئی اختلاف نہیں ہے اور اس بات کا آپ کو بھی علم ہے، لیکن یہ تب ہوتا ہے کہ جب عرفی اور لغوی معنیٰ میں فرق ہو ۔
میں نے کئی دفعہ عرض کیا ہے کہ آپ کے ’ماہرین فن‘ بھی وہی فرمارہے ہیں جو لغت میں ہے اور وہی بات...
محترم بھائی! اگر آپ اور جمشید بھائی تقلید شخصی (ایک امام کے اقوال یا مذہب کی تقلید) کے قائل نہیں تو اپنے ہی ائمہ کے خلاف اس کی تاویل کرنے کی بجائے ہماری طرح آپ بھی اس کا ردّ کر دیں۔ کونسا یہ لفظ قرآن کریم یا حدیث مبارکہ میں وارد ہوا ہے کہ اس کے ردّ سے قرآن وحدیث کا انکار لازم آئے! کیا خیال ہے؟
آپ شرعی معاملات میں لغت کھولنے والی بات ایسے کر رہے ہیں جیسے تقلید شخصی کا لفظ قرآن وحدیث میں آیا ہو اور اس میں اس سے مراد مذہب حنفی لیا گیا ہو، اور میں اسے ردّ کرنے کیلئے لغت کا سہارا لینے کی کوشش رہا ہوں! (ابتسامہ)
تقلید شخصی کی اصطلاح آپ مقلدین نے ہی نکالی ہے اور اس سے مراد بھی انہوں نے...
مثلاً
تصوف کی حقیقت !!! | Tune.pk
کیا رات کو جب سب سو رہے ہوں اٹھ کر تہجد پڑھنے سے یکسوئی حاصل نہیں ہوتی؟؟؟
اکیلے میں بھی اللہ کے ذکر سے یکسوئی پیدا ہو جاتی ہے پھر ان بدعات وخرافات کی ضرورت؟!
گویا نبی کریمﷺ کے دور میں یہ اشغال نہیں تھے کیونکہ تزکیہ نفس آپﷺ کی صحبت عالی سے ہی نصیب ہوجایا...
معتزلہ وغیرہ کلامی فرقوں کو خود دعویٰ ہے تعقل پسندی کا۔ اور مقلدین کو شخصیت پرستی (تقلید شخصی) کا۔
لیکن اہل حدیث کو بے عقل کہنا ایک الزام اور طعن وتشنیع ہے، جو کم از کم آپ جیسے کو زیب نہیں دیتا۔
﴿ قُل هَل نُنَبِّئُكُم بِالأَخسَرينَ أَعمـٰلًا ١٠٣ الَّذينَ ضَلَّ سَعيُهُم فِى الحَيوٰةِ الدُّنيا وَهُم يَحسَبونَ أَنَّهُم يُحسِنونَ صُنعًا ١٠٤ ﴾ ۔۔۔ سورة الكهف
کہہ دیجئے کہ اگر (تم کہو تو) میں تمہیں بتا دوں کہ باعتبار اعمال سب سے زیاده خسارے میں کون ہیں؟ (103) وه ہیں کہ جن کی دنیوی زندگی کی...
حیرت کی بات ہے کہ لفظ ہے ’تقلید شخصی‘ جس کا معنی بچہ بھی سمجھ سکتا ہے، اور یہی بات حنفی علماء بھی کہہ رہے ہیں، لیکن تلمیذ صاحب فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ’تقلید مذہبی‘ ہے۔ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی کہے کہ میں لفظ تو ’دن‘ استعمال کررہا ہوں، مراد میری اس سے ’رات‘ ہے۔ یا کسی شخص کی صفت لمبا ہونا...
گویا آپ کے نزدیک قرآن کریم کی بیان کردہ حکایات حجت نہیں ہیں، اور نہ ہی کوئی شرعی مسئلہ ہیں، لہٰذا آپ ان الفاظ کے ساتھ كبھی دعا نہ کیجئے گا:
﴿ قالا رَبَّنا ظَلَمنا أَنفُسَنا وَإِن لَم تَغفِر لَنا وَتَرحَمنا لَنَكونَنَّ مِنَ الخـٰسِرينَ ٢٣ ﴾ ۔۔۔ الأعراف
کیونکہ آپ کی منطق کے مطابق یہ اللہ تعالیٰ...