الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کوئی ہمارے پیارے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی توہین کرتا ہے تو ہمیں کيا کرنا چاہيۓ؟
#Muhammad - جب وہ ہمارے پیارے نبی (ص) کی توہین کرتے ہیں - YouTube
تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State...
اسلام مخالف فلم
اسلام مخالف فلم اور امريکی موقف
ایک بار پھر، ميں اس فورم پر تمام معزز اراکین کو واضح کرانا چاہتاہوں کہ امريکی حکومت کا اس ويڈيو سے کوئی تعلق نہيں ہے اور ہم اس ميں ديۓ گۓ پيغام اور اس کے مواد کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہيں۔ امريکہ کی مذہبی رواداری سے وابستگی ہماری قوم کے...
امريکی حکومت کی اسلام خلاف فلم پر سخت مذمت
امريکی حکومت کی اسلام خلاف فلم پر سخت مذمت
فورم پر کچھ ارکان اس غلط سوچ پر يقين رکھتے ہے کہ امریکہ اس فلم کے لئے ذمہ دار ہے جس نے مسلم دنیا میں کافی غم وغصہ کو جنم دیا ہے۔ ميں يہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ امریکی سینئر بشمول امريکی صدر اور وزير...
[COLOR="#0000FF"]
امريکی حکومت اسلام مخالف فلم کی سختی سے مذمت کرتی ہے
America condemns anti-Islam video (Urdu subtitles) - YouTube
تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
امريکی وزير خارجہ سيکرٹری کلنٹن کا متنازعہ فلم پر بيان
واشنگٹن ڈی سی – 13 ستمبر – ميں انٹرنيٹ پر پھيلنے والی ويڈيو کے بارے ميں بات کرنا چاہوں گی جس کے باعث دنيا کے کئ ملکوں ميں احتجاج ہو رہا ہے۔
دنيا بھر کے لوگوں پر واضح ہونا چاہیے کہ حکومت امريکہ کا اس ويڈيو سے کوئ تعلق نہيں ہے اور...
پاکستان میں امریکی کردار - اور بے بنیاد الزامات
محترم ابو حسن علوی،
السلام عليکم،
آپ اس تقريب کے بارے ميں ميرے گزشتہ پوسٹنگز کيوں نہيں پڑھتے جس ميں آپ کے سوال کا واضح طور پر جواب موجود ہے؟آپ کی معلومات کیلۓ! دنیا بھر میں امریکی سفارت خانے اور قونصل خانے معمول کے مطابق اپنے ملازمین کيلۓ...
کراچی اور لاہور ميں فیکٹريز میں آتشزدگی کے بدقسمت واقعات
ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم کراچی اور لاہورمیں آتشزدگی کے بدقسمت واقعات ميں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہری دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ ہماری دلی ہمدردیاں ان تمام متاثرین کے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ ہيں جوان بدقسمت آتشزدگی کے واقعات میں...
طالبان اور ان کا حقيقی سياہ چہرہ
محترم ہارن عبداللہ صاحب،
الشلام عليکم،
پاکستان کے معصوم لوگوں کے خلاف جاری مظالم میں پاکستانی طالبان کے ملوث ہونے کے بارے میں آپ کا نقطہ نظر زمینی حقائق سے بلکل مبرا اور دور ہے ۔
ان نام نہاد طالبان کے ترجمانوں نے معصوم شہریوں جس ميں خواتین اور بچے...
افغانستان میں جنازے پر خود کش حملہ ميں 25 افراد ہلاک
افغانستان میں جنازے پر خود کش حملہ ميں 25 افراد ہلاک
محترم ممبران،
السلام عليکم،
ہماری دلی مخلص تعزیت اور نيک دعائيں ان معصوم لوگوں کے سوگوار خاندانوں اور دوستوں کے ساتھ ہيں جو افغانستان میں طالبان کی طرف سے حال ہی میں ایک جنازہ کے...
پشاور میں دہشت گرد حملے پر قائم مقام سفیر رچرڈ ہوگلينڈ کا بیان
قائم مقام سفیر رچرڈ ہوگلينڈ کی طرف سے پشاور حملے پر امریکی سفارت خانہ اسلام آباد کيطرف سے جاری بیان:
"میں مقامی پاکستانی سیکورٹی فورسز کے عملے کی انسانی اور پیشہ ورانہ صلاحيتوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے دو امريکی سفارتکاروں اور...
پاکستان ميں امريکی کردار
محترم ابوبکر،
السلام عليکم،
مجھے بالکل پتہ ہے کہ جو کچھ ميں فورم پرپوسٹ کر رہا ہوں۔ میرا مقصد بہت واضح ہے کہ پاکستان میں امریکی پالیسیوں کے بارے میں آپ کے غلط تاثر کودرست کرسکوں جو مختلف سازش فروشوں کی طرف سے پھیلائے ہوے جھوٹی خبروں پر مبنی ہے۔
آپ بیکار میں...
پاکستان میں امریکی کردار - اور بے بنیاد الزامات
محترم ابو حسن علوی،
السلام عليکم،
يہ ايک مسلمہ حقيقت ہے کہ دنيا بھر ميں مختلف سفارتخانے اور قونصل خانے مسلسل تواتر کے ساتھ کميونٹی تک رسائی، بات چيت اور تقريبات کے انعقاد کے ذريعے اپنی قدروں، رواج، اور معاشرے کو اجاگر کر تے ہيں۔ اس کے ساتھ...
پاکستانی سیکورٹی فورسز کے خلاف طالبان کے جاری حملے
ہماری دلی، مخلص تعزیت، اور نيک دعائيں ان بہادر سپاہيوں کے سوگوار خاندانوں اور دوستوں کے ساتھ ہيں جو حال ہی میں وزيرستان ايجنسی میں طالبان کی ايک دہشت گرد کارروائی میں جانبحق ہوئيں۔ یہ واقعی نہايت پریشان کن ہے کہ اس ظالمانہ دہشتگرد حملے ميں...
پاکستان ميں امریکی کردار
محترم ممبران،
السلام عليکم،
کچھ مبصرين بعض دلائل کو اس انداز ميں پيش کرنے کی کوشش کيں ہے جس سے ان سازشی بے بنیاد نظریات کو اور تقويت ملتی ہےاور پاکستان کی اقتصادی ترقی اور استحکام کی طرف جاری امريکی حکومت کی پرخلوص ظاہری کوششوں کے بارے ميں بيکار ميں شک کی فضا...
پاکستان میں ہومو جنسی کےمہمات – اور امريکہ پر بے بنياد الزامات
پاکستان میں ہومو جنسی کےمہمات – اور امريکہ پر بے بنياد الزامات
ميں معزز اراکین کی طرف سے دنیا بھر مختلف جاری معاملات پر تبصرے اور رائے کی دل سے قدر کرتا ہوں۔ ميں آپ کو گارنٹی دیتا ہوں کہ میں آپ لوگوں کے ہر سوال اور موجودہ جھوٹی...
مسلم دنیا ميں امريکی کردار
مسلم دنیا ميں امريکی کردار
محترم عبدالحنان،
السلام عليکم ،
میں آپ کی ذاتی رائے کا احترام کرتا ہوں ۔ ليکن دنیا میں جاری مسائل میں امریکہ کی کردار کے متعلق آپ کا تجزیہ صحيح نہيں اور زمینی حقائق سے بہت دور ہے ۔ آپ بہت سے ايسے مضوعات زیر بحث لائے ہيں جن کا ايشوز...
طالبان اور ان کا پرتشدد سیاسی ایجنڈا – کامرہ بيس پر حملہ
محترم ممبران،
السلام عليکم!
جہاں تک امريکہ اورطالبان ميں مماثلت کے حوالے سے محترم ابوبکر کا نقطہ نظر ہے تو ميں واضح کر دوں کہ طالبان کے برخلاف امريکی حکومت کے اقدامات پاکستانی معصوم عوام کے خلاف نہيں جس کا آپ غلط پرچار کررہے ہيں۔...
دہشتگرد اور انکی جاری پرتشدد کارروائياں
محترم قارئين
السلام عليکم،
ہم نےایک بار پھر دیکھا کہ دہشت گردوں نے رمضان کے مقدس مہینے کے دوران پاکستان ایئر فورس بیس پر حملہ کيا۔ ہم سختی سے ان غیر انسانی عناصر کی اس بزدلانہ حرکت کی مذمت کرتے ہيں جورمضان کے اس مقدس مہینے کے تقدس کا احترام بھی...
[COLOR="#0000FF"]دنیا میں جاری مسائل - اور امریکی کردار
محترم دوست،
آسلام عليکم ،
میں آپ کی ذاتی رائے کا احترام کرتا ہوں ۔ ليکن دنیا میں جاری مسائل میں امریکہ کی کردار کے متعلق آپ کا تجزیہ صحيح نہيں اور زمینی حقائق سے بہت دور ہے ۔ آپ نے بہت سے ايسے مضوعات زیر بحث لائے ہيں جو بے ربط ہيں ۔...
رمضان مبارک
محترم ممبران،
السلام عليکم،
ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم رمضان کے مقدس مہینے کی آمد پر قابل احترام اراکين کو مبارکباد پيش کرتی ہے۔
"خداوندتعالی آپ سب کو رمضان کے حقیقی برکتوں سے مالامال فرمائيں"
" رمضان مبارک ہو!"
تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ...