الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام
دنیا میں بہت سارے ایسے لوگ پائے جاتے ہیں جو رسول اللہ ﷺ کی طرف جھوٹی باتیں منسوب کرتے ہیں،ایسے لوگوں کو یاد رکھ لینا چاہیے کہ اس عمل کی سزا جہنم میں ٹھکانہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی رسول اللہ ﷺ کی طرف جھوٹی بات منسوب کرنے سے...
جی بالکل
آپ صحیح فرما رہے ہیں،میں نےصرف شیخ ابن باز کا موقف بیان کیا ہے،کہ ان کے نزدیک اگر کوئی مسجد میں داخل ہو کر دو رکعت پڑھے بغیر بیٹھ جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔
شاہد بھائی میرے پاس pdf فائلز کا سافٹ وئیر (Adob Reader x) میں کوئی بھی فائل اوپن کرتے وقت ایرر آ رہا ہے جس کی وجہ سے میں مکمل حوالہ دینے سے قاصر ہوں،یہ مسئلہ حل ہوتے ہیں میں یہاں فتوے کا حوالہ لکھ دوں گا۔ان شاءاللہ
ابھی آپ "فتاوی ابن باز" کا ہماری" کتب لائبریری" سے ڈاون لوڈ کر کے مطالعہ کریں۔