• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    شیخ صالح المنجد حفظہ اللہ کا اس مضمون کے متعلق ایک فتوی نظروں سے گزرا تو سوچا کہ یہاں شئیر کر دوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی كی صفت نزول كےمتعلق سوالات ہمارا پروردگار تبارك وتعالی ہر رات جب رات كا آخری تہائی حصہ باقی رہ جاتا ہے تو آسمان دنیا پر نزول فرما كریہ منادی...
  2. م

    جس کے ساتھ زبردستی کی جائے اس کا نکاح

    جزاک اللہ خیرا
  3. م

    امام وقت سیدنا امام مالک رحمہ اللہ کا حق کی آواز کے سامنے عاجزی کا بے مثال واقعہ

    ابن باز رحمۃ اللہ علیہ نے فتوی دیا ہے کہ مسجد میں جا کر بیٹھنے سے پہلے دو رکعت پڑھنا چاہیے لیکن اگر کوئی پڑھے بغیر بھی بیٹھ جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔
  4. م

    اللہ کی خاطر محبت ، نشانیاں اور نتائج

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
  5. م

    عقیدہ ہی وہ بنیا دہے جس پر امتوں کی عمارت استوار ہوتی ہے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم عقیدہ ہی وہ بنیادہے جس پر امتوں کی عمارت استوار ہوتی ہے۔ہر اُمت کی بہتری اور سر بلندی اس کے عقیدہ کی سلامتی اور اس کے افکار کی درستگی سے وابستہ ہے۔اسی لیے انبیاء علیھم السلام نے عقیدہ کی اصلاح کی دعوت دی اور ہر رسول نے دعوت کی ابتداء اس طرح کی: ٱعْبُدُوا۟ ٱللَّهَ مَا...
  6. م

    حدیث کی تعریف

    بسم اللہ الرحمن الرحیم حدیث کی تعریف لغوی اعتبار سے لفظ حدیث کا معنی ہے،"کسی چیز کا نیا اور جدید ہونا"۔اس کی جمع خلاف قیاس "احادیث" آتی ہیں۔ جبکہ اصطلاحی طور پر حدیث کی تعریف یہ ہے: کل ما اضیف الی النبی ﷺ من قول او فعل او تقریر او صفۃ "ہر وہ قول یا فعل یا تقریر یا صفت جو نبی ﷺ کی طرف منسوب...
  7. م

    کلیم حیدر بھائی کیلئے دُعا کیجئے!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آمین ثم آمین میں نے کلیم حیدر بھائی کو آج کال کی ہے،وہ کہہ رہے تھے کہ کل میری طبیعت زیادہ خراب تھی آج کچھ بہتر ہے۔ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ہمارے کلیم حیدر بھائی کو صحت و تندرستی کی نعمت سے مالا مال فرمائے آمین ثم آمین آمین ثم آمین آمین ثم آمین آمین ثم آمین...
  8. م

    دجال مدینے میں داخل نہیں ہو سکے گا

    شکریہ۔۔۔۔۔۔۔
  9. م

    اصطلاحات حدیث

    شکریہ انس بھائی جان
  10. م

    اصطلاحات حدیث

    یہ تمام اصطلاحات میں نے "شیخ احسان بن محمد العتیبی صاحب" کی کتاب "100 مشہور ضعیف احادیث" سے ٹائپ کی ہیں۔
  11. م

    اصطلاحات حدیث

    معجم ایسی کتاب جس میں مصنف نے اپنے اساتذہ کے ناموں کی ترتیب سے احادیث جمع کی ہوں مثلا معجم کبیر از طبرانی وغیرہ۔
  12. م

    اصطلاحات حدیث

    مستخرج ایسی کتاب جس میں مصنف نے کسی دوسری کتاب کی احادیث کو اپنی سند سے روایت کیا ہو مثلا مستخرج ابو نعیم الاصبہانی وغیرہ۔
  13. م

    اصطلاحات حدیث

    مستدرک ایسی کتاب جس میں کسی محدث کی شرائط کے مطابق ان احادیث کو جمع کیا گیا ہو جنہیں اس محدث نے اپنی کتاب میں نقل نہیں کیا مثلا مستدرک حاکم وغیرہ۔
  14. م

    اصطلاحات حدیث

    مسند حدیث کی وہ کتاب جس میں ہر صحابی کی احادیث کو الگ الگ جمع کیا گیا ہو مثلا مسند شافعی وغیرہ۔
  15. م

    اصطلاحات حدیث

    سنن حدیث کی وہ کتاب جس میں صرف احکام کی احادیث جمع کی گئی ہوں مثلا سنن نسائی ،سنن ابن ماجہ اور سنن ابی داود وغیرہ۔
  16. م

    اصطلاحات حدیث

    اربعین حدیث کی وہ کتاب جس میں کسی بھی موضوع سے متعلقہ چالیس احادیث ہوں۔
Top