الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
علماء کی گفتگو کے درمیان کچھ لکھنے کی معذرت
میرا ایک چھوٹا سا سوال عبداللہ حیدر بھائی اور باذوق بھائی سے ہے کہ
"کیا دیوبندیوں کے پیچھے نماز پڑھنے کا فتوی دیتے وقت شیخ صالح المنجد حفظہ اللہ دیوبندیوں کے تمام عقائد سے واقف تھے یا نہیں؟"
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی طارق بھائی!
ماشاءاللہ،اللہ آپ میں مزید دین اسلام کی خدمت کا جذبہ پیدا فرمائے آمین۔
بھائی اگر آپ اس کتاب کو محدث لائبریری میں اپلوڈ کروانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ "کلیم حیدر" بھائی سے رابطہ کریں۔وہ آپ کو اس کے متعلق بہتر بتا سکیں گے۔
اور اگر آپ مجھے مطالعہ...
باعث فخر ایسی باتیں نہیں ہوتیں،جھوٹ چاہے بریلوی گھڑیں یا اہلحدیث ،جھوٹ جھوٹ ہی ہوتا ہے،کتاب اللہ و سنت رسول اللہ ﷺ کے خلاف کی گئی باتیں ماننے کے لائق نہیں۔اس کتاب میں ذاتی رائے اور بے سند واقعات بیان کیے گئے ہیں اور یہ واقعات ہمارے لیے حجت نہیں۔جیسا کہ انس صاحب نے کہا:
کتابیں بریلویوں کے...
"کرامات اہلحدیث" اہلحدیثوں کی بدنامی پر مبنی کتاب تھی۔بریلوی لوگ اس کتاب کو دلیل کے طور پر پیش کرنے لگے تھے کہ اگر تم ہمارے ولیوں کی کرامتوں کا انکار کرتے ہو اور انہیں من گھڑت کہتے ہو تو یہ کیا ہے۔
اچھا ہوا یہ کتاب ڈیلیٹ کر دی گئی۔
ایسی کتابوں کا محدث لائبریری میں ہونا نامناسب ہے۔