جی ہاں، اور اس طریقے کے مناسب ہونے کا آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے تو فراہم کریں۔
اپنی بات کی آپ نے خود ہی وضاحت کر دی ہے۔ملاحظہ فرمائیں:
جی ہاں میرا بھی یہی موقف ہے کہ دعا پوری نظر آئے،اگر ایسی سہولت ہو تو jzk لکھنے والا "جزاک اللہ خیرا" ہی سمجھ کر لکھے گا،اور جس کو پتہ ہو کہjzk لکھنے سے "جزاک...