الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شاہد نزیر بھائی،اس اخبار کے اسکین شدہ صفحے میں جامعہ بنوری ٹاؤن کی طرف سے تقی عثمانی کے فتوے کی رد میں جو بات لکھی ہوئی ہے کیا واقعی دیوبندی تقی عثمانی کے اس فتوے کو نہیں مانتے۔
جزاک اللہ خیرا
ویری نائس شاہد نزیر بھائی،بہت ہی فکر آموز لکھتے ہیں آپ۔اللہ آپ کو باطل کو مٹانے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔اللہ تعالیٰ آپ کو شہادت کی موت نصیب فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
حوالہ جات کی بات تو میرے بھائیوں نے کہہ دی،اور معزز شخصیات کا نام اور ان کا واقعہ بیان کرتے وقت ادب کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔یہ الفاظ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے لیے کسی طرح موزوں نہیں۔ان کو تبدیل کیجیے۔
شکریہ زاہد بھائی
بھائی جان نہ صرف تکلیف پہنچے گی بلکہ قرآن و حدیث سے محبت کرنے والوں کو قلبی دکھ بھی ہو گا،کہ یہ لوگوں کو زہر پر روح افزا کا لیبل لگا کر دے رہے ہیں۔
اس سے بھی زیادہ افسوسناک واقعات اور باتیں سننے کو ملتی ہیں ۔
نعوذباللہ من ذلک
عن سلمة قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم...