• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یاد داشت تیز کرنا

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
یاد داشت تیز کرنا

سو گرام بادام اور بیس گرام کالی مرچ لیجیئے اور پیس لیجیئے اور کسی صاف شیشی میں رکھ لیجیئے ہر صبح نہار منہ آدھا چمچہ کھالیجیئے حافظہ تیز ہو جائے گا اگر ساتھ ہی ہومیو پیتھک دوا اناکارڈیم Anacardium 200 کے پانچ قطرے آدھا کپ پانی میں ڈالکر دن میں ایک دفعہ پی لیں تو انشااللہ یادداشت اتنی تیز ہو جائے گی کے بچپن کی باتیں یاد آنے لگیں گی نسخہ استعمال کرنے کی کم سے کم مدت تین ماہ ہے ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
انشااللہ
یوں نہیں بلکہ یوں
ان شاءاللہ
مجھے کوئی ایسا نسخہ بتائیں کہ میں اپنے کام یاد رکھا کروں اور ایکٹیو ہو جاؤں؟
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
یاد داشت تیز کرنا

سو گرام بادام اور بیس گرام کالی مرچ لیجیئے اور پیس لیجیئے اور کسی صاف شیشی میں رکھ لیجیئے ہر صبح نہار منہ آدھا چمچہ کھالیجیئے حافظہ تیز ہو جائے گا اگر ساتھ ہی ہومیو پیتھک دوا اناکارڈیم Anacardium 200 کے پانچ قطرے آدھا کپ پانی میں ڈالکر دن میں ایک دفعہ پی لیں تو انشااللہ یادداشت اتنی تیز ہو جائے گی کے بچپن کی باتیں یاد آنے لگیں گی نسخہ استعمال کرنے کی کم سے کم مدت تین ماہ ہے ۔
جزاکم اللہ خیرا بہنا۔!

یہ آپ نے کہاں سے اخذ کے ہیں ؟
کہیں نیم حکیم خطرے جان والا معملا نہ بن جائے
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
جزاکم اللہ خیرا بہنا۔!

یہ آپ نے کہاں سے اخذ کے ہیں ؟
کہیں نیم حکیم خطرے جان والا معملا نہ بن جائے
سر جی!
یہ نسخہ تو بہت مشہور ہے اور بادام تو ویسے بھی یادداشت کے لئے مفید ہے۔ آپ بلا تکلف استعمال کرسکتے ہیں۔ اور بہن نسرین فاطمہ نے ہومیو پیتھی کی باقاعدہ تعلیم بھی حاصل کی ہوئی ہے۔ لہٰذا ’’خطرہ‘‘ والی کوئی بات نہیں ہے
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
نسخہ تو اچھا ہے لیکن ، یاد ماضی عذاب ہے یارب۔۔!
میرے بھائی بچپن کی باتیں عذاب نہیں بلکہ مزیدار اور خوشگوار ہوتی ہیں میرا ذاتی تجربہ[/ ارسلان بھائی نے لکھا
ں نہیں بلکہ یوں
ان شاءاللہ
تصیح کا شکریہ
حفظ نوید نے لکھا
یہ آپ نے کہاں سے اخذ کے ہیں ؟
کہیں نیم حکیم خطرے جان والا معملا نہ بن جائے
نہیں میرے بھائی میں نیم حکیم والی بات نہیں میں خود ہومیو ڈاکٹر ہوں ساتھ میں ہومیو دوا بھی لکھی ہے اور یہ نسخہ ہمارے بزرگوں سے چلا آرہا ہے اس میں مضر کوئی چیز نہیں آپ استعمال کر کہ اس کے کرشمہ دیکھیں ۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
السلام علیکم

مجھے کوئی ایسا نسخہ بتائیں کہ میں اپنے کام یاد رکھا کروں اور ایکٹیو ہو جاؤں؟
یہ نسخہ یادداشت کو بہتر بنانے کے لئے ہی تو ہے۔
جب آپ کی یاد داشت بہتر ہوجائے گی تو آپ کو اپنے سارے کام یاد رہا کریں گے اور جب سارے کام یاد رہا کریں گے تو آپ ان کی فکر سے فعال بھی ہوجائیں گے۔ (ابتسامہ)
 
Top