الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر تمہیں حنفی اور اہل حدیث کے درمیان کچھ بھی ممتاز نظر نہیں آتا تو بس پھر۔
تمہارے نزدیک اہل حدیث بھی لا مذہب ہیں اور حنفی مقلد بھی تو پھر تم کس کیٹگری میں؟شیعہ ہو،حنفی ہو،بریلوی ہو،اہل حدیث ہو کیا ہو؟
لا مذہب کی تم تعریف کرو لا مذہب ہوتا کیا ہے؟ میری نظر میں تو لا مذہب وہ ہے جس کا کوئی...
جی باذوق بھائی!آپ نے صحیح کہا،ابوالحسن علوی بھائی کو میں نے جمعے والے دن کال کی تھی تو وہ سفر میں تھے اور شاکر بھائی کی مصروفیات کا بھی پتہ ہے۔
لیکن آپ دیکھیں جب اس قسم کا ماحول بنا ہو تو اچھے بھلے سمجھدار لوگ بھی بدسلوکی اور سخت رویہ کا اظہار کرنے لگتے ہیں،جس سے بات ختم ہونے کی بجائے مزید بڑھ...
شکریہ یوسف بھائی
لیکن میری رائے ہے کہ کیوں نہ ایسا کیا جائے کہ جو لوگ (خصوصا ہم مسلک ) کم علمی میں اس قسم کی باتیں لکھ جاتے ہیں اُن کو سمجھانے کے لیے نرم رویہ اختیار کیا جائے،ہو سکتا ہے ہمارے نرم رویہ اختیار کرنے سے مخالف کے دل پر اثر پڑے اور وہ بات کو سمجھنے کے لیے تیار ہو جائے۔