الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سائنس دانوں کے نزدیک جیلی سے بھرا یہ جار اس کائنات کی بہترین مثال پیش کرتا ہے۔
کالی سیاہ جیلی(دانے) کائنات کے وہ حصے ہیں جو ابھی دریافت نہیں ہوئے یا دریافت ہونے کے بعد ابھی سمجھ اور عقل سے باہر ہیں اور رنگ دار جیلی وہ حصے ہیں جو دریافت ہو چکے ہیں اور سمجھ آ چکے ہیں۔۔۔
اور اس جار میں موجود جیلی...
( ويزا ، سامبا ) ان كارڈوں كے ساتھ لين دين كرنا حرام ہے اگرچہ محدود وقت كے اندر ہى ادائيگى كردى جائے !!!!
ميں نے سنا ہے كہ ( ويزا اور سامبا ) كارڈوں كے ساتھ لين دين كرنا حرام ہے، ليكن اگر مجھے يقين ہو كہ ميں بنك كو مقررہ مدت كے اندر رقم كى ادائيگى كردونگا، تو بنك اس بنا پر مجھ سے كوئى فائدہ...
خاوند كے ليے ويزا كارڈ جارى كروانے ميں مدد !!!
ميرے پاس كريڈٹ كارڈ تھا جو ميں نے گاڑى كرايہ ليتے وقت حاصل كيا تھا، ميں اس پر بہت حريص تھى كہ جتنى ادائيگى كى استطاعت ہے اس سے تجاوز نہ كروں تا كہ مجھے فائدہ ادا كرنے پر مجبور نہ ہونا پڑے، ليكن ايك بار ميں پورا بل ادا نہ كر سكى اور فائدہ ادا...
ويزا اور سامبا كريڈٹ كارڈ
، اور اگر يہ كارڈ گولڈن ہو تو اس كى قيمت ( 548 ) ريال ہے اور اگر سلور ہو تو اس كى قيمت ( 245 ) ريال ہے جو اس كارڈ كو حاصل كرنے والے نے سالانہ فيس كى مد ميں بنك كو ادا كرنا ہوتى ہے.
اور اس كارڈ كا طريقہ استعمال يہ ہے كہ جس كے پاس يہ كارڈ ہو وہ بنك كى شاخوں سے بطور...
كارڈوں كے ذريعہ خريدارى
ہمارى گزارش ہے كہ ہميں سعودى نيٹ كارڈ كے ذريعہ سپر ماركيٹوں سے بعض ضرورى اشياء كى خريدارى كا حكم بتائيں، خريدارى كا طريقہ مندرجہ ذيل ہے:
جب خريدارى كى قيمت محدد ہو مثلا ( 150 ) ريال تو فروخت كرنے والے كو كارڈ ديا جاتا ہے اور وہ اپنے پاس موجو آلہ ميں يہ كارڈ ڈالتا ہے...
ضرورت كے وقت سودى كريڈٹ كارڈوں كے ساتھ لين دين
رينٹ كار كرايہ پر حاصل كرنے كى شرط ہے كہ ہمارے پاس كريڈٹ كارڈ ہو، كارڈ كے ذريعہ كچھ رقم ادا كرنا ضرورى نہيں بلكہ صرف بطور ضمانت كارڈ دكھانا ہوتا ہے، اور گاڑى واپس كرتے وقت نقد اجرت كرتے ہيں اور كارڈ بالكل استعمال نہيں كرتے، تو كيا ميں اس غرض كى...
"اس کے تو اچھے بھی آئیں گے-"
ایک سیلز مین نے ایک لڑکی کو سینڈل کی قیمت پانچ سو روپے بتائی لیکن لڑکی کے پاس صرف تین سو روپے تھے- لہٰذا اس نے وہی تین سو روپے سیلز مین کو دیے اور کہا: "باقی دو سو روپے کل آ کر دے دوں گی-" سیلز مین نے روپے لے کر سینڈل کا ڈبہ لڑکی کے حوالے کر دیا اور وہ چلی گئی-...
1٭ یہ عروہ بن زبیر تابعی کا قول ہے ، جو مرسل ہونے کی وجہ سے ضعیف و ناقابل استدلال ہے ، حیرانی اس بات پر ہے کہ جو لوگ عقائد میں خبرِ واحد کو حجت نہیں مانتے ، وہ تابعی کے اس ''ضعیف '' قول کو سینے سے لگائے بیٹھے ہیں ۔
2٭ ایک کافر کے بعض اہل خانہ کے خواب کاکیا اعتبار ؟
3٭ یہ خواب نصِّ قرآنی کے...
کرسمس کی مبارکباد دینا کیسا ہے ؟
کرسمس منانے والوں پر آسمان پھٹ جائے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
25 دسمبر کو عیسائی کرسمس کا دن مناتے ہیں جو کے ان کا مذھبی تہوار ہے، اگر آپ کسی عیسائی سے پوچھیں کہ 25 دسمبر کو آپ کس کی کرسمس مناتے ھو تو...
ایک ہندو کی کہانی اس کی زبانی ضرور سنیں ــ ڈاکٹر زاکر نائیک
اسلام کے بارے ایک ہندو کا پوری دنیا کو پیغام
Islam k Baray aik hindo ka pori dunya ko message
ضرور سماعت فرمائیں
قیام اللیل کا اجروثواب
قیام اللیل کا اجروثواب کیا ہے ؟
الحمد للہ :
قیام اللیل سنت مؤکدہ ہے ، اورکتاب وسنت میں اس کی تواترسے نصوص ملتی ہیں جن میں قیام اللیل کرنے پر ابھارا گيا اوراس کی ترغیب دی گئي ہے ، اوراس کی شان وعظمت اورعظيم اجروثواب کوبیان کیاگيا ہے ۔
قیام اللیل کی تثبیت ایمان میں...