الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
یہ تو واضح تعلیم ہے کہ ہنسانے کی خاطر جھوٹ بولنا گناہ ہے،اور ایسے شخص کے لیے جہنم کی وعید ہے اور دوسری بات کہ اگر یہ لطیفہ سچا بھی ہو تو اس میں ہنسنے والی کوئی بات ہے نہیں۔اتنی ایکسٹرا مذاق تو بچے بھی سمجھ جاتے ہیں،
اب میں ایک واقعہ سناتا ہوں اور یہ واقعہ ہمارے کزن نے ہمیں سنایا...
کلیم حیدر بھائی کے ایک تھریڈ میں لمبی لمبی پوسٹ دیکھ کر میں نے یہ رائے دی تھی، یہ رائے میں نے اپنی سہولت کی خاطر دی تھی،
اگر آپ نے غصہ نہیں کیا تو اچھی بات ہے منیر بھائی جان۔
محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نے اپنی کتاب "نکاح کے مسائل" میں جو غسل کے طریقے والی حدیث مبارکہ نقل کی ہے وہ متفق علیہ حدیث ہے یعنی صحیح بخاری اور صحیح مسلم دونوں میں ہے۔
ملاحظہ فرمائیں
غسل جنابت کا مسنون طریقہ درج ذیل ہے۔
عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا قَالَتْ : کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ا...
کیا آپ وہ احادیث بیان کر سکتے ہیں جس میں تفصیل سے غسل کا طریقہ بیان کیا گیا ہو اور واضح طور پر سر کے مسح کرنے اور پاؤں دھونے سے منع کیا گیا ہو،ہم اپنی سمجھ کے مطابق احادیث کا جو مطلب سمجھ رہے ہیں کہ نماز جیسا وضو کرنا ہے تو عرب علمائے اہلحدیث نے بھی یہی مفہوم سمجھا ہے۔