الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابنا: حماس کے ایک رہنما اسماعیل رضوان نے کہا ہےکہ مسجد الاقصی کی بے حرمتی پر مبنی کسی بھی کوشش پر فلسطینیوں کا شدید رد عمل سامنے آئے گا۔فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے دھمکی دی ہے کہ بیت القدس میں مسجد الاقصی پر صہیونیوں کے امکانی حملے کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی کی جائے گي۔حال ہی میں مسجد الاقصی...
ابنا: روسی نمائند ویٹالی چورکین کا کہنا ہے کہ عرب لیگ شام کے معاملے کو حل کرنے کے بجائے شام کے اندرونی معمالے میں مداخلت اور شام میں بحران پیدا کررہے ہیں روس کا کہنا ہے کہ بعض عرب ممالک میں شام میں امریکی فوجی مداخلت کی راہیں ہموار کرنے کے لئے اپنا زور لگا رہے ہیں جبکہ شا ممیں امریکی فوجی مداخلت...
ابنا: اردن کے سیاسی و سماجی جوانوں نے اسرائيلی سفارتخانہ کے قریب مظآہرہ کیا جسے اردن کی پولیس اور سکیورٹی دستوں نے کچل دیا مظاہرین مقبوضہ فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے خلاف مظاہرہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے تھے، مظاہرین نے اردن میں اسرائیلی سفارتخانہ کو بند کرنے کا بھی مطالبہ کیا...
ابنا: اردن كے اخبار الدستور سے نقل كيا ہے كہ اسرائيل كی مسلح افواج نے ليكوڈ كے ذريعے مسجد اقصی كے دروازے بند كردئیے۔ اس سے پےنا بھی شدت پسند یہوديوں نے دعوی كيا ہے كہ وہ اسرائيل كے دشمنوں كو اس مقدس مقام سے خالی كرنا چاہتے ہیں۔
شدت پسند یہوديوں كی ويب سائٹ نے بھی اعلان كيا ہے كہ ہم ايك دوسرے...
ابنا: اسماعیل ہنیہ نے اتوار کی رات ایران کےٹی وی چینل نمبرٹو کوانٹریودیتےہوئےبعض عرب اور اسلامی ممالک کےدورے کےنتائج کاذکرکرتےہوئےکہاکہ اس میں کوئی شک نہيں ہےکہ غزہ کامحاصرہ توڑنےکی غرض سےانجام پانےوالےاس دورے کےبہت اچھےنتائج نکلےہیں۔
فلسطین کی منتخب حکومت کےوزیراعظم نے فلسطین کی حمایت پرمبنی...
اصحاب الجنہ
سر سبز باغات كے مالك
قرآن ميں پہلے زمانہ كے كچھ دولتمندوں كے بارے ميں جو ايك سر سبز و شاداب باغ كے مالك تھے اور اخر كار وہ خود سرى كى بناء پر نابود ہوگئے تھے،ايك داستان بيان كرتا ہے ،ايسا معلوم ہوتا ہے كہ يہ داستان اس زمانہ لوگوں ميں مشہور و معروف تھي،اور اسى بناء پر اس...
ابنا: تحریک جہاد اسلامی فلسطین کےترجمان نےایک پریس ریلیزمیں کہاہےکہ عرب لیگ کی جانب سےاقوام متحدہ میں غزہ کونوفلائی زون علاقہ قراردیئےجانےکی تجویزایک معنوی حمایت تو ہےلیکن ہمیں ایک عملی اورفوری اقدام کی ضرورت ہے۔تحریک جہاد اسلامی کےترجمان نےکہاکہ عرب حکومتوں کی جانب سےیہ قابل قبول نہيں ہےکہ وہ...
فلسطيني بچے کے لئے ایک گیت
January 30, 2009
SONG FOR A PALESTINIAN CHILD
Mustafa Sherwani
I am a Palestinian child. I am a Palestinian child.
People think, I am meek and mild.
I was born in the midst of fire,
Coffin on the body is my attire;
I can face...
ابنا: بين الاقوامی ثقافتی چينل "الكوثر" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ الكوثر چينل سے نشر ہونے والے براہ راست پروگرام" قضية ساخنة " كی مہمان "مونيكا ویٹ" نے خيال ظاہر كيا ہے كہ ايران اور اسلام كے واضح حقائق كو اپنی آنكھوں سے ديكھنے كے بعد مجھے معلوم ہوا كہ مغربی ذرائع ابلاغ ايران اور اسلام...
شام میں امریکی و اسرائیلی اسلحہ کی کھیپ پکڑی گئی، (لاکھوں افراد کا عرب لیگ کیخلاف احتجاج)
سکیورٹی فورسز کا دمشق کے مضافاتی علاقے میں آپریشن،علاقہ دہشت گردوں سے پاک، دہشت گردوں کو امریکا، اسرائیل ، قطر اور سعودیہ کی بھر پور حمایت حاصل ہے،وزارت داخلہ
لاکھوں افراد عرب لیگ کے فیصلوں کیخلاف سڑکوں...