الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سید حسن نصر اللہ نے قطری وزير کے جواب میں ـ جنہوں نے عرب دنیا کو بھیڑوں کی دنیا قرار دیا تھا ـ کہا: جو شخص بھیڑ ہے بہتر ہے کہ صرف اپنے بارے میں بات کرے اور اس کو یہ کہنے کا حق نہيں پہنچتا کہ عربوں میں اکثریت بھیڑوں کی ہے کیونکہ عرب دنیا میں ایسے شیر موجود ہیں جو امت کے مستقبل کی تعمیر کریں گے جس...
قطر کے وزیر اعظم و وزیرخارجہ نے عرب لیگ کے بے فائدہ اجلاس میں بظاہر فلسطینیوں کی حمایت اور درحقیقت صہیونیت کے سامنے انفعال کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ "اسرائیل بھیڑیا نہیں ہے بلکہ ہم ـ عرب ممالک ـ بھیڑیں ہیں۔
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ اور...
غزہ کے عوام نے ایک سماجی نیٹ ورک میں اپنے پیج پر عرب وزرائے خارجہ کے دورہ غزہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا ہے: غزہ تمہیں خوش آمدید نہيں کہتا۔
اہل البیت نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق غزہ کے نیٹ صارفین نے لکھا ہے: غزہ میں درجنوں افراد شہید ہوچکے ہیں اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں اور ان...
غزہ پر صہیونی یلغار
ایران کے سات سوشہروں میں احتجاجی مظاہرے
غزہ پر صہیونی جارحیت کے خلاف تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں اور علاقوں میں زبردست احتجاجی مظاہرے ہوئے تہران میں نمازجمعہ کے بعد عوام، فلسطینی مسلمانوں بالخصوص غزہ کے عوام کے حق میں سڑکوں پرنکل آئے اورصہیونی حملوں کی شدیدمذمت کی۔...
غزہ پر صہیونی یلغار کا تیسرا دن، نیتن یاہو پناہ کی تلاش میں
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق غزہ پر غاصب اور جعلی صہیونی ریاست کے وحشیانہ حملے جاری ہیں اور اب تک بچوں اور خواتین سمیت درجنوں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
2008 میں غزہ کی 22 روزہ جنگ میں صہیونی ریاست کو آخری دنوں...
فاطمة بضعة مني ، فمن أغضبها أغضبني
فاطمہ (سلام اللہ علیہا ) میرا ٹکڑا ہے(میری جان ہے)۔جس نے اسکو غضبناک کیا اس مجھے غضبناک کیا۔۔۔۔
الراوي:المسور بن مخرمةالمحدث:البخاري - المصدر:صحيح البخاري- الصفحة أو الرقم:3767
خلاصة حكم المحدث:[صحيح]
جو بھائی عربی جانتے ہیں ان سے ایک عرض ہے کہ ان سوالوں کے جوابات عنایت کریں
سوال١
سوال٢
سوال٣
سوال٤
مقالة من محمد رفيق طاهر حول تحريف القرآن و الردّ عليها
کیا قصر نماز اور قصر روزہ کے مسائل اھل حدیث اور باقی مذاھب اربعہ کے نزدیک یکساں ہیں؟
مسافر کے لیے قصر نماز اور قصر روزہ، اھل حدیث اور باقی مذاھب اربعہ کے ہاں واجب ہے یا رخصت ہے؟
قصر کی صورت میں کتنی مسافت شرط ہے؟
قصر کے مسئلے میں اھل سنت جدی نہیں ہوتے۔۔۔ اس کا کیا سبب ہے؟
بھائیو...
فیروز آبادی
حملے کی صورت میں اسرائيل کو مسمار کردیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ کمانڈ کے سربراہ نے اسرائيل کو خبـردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائيل نے ایران کے خلاف کوئی حماقت کی توصہیونیوں کے اہم ٹھکانوں کو خاک میں ملادیا جائےگا۔
ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح...
فلسطینی وزير اعظم:
غزہ بہت بڑی جیل ہے/ عرب رہنماؤں کو معاف نہیں کریں گے
فلسطین کے منتخب وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نےغزہ کے بارے عرب حکمرانوں کے سکوت و خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے غزہ کو بہت بڑی جیل قراردیا ہے۔
ابنا: فلسطین کے منتخب وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نےغزہ کے بارے عرب حکمرانوں کے سکوت...
بلتستان سے 25 ہزار جوانوں کا گلگت کی جانب مارچ
چلاس کے نزدیک دہشت گردوں کی سفاکانہ فائرنگ سے گلگت بلتستان اور ملحقہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کی مظلومانہ شہادت کے بعد اٹھنے والی احتجاج کی لہر کے پیش نظر گلگت شہر کو سیل کر دیا گیا ، اس وقت پو رے شہر میں فوج اور سیکورٹی فورسز گشت کر...
ایڈمیرل سیاری:
ایرانی بحریہ نے صومالیہ کے 12 قزاقوں کو گرفتار کرلیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ نے صومالیہ کے 12 قزاقوں کو گرفتار کرکے اپنی بھر پور صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔
ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ...
گلگت ميں کالعدم سپاہ صحابہ کي دہشت گردی
گلگت ميں کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کي ہڑتال کے نتیجے میں شہر میں دہشت گردی کا بازار گرم ہے، شہر کے مختلف علاقوں ميں ہوائي فائرنگ اوردستي بموں کے حملوںميں درجنوں افراد مارے گئے ہیں جبکہ پچاس سے زائد زخمي ہو ئے ہیں جبکہ علاقے ميں کرفيو نافذ کر ديا...
وزیر دفاع: امریکہ کی چالوں میں نہ آئيں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگيڈیر جنرل احمد وحیدی نے کہا ہے کہ امریکہ مشرق وسطی میں اپنی پالیسیوں کو آگے بڑھانے کے لئے علاقے میں بحران پیدا کررہا ہے۔
ابنا: بریگيڈیر جنرل احمد وحیدی نے آج صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ مشرق وسطی میں بحرانوں سے...
ایران کا بائیکاٹ، چین دوسروں کا پیرو نہیں
چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران سے تیل درآمد کرنے کے سلسلے میں کسی بھی ملک کی پیروی نہیں کرے گا۔
ابنا: چین کے قومی توانائی ادارے کے سابق سربراہ ژانگ گوباؤ نے کہا ہے کہ چین ایران سے تیل درآمد کے سلسلے میں کسی بھی ملک کے حکم کا تابع نہیں ہے بلکہ...
وزیر خارجہ: ایران مغرب کے سامنے چٹان
اسلامی جمہوریۂ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے قومی یکجہتی کی تقویت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ تمام راستے بند ہونے کی صورت میں اپنے ایران مخالف موقف سے پسپائي اختیار کرے گا۔
ابنا: علی اکبر صالحی نے ارنا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی تیل پر...
کلنٹن ریاض پہنچ گئی ہے
امریکی وزير خارجہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئی ہے سعودی عرب مشرق وسطی میں امریکی پالیسیوں کا حامی ملک ہے۔
کلنٹن ریاض پہنچ گئی ہے
ابنا: امریکی وزير خارجہ ہیلری کلنٹن سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئی ہے جہاں وہ سعودی عرب کے حکما کے ساتھ شام کے بارے...