• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    فضائل اہلحدیث

    بسم اللہ الرحمن الرحیم تعارف الحمد ﷲ الذی اصح حدیث دینہ باسنادہ الرفیع ۔ واوثق سنتہ باسناد رسولہ محمدن الشفیع۔ والصلوۃ والسلام علی من اسند شرعتہ بالصحۃ الکاملۃ واحسن الضنیع ۔ وعلی آلہ واصحابہ ھداۃ السبیل من غیر شذ وذ و تدلیس شنیع ۔ اللہم صل وسلم علی ما طلع القمران و تعاقبت الملوان...
  2. م

    فضائل اہلحدیث

    فہرست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. م

    فضائل اہلحدیث

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نام کتاب فضائل اہلحدیث تألیف حافظ ابوبکر احمد بن علی بن ثابت الخطیب البغدادی رحمہ اللہ مترجم الشیخ خالد گرجاکھی حفظہ اللہ نظر ثانی الشیخ عبدالعظیم حسن زئی اور حافظ عبدالحمید گوندل حفظہما اللہ ناشر دارالتقوی کراچی
  4. م

    زبان ۔ایک عظیم نعمت

    جزاک اللہ خیرا
  5. م

    ابوالحسن علوی بھائی کےخاندان میں فوتگی

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللھم اغفر وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما نقیت الثوب الابیض من الدنس وابدلہ دارا خیرا من دارہ وأھلا خیرا من أھلہ وزوجا خیرا من زوجہ وادخلہ الجنۃ واعذہ من عذاب القبر ومن عذاب النار۔
  6. م

    پوسٹ میں کسی کو ٹیگ کیسے کریں؟

    بہت اچھے شاکر بھائی
  7. م

    سیاسی مصلحتوں کو مدنظر رکھنے والے علماء کے بارے میں ایک اہلحدیث عالم کا نقطہ نظر

    محمد اقبال کیلانی صاحب اپنی کتاب "اتباع سنت کے مسائل میں" لکھتے ہیں:۔ آج کل دین کے حوالے سے سیاست کی وادی پر خار میں وطن کی قریبا تمام قابل ذکر دینی جماعتیں بر سر پیکار ہیں جو جماعتیں اپنے مبلغ علم کی بنا ء پر خود شرک و بدعات میں مبتلا ہیں ،ان کا تو ذکر ہی کیا ،البتہ وہ دینی جماعتیں جو شرک و...
  8. م

    اسلامی شادی اور جہیز ۔ شیخ سلیم ساجد مدنی حفظہ اللہ (ویڈیو)

    اس پوسٹ پر میں نے جواب تحریر کر دیا ہے۔ جہاں تک تعلق ہے جہیز فاطمی کا تو اس بارے میں میں زیادہ نہیں جانتا،بس سید سلمان ندوی صاحب کی کتاب میں اس بارے میں پڑھا تو شئیر کر دیا۔میں نے کبھی بھی جہیز کی حمایت نہیں کی ،کیونکہ یہ ایک غلط رسم ہے اور معاشرے میں اس سے بگاڑ بھی پیدا ہوتا ہے،جہیز کے حوالے...
  9. م

    اسلامی شادی اور جہیز ۔ شیخ سلیم ساجد مدنی حفظہ اللہ (ویڈیو)

    اعجاز بھائی ،بات تو آ پ نے ٹھیک کی ہے لیکن لوگوں کی زبانیں کون بند کروائے۔ فرض کریں ایک امیر آدمی اپنی بیٹی کو اس کی شادی پر ضروریات زندگی کی اشیاء نہیں دیتا تو جو لوگ ان کی شادی پر آئیں گے وہ اس طرح کے جملے کسیں گے۔ "اس آدمی کے کام تو دیکھو ، اپنی بیٹی کو کچھ بھی نہیں دیا،حالانکہ اس کے پاس تو...
  10. م

    اسلامی شادی اور جہیز ۔ شیخ سلیم ساجد مدنی حفظہ اللہ (ویڈیو)

    فرض کریں ایک آدمی اپنی بیٹی کی شادی کرتا ہے اس کے پاس دولت بھی ہے اور وہ چاہتا ہے کہ میری بیٹی کے پاس ضرورت کی چیزیں ہوں،مثلا کپڑوں کے لیے الماری، گرمیوں میں استعمال کے لیے فریج، اور دیگر ضروریات زندگی تو اس میں کیا حرج ہے؟ اور اگر لڑکی کے اپنے پیسے ہوں مثلا اس کے باپ کے مرنے کے بعد اس کی وراثت...
  11. م

    تعارف ابو عمر

    وعلیکم السلام خوش آمدید ماشاءاللہ،آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔آپ کے تو مشاغل بھی میرے ساتھ ملتے جلتے ہیں لیکن یار جب سے کرکٹ میں سٹے بازی ہوئی ہے نا تب سے دل ہی چل گیا ہے کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ کھیل لیا کرو لیکن جوا نہ لگایا کرو،میں نے کہا نہیں پھر بھی جوے بازوں کی حمایت کرنے کے برابر ہو...
  12. م

    اسلامی شادی اور جہیز ۔ شیخ سلیم ساجد مدنی حفظہ اللہ (ویڈیو)

    خوشی سے دینے کے بارے میں آپ کا کیا موقف ہے؟
  13. م

    مظلوم مسلمانوں کے لیے دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مظلوم مسلمانوں کے لیے دعا احمد بن علی عجمی حفظہ اللہ کی مظلوم مسلمانوں کے لیے دعا۔اس ویڈیو میں دیکھیں کیسے یہ خبیث کفار (یہود ونصاری) کی فوجیں ہمارے مسلمان بھائیوں اور بہنوں پر ظلم کرتی ہیں۔آج جن کفار کے ساتھ ہماری ہمدردیاں ختم نہیں ہوتی۔اے مسلمانوں ،ہوش کرو،یہ کفار...
  14. م

    ایس ایم ایس

    شعر ڈاؤٹ ایبل ہے۔
  15. م

    تجویز برائے محدث رسالہ

    بھائی جان کتب تو ڈاؤنلوڈ کرنے میں آسانی ہوتی ہے لیکن یہ رسالے ڈاؤنلوڈ کرنے میں آسانی نہیں ہوتی۔اور رسالے بھی وہ جو میری پیدائش سے 17 سال پہلے کے ہیں۔(ابتسامہ)
Top