الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جتنی اسلام سے دوری بڑھتی جا رہی ہے اور کفار سے دوستیاں بڑھتی جا رہی ہیں،آفات سماوی و زمینی بھی تو بڑھتے جا رہے ہیں کاش کہ ہم سبق سیکھیں۔ویسے حقیقت ہے جو ٹھوکر لگنے سے سنبھل جائے اس کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے ورنہ تو لوگ ٹھوکر کھانے کے بعد بھی نہیں سنبھلتے۔ اللہ ایسی گمراہی سے محفوظ رکھے آمین۔
السلام علیکم
اگر کوئی شخص تنگدستی کے باوجود کسی سے کچھ نہ مانگے یعنی اس کی عزت نفس ایسی ہو کہ اسے اللہ کے علاوہ دوسرے سے مانگتے ہوئے شرم آئے تو ایسے شخص کا کیا ثواب ہے؟
السلام علیکم
تمام پیارے بھائیوں اور بہنوں سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ لوگ ڈاکٹر صاحبہ کی ذات پر لکھنے کی بجائے ان کی اچھی اچھی باتوں کو ٹائپ کر کے محدث فورم پر لگائیں کیونکہ قرآن و حدیث کی باتیں جہاں بھی ہوں گی اپنی روشنی بکھیرتی رہیں گی۔انبیاء کرام علیھم السلام کے بعد کوئی بھی انسان معصوم عن...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
رسول اللہ ﷺ کے حقوق
مخلوق کے حقوق میں نبی اکرمﷺ کا حق سب سے زیادہ اہم ہے۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
إِنَّآ أَرْسَلْنَٰكَ شَٰهِدًۭا وَمُبَشِّرًۭا وَنَذِيرًۭا ﴿8﴾ لِّتُؤْمِنُوا۟ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦ وَتُعَزِّرُوهُ وَتُوَقِّرُوهُ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
لا يؤمن أحدكم حتى...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قریبی رشتہ داروں کے حقوق
اسلام میں قرابت داروں اور رشتہ داروں کے حقوق کا بھی خیال رکھا گیا اور انہیں ادا کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔فرمان الہی ہے:
وَءَاتِ ذَا ٱلْقُرْبَىٰ حَقَّهُۥ
نیز فرمایا:
وَٱعْبُدُوا۟ ٱللَّهَ وَلَا تُشْرِكُوا۟ بِهِۦ شَيْا ۖ وَبِٱلْوَٰلِدَيْنِ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
والدین کے حقوق
اولاد پر والدین کو جو فضیلت حاصل ہے،وہ ایک معروف اور مسلم حقیقت ہے کیونکہ والدین ہی اولاد کے وجود میں آنے کا ذریعہ ہیں،لہذا ان کا اولاد پر بڑا حق ہے۔ان دونوں نے اسے بچپن میں پالا۔اسے ہر طرح کا آرام پہنچانے کے لیے خود تکلیفیں برداشت کیں۔اے انسان! تیری ماں...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہمسایوں کے حقوق
ہمسایہ وہ ہے جو آپ کے گھر کے قریب ہو،اس کا آپ پر بہت برا حق ہے۔اگر وہ نسب میں سے آپ سے قریب ہو اور مسلمان بھی ہو ،تو اس کے تین حقوق ہیں:ہمسائیگی،قرابت داری اور اسلام کا حق۔اگر وہ نسب میں قریب ہے لیکن مسلمان نہیں تو اس کے دو حق ہیں: ایک ہمسائیگی کا اور...
السلام علیکم
کیا اگر کسی کی وادہ اپنے بیٹے کے لیے کوئی لڑکی پسند کرے لیکن لڑکے کو وہ لڑکی پسند نہ ہو تو کیا وہ اپنی ناپسندی کا اظہار کر دے یا اپنی والدہ کے احترام میں رضامندی سے رشتہ قبول کر لے؟
السلام علیکم
کیا اگر والدین اپنی کسی اولاد میں سے کسی ایک کو کوئی ایسی چیز لے کر دیں جو اس کی دوسری اولاد کو ضرورت نہ ہو تو پھر بھی یہ بے انصافی میں شامل ہو گی؟