السلام علیکم
غسل کے طریقے پر تو مجھے کتاب چاہیے تھی۔آج کل اختلاف ہے۔کچھ لوگ کہتے ہیں کہ غسل میں وضو کرتے وقت سر کا مسح نہیں کرنا چاہیے اور پاؤں آخر میں دھونے چاہیے،جبکہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وضو نماز کے وضو جیسا کرنا چاہیے۔اب پتہ نہیں اس اختلاف میں کون سا طریقہ زیادہ صحیح ہو گا یا پھر دونوں طریقے...