الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رفیق طاھر(شیخ الفضیلہ) کی جرئت کو سلام۔۔۔
یہ فقط ایک ہی اشتہار پورے پاکستان میں کیوں پھیل رہا ہے؟؟؟؟
ہر سال نیا اشتہار کیوں نہیں آتا؟؟؟؟
اس اشتہار کا پتہ شیعوں کو کیوں نہیں جبکہ انہوں نے شیعوں کے لیے نکالا ہے تو!!!!!!؟؟؟
اس سے عقلمند کیا سمجھے؟
شیعوں کے مذہب کو رد کرنے کے لیے...
اذا خاطبهم الجاهلون قالوا سلاما۔۔۔۔۔۔ سلاما سلاما سلاما
یہ بات یقینی ہے کہ سعودی عرب ااس وقت اسلامی دنیا کا سربراھ ہے۔۔۔
تو
جب اسرائیل اور ایران کی جنگ چھڑ جائے تو سعودی عرب کس کا طرفدار ہوگا؟
بھائیوں کی رای کا انتظار رہے گا۔۔۔۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح قم کے ہزاروں علماء ، فضلا، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات کے اجتماع سے اپنے اہم خطاب میں قم کے 19 دی کے واقعہ کو دنیا کے جدید واقعات کا آغاز و سرچشمہ قراردیا، اور اسلامی نظام کی مسلسل کامیابیوں میں صبر و بصیرت کے اہم نقش کی جانب...
اسرائیل نے عالمی تحقیقاتی کمیٹی کو آنے سے روک دیا
صہیوني ریاست کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ تل ابيب اقوام متحدہ کي انساني حقوق کونسل کي تحقيقاتي ٹيم کو مقبوضہ فلسطين ميں داخل ہونے کي اجازت نہيں دے گاـ
اسرائیل نے عالمی تحقیقاتی کمیٹی کو آنے سے روک دیا
ابنا: اسرائيلي وزير خارجہ نے انساني...
غیر مسلموں کے ساتھ پیغمبرِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا طرز سلوک
جنگی قیدیوں کے ساتھ آنحضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ایسا سلوک روا رکھا کہ ان کے دلوں میں اخلاق حسنہ کی دھاک بیٹھ جاتی۔ وہ جب رہا ہو کر اپنی قوم و قبیلہ میں چلے جاتے تو اُن کی زبانیں مرسل اعظم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم...
امام موسی صدر کے بارے میں حسنی مبارک کا انکشاف
مصر کے معزول ڈیکٹیٹر حسنی مبارک نے اپنی نئی یاد داشت میں لیبیاء کے معزول و معدوم ڈیکٹیٹر معمر قذافی کے ہاتھوں امام موسی صدر کی شہادت کے طریقۂ کار کا ذکر کیا ہے۔
امام موسی صدر کے بارے میں حسنی مبارک کا انکشاف
ابنا: مصر کے معزول ڈیکٹیٹر حسنی...
آیت اللہ خآتمی
ایران پر حملہ کی صورت میں اسرائيل نابود ہوجائےگا
خبرگان کونسل کے رکن اور تہران کے عارضي امام جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنوں کی ناتوانی کی طرف اشارہ کرتےہوئے تاکید کی ہے کہ ہم حملہ آور نہیں ہیں لیکن ہماری جوابی کارروائی تباہ کن ثابت ہوگي۔...
غزہ کے لئے ایندھن کی سخت ضرورت
غزہ کے ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر طبی عملے نے مصر کی حکومت سے درخواست کی ہے کہ اس سے پہلے کہ غزہ میں انسانی المیہ رونما ہو اس علاقے میں بجلی کے بحران کو حل کرکےغزہ کا یہ مسئلہ حل کرے۔
غزہ کے لئے ایندھن کی سخت ضرورت
ابنا: فلسطین پریس سنٹر کے مطابق طبی عملے...
پر میں واقعا تعجب کر رہا ہوں کہ آپ ایران اسرائیل کو بھائی بھائی کیسے سمجھ رہے ہیں۔۔۔!!!!!! بھلا ایران کی طرح کوئی اسرائیل کا دشمن ہے؟ اسرائیل کو ایران سے ہی اتنا ڈر کیوں؟
ایران کی نظر میں دو راستے ہیں اسرائیل کے پاس۔۔۔!!! یا بیت المقدس کا قبضہ اور فلسطین پر ظلم ختم کرے اور چھوڑ کر چلے جائیں...
کسی نے مجھ سے کہا تھا کہ ایران کی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ کھلم کھلا دشمنی دیکھ کر بھی جو لوگ ایران کی اس دشمنی کا انکار کر رہے ہیں تو وہ لوگ ١٤٠٠ سال پہلے کے واقعات(غدیر، عاشورہ وغیرہ) کا بھلا کیسے اعتراف کرینگے!!!!!
یہ بات میری طرف سے نہ سمجھی جائے۔۔۔
شام کے معاملہ میں الگ تھریڈ بناتے ہیں۔۔۔۔
یہ بات یقینی ہے کہ سعودی عرب ااس وقت اسلامی دنیا کا سربراھ ہے۔۔۔
تو
جب اسرائیل اور ایران کی جنگ چھڑ جائے تو سعودی عرب کس کا طرفدار ہوگا؟
بھائیوں کی رای کا انتظار رہے گا۔۔۔۔