الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسرائیلوں کا صہیونی حکام کے خلاف مظاہرہ
سیکڑوں اسرائیلیوں نے مقبوضہ فلسطین میں مظاہرہ کر کے صہیونی ریاست کی ایران مخالف فوجی کارروائي کی دھمکیوں کی مذمت کی ہے۔
اسرائیلوں کا صہیونی حکام کے خلاف مظاہرہ
ابنا: الرسالہ نیٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سیکڑوں اسرائیلیوں نے جلوس نکال کر صہیونی...
طارق بھائی! عنوان پھر پڑھیں اور اپنی رای دیں۔۔۔ اگر اگر اگر جنگ ہوجائے تو۔۔۔۔۔؟؟؟؟ رای کا انتظار رہے گا۔۔۔
افسوس یہ ڈراما ہے؟؟؟!!!!!!
انتظار بھائیوں کی رای کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسرائيل پر اندرونی دباؤ میں اضافہ
ایک طرف اسرائيل حکام کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری طرف اسرائیلی عوام میں خوف و ہراس پھیل رہا ہے اسرائیلیوں نے حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کرنے سے باز رہے ورنہ اس کے سنگين نتائج بھگتنا پڑیں...
یہ بات یقینی ہے کہ سعودی عرب ااس وقت اسلامی دنیا کا سربراھ ہے۔۔۔
تو
جب اسرائیل اور ایران کی جنگ چھڑ جائے تو سعودی عرب کس کا طرفدار ہوگا؟
یوسف بھائی بھی اپنی راء پیش کریں۔۔۔
ٹھیک ہے کچھ اور بھی انتظار کرلیتے ہیں۔۔۔۔ دیکھتے ہیں کہ فلسطین کی آزادی کس کے ہاتھوں ہوتی ہے؟
ایسے حالات میں سعودی عرب کو چاہیے تھا کہ اسرائیل کے کاٹ ڈالتا پر افسوس اسکے برعکس۔۔۔۔۔۔
ایران کے گیارہ ھزار میزائل اسرائیل کے نشانے پر۔۔۔۔!!!!! ہے کوئی اسرائیل کو بچانے والا؟؟؟
باذوق بھائی کے مطابق کیا ایرانی بھی اسرائیل کو بھائی کہتا ہے؟؟؟؟!!!!!!!!!!!!!
یاد رہے کہ ایرا ن ہی تو ہے جو فلسطین کی کھلی حمایت اور اسرائیل(حکومت) کی کھلی مخالفت کر رہا ہے۔۔۔۔ اب وھ اسرئیلی قوم تو اچھی طرح سمجھ گئی ہے کہ اب ہم ایران سے نہیں بچ سکتے۔۔۔۔
کسی سنی دوست نے تو کہا تھا کہ اگر ناگریز دو راستے مل جائیں تو ہم اسرائیل کی طرف داری کرینگے!!!!!!!!!
جبکہ ایران...
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
ہم بھی جناب کو محدث فورم پہ خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔
پر جناب آپ کا نام پھلی مرتبہ دیکھا ہے! کیا میں پوچھ سکتا ہوں کھ آپکا نام ) مصطوفی( کس زبان کا لفظ ہے؟
جسارت معاف۔۔۔!
حزب اللہ لبنان کی جانب سے افغانستان میں قرآن کی بے حرمتی کی مذمت
ابنا: حزب اللہ لبنان نےایک بیان میں افغانستان میں امریکہ کی طرف سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تمام مسلمانوں سے تقاضا کیا ہے کہ وہ امریکہ کے اس مجرمانہ اقدام کے خلاف احتجاج کریں ۔
حزب اللہ نے اپنے...