الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
بھائی یہی غلو ہے،جسے آپ ماننے کو تیار نہیں،جس سے ہم آپ کو مسلسل منع کر رہے ہیں اور آپ اس کو تعریف کا نام دے کر مسلسل سر انجام دے رہے ہیں،اس سے شخصیت پرستی پیدا ہوتی ہے،آئیے اس کے نقصانات پر غور کریں۔
آدمی کسی کی عقیدت میں غلو کا شکار ہو جائے تو اس کی کسی بھی بات کو غلط ماننے کے...
نہیں بھائی،میں آپ کی اس بات سے ایگری نہیں کرتا،آپ کو کیسے معلوم کہ بہتوں کو دلی رنج ہوا ہے،آپ ضرور کچھ چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں اگر معاملہ آپ کی ذات کا ہوتا تو شاید آپ یہ گلہ شکوہ نہ کرتے،لیکن اتنا پرزور گلہ کا میں نے آپ کی طرف سے پہلی مرتبہ سامنا کیا ہے،یہ اختلاف بھی نہیں ہے جس کو اختلاف کا...
اگر آپ کی اس بات کو ڈاکٹر صاحبہ کے سامنے پیش کیا جائے تو امید ہے کہ وہ آپ کی مذمت کریں گی۔یہ کوئی قابل تعریف کام نہیں۔
کیا یہ بات بے ذوق ہے؟
لا حول ولاقوۃ الا باللہ
مفصل طریقہ نماز
تکبیر تحریمہ
رسول اللہﷺ جب نماز کے لئے کھڑے ہوتے تو قبلہ (خانہ کعبہ) کی طرف رخ کرتے رفع الیدین کرتے اور فرماتے : اﷲ أکبر
دلیل: عن أبی حمید الساعدی قال: کان رسول اﷲ إذا قام إلی الصلاۃ استقبل القبلۃ،ورفع یدیہ وقال: )اﷲ أکبر) (ابن ماجہ:۸۰۳)
اور آپ(ﷺ) نے فرمایا: جب تو نماز کے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شاہدنزیر بھائی،یہاں لفظ "بہتوں" سےکیوں مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ یہ آپ کے الفاظ نہیں ہیں،یہ کسی اور کے الفاظ ہیں یا یہ کسی اور(مرد یا عورت) کا نظریہ ہے جسے ظاہر کرنے کے لیے آپ کو استعمال کیا گیا ہے،ذرا ان بہتوں کے نام تو لکھ دیں یا چند لوگوں کے نام ہی...