• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    عشاء کی نماز میں تاخیر عشاء کی نماز تاخیر سے پڑھنا افضل ہے۔ آپ نے اس کی ترغیب دلائی ہے۔ ابوہریرہ سے روایت ہے کہ آپ(ﷺ) نے فرمایا: (لولا أن اشق علی أمتی لأمرتھم أن یؤخروا العشاء إلی ثلث اللیل أو نصفہ) (صحیح ترمذی:۱۴۱) عبداللہ بن عمر سے روایت ہے: مکثنا ذات لیلۃ ننتظر رسول اﷲ لصلاۃ العشاء...
  2. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    سفر میں ظہر کی نماز ٹھنڈا کرکے پڑھنا ابوذرغفاری فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ ہم نبی کے ساتھ سفر پر تھے مؤذن نے ظہر کی اذان کہنا چاہی: فقال النبي! (أبرد)ثم أراد أن یوذن فقال لہ (أبرد) حتی رأینا فئ التلول فقال النبی! (إن شدۃ الحر من فیح جھنم فإذا اشتد الحرفأبردوا بالصلاۃ) (صحیح بخاری:۵۳۹)
  3. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    حاصل نکات نماز اول وقت آخر وقت ظہر زوال کے فورا بعد یا سایہ تسمہ کے برابر ہو ہرچیز کا سایہ ایک مثل ہو عصر ایک مثل سایہ ہودو مثل سایہ ہو سورج زرد ہونے تک مغرب سورج غروب سرخی غائب ہونے تک عشاء سرخی غائب ہونے سے نصف یا ثلث لیل تک...
  4. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    پانچوں نمازوں کا اوّل و آخر وقت ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ ) سے روایت ہے کہ نبی(ﷺ) نے فرمایا: للصلاۃ أولاً وآخراً وإن أول وقت صلاۃ الظہر حین تزول الشمس وآخر وقت حین یدخل وقت العصر وإن أول وقت صلاۃ العصر حین یدخل وقتھا وإن آخر وقتھا حین تصفر الشمس وإن أول وقت المغرب حین تغرب الشمس وإن آخر...
  5. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    پانچوں نمازوں کا ابتدائی وقت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں: فصلی الظہر حین زالت الشمس وکان الفئ قدر الشراک ثم صلی العصر حین کان الفئ قدر الشراک وظل الرجل ثم صلی المغرب حین غابت الشمس ثم صلی العشاء حین غاب الشفق ثم صلی الفجر حین طلع الفجر (صحیح نسائی:۵۱۰) مندرجہ بالا روایت سے معلوم ہوا کہ...
  6. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    اَوقاتِ نماز اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں پر دن رات میں پانچ وقت نماز فرض کی ہے اور اسی طرح ہر نماز کو بھی اس کے وقت پر پڑھنے کا حکم فرمایا جیساکہ اس کا ارشاد ہے: إنَّ الصَّلـوۃَ کَانَتْ عَلَی الْمُوْمِنِیْنَ کِتَابًا مَّوْقُوْتًا (النساء:۱۰۳)
  7. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    باب دوم نماز اور اس کے احکام اوقاتِ نماز پانچ نمازوں کی تعدادِ رکعات نماز کے چند ضروری مسائل نماز کا مختصرطریقہ نماز کا مفصل طریقہ
  8. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    وضو کے چند دیگر مسائل شک کا وضو صرف شک کی بنا پر دوبارہ وضو ضروری نہیں ہے۔ ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ )سے روایت ہے کہ آپ (ﷺ)نے فرمایا: إذا وجد أحدکم فی بطنہ شیئا فأشکل علیہ أخرج منہ شئ أم لا فلا یخرجن من المسجد حتی یسمع صوتا أویجد ریحا عورت کے ساتھ بوس وکنار سے وضو عورت کا مجردبوسہ...
  9. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    شرمگاہ پر چھینٹے مارنا وضو تو مکمل ہوچکا ۔اب مذکورہ بالا اعمال کے بعد شرم گاہ پر پانی کے چھینٹے مارنا سنت ہے۔ دلیل: حکم فرماتے ہیں کہ ’’أنہ رأی رسول اﷲ !توضأ ثم أخذ کفا من مائٍ فنضح بہ فرجہ‘‘ (صحیح ابن ماجہ:۳۷۴) دوسری روایت میں ہے کہ رسول اللہﷺ فرماتے ہیں: ((علمني جبرائیل الوضوئ،وأمرنی...
  10. م

    کتاب زکوۃ کے مسائل کا بیان

    باب جو شخص اپنا میوہ یا کھجور کا درخت یا کھیت بیچ ڈالے حالانکہ اس میں دسواں حصہ یازکوۃ واجب ہوچکی ہو اب وہ اپنے دوسرے مال سے یہ زکوۃ ادا کرے توی یہ درست ہے یا وہ میوہ بیچے جس میں صدقہ واجب ہی نہ ہوا ہو اور آنحضرتﷺ نے فرمایا میوہ اس وقت تک نہ بیچو جت تک اس کی پختگی نہ معلوم ہوجائے اور پختگی معلوم...
  11. م

    کتاب زکوۃ کے مسائل کا بیان

    باب اگر کوئی شخص اپنی دولت بڑھانے کے لئے لوگوں سے سوال کرے؟ (۱۳۸۴) ہم سے یحی بن نکیر نے بیان کیا کہا کہ ہم سے لیث نے بیان کیا ان سے عبیداللہ بن ابی جعفر نے کہا کہ میں نے عروہ بن عبداللہ بن عمر سے سنا انہوں نے کہا کہ میں نے عبداللہ بن عمرؓ سے سنا انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرما یا آدمی...
  12. م

    کتاب زکوۃ کے مسائل کا بیان

    باب اللہ تعالی کے فرمان (زکوۃ کے مصارف بیان کرتے ہوئے زکوۃ) غلام آزاد کرانے میں مقروضوں کے قر ض ادا کرانے میں اور اللہ کے راستے ہیں خرچ کی جائے (اس کا بیان) ( وفی الرقاب سے یہی مراد ہے ۔بعضوں نے کہا کہ مکاتب کی مدد کرنا مراد ہے اور اللہ کی راہ سے مراد غازی اور مجاہد لوگ ہیں ۔ اور امام احمد...
  13. م

    خیمے اور بازار بہشت

    سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا
  14. م

    حافظ نوید کے مامو ں کا انتقال ہو گیا ہے

    وعلیکم السلام اللہ سبحانہ وتعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اللھم اغفر وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما نقیت الثوب الابیض من الدنس وابدلہ دارا خیرا من دارہ وأھلا خیرا من...
  15. م

    حدیث اور علوم الحدیث سیکشن: نئے ناظم کی تقرری

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ،خبر پڑھ کر اچھا لگا،واقعی علم حدیث خصوصا حدیث کی اسناد کا علم ہونا ضروری ہے،اور کفایت اللہ صاحب کی علمی تحاریر بھی دیکھنے میں آئی ہیں۔ انتظامیہ کا یہ اچھا فیصلہ ہے،میں شیخ کفایت اللہ صاحب کو اس پر مبارکباد کہتا ہوں،اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ان کو...
  16. م

    وعلیکم السلام نہیں،میں نے ابھی نہیں دیکھا میں دو یا تین دن بعد آج آیا ہوں،اور ابھی ذاتی پیغامات...

    وعلیکم السلام نہیں،میں نے ابھی نہیں دیکھا میں دو یا تین دن بعد آج آیا ہوں،اور ابھی ذاتی پیغامات کا جواب دے رہا ہوں،آپ لنک بھیج دیں۔شکریہ
  17. م

    وعلیکم السلام الحمدللہ جزاک اللہ خیرا

    وعلیکم السلام الحمدللہ جزاک اللہ خیرا
  18. م

    ماہ صفرمنحوس نہیں ہے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم حديث نمبر :62 خلاصہء درس : شیخ ابوکلیم فیضی الغاط الخیریة بتاریخ : 01 / 02 صفر 1430ھ م 27/26جنوری 2009 ماہ صفر منحوس نہیں ہے (عن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال النبي صلى الله عليه وسلم : لا عدوى ولا طيرة ولا صفر ولا هامة ، فقال أعرابي : يا رسول الله ...
  19. م

    ماہ صفرمنحوس نہیں ہے

    ناشر دفترتعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ربوہ ریاض- مملکت سعودی عرب الناشر المکتب التعاوني للدعوة وتوعية الجاليات بالربوة الرياض- المملكة العربية السعودية 2009ء-----1430ھ islamhouse.com
Top