• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کرب و بے قراری کے وقت کی دعائیں (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 34)

    جی بھائی جان،میرے کہنے کا مطلب بھی یہی ہے۔
  2. م

    کھانے پینے سے متعلق دعائیں(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 33)

    آمین، مزا آگیا یہ تھریڈ دیکھ کر،کھانے پینے کی مزیدار چیزیں ہیں،اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ لوگوں کو دنیا و جنت میں مزیدار کھانے نصیب کرے آمین۔
  3. م

    کرب و بے قراری کے وقت کی دعائیں (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 34)

    جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی،اگر آپ "اذکار مسنونہ" کا سافٹ وئیر بنا لیں تو؟
  4. م

    حفاظت ِ حدیث کے مختلف ذرائع

    جزاک اللہ خیرا
  5. م

    اپنی خامی

    جزاک اللہ خیرا
  6. م

    پھر تو تو بادشاہوں میں سے ہے۔

    جزاک اللہ خیرا
  7. م

    اسلام امن و سلامتی کا دین

    جزاک اللہ خیرا
  8. م

    جمہوریت بھی کفر کا نظام ہے

    جزاک اللہ خیرا عاصم بھائی جان
  9. م

    فضائل اہلحدیث

    صحابہ کرام اورتابعین عظام کی ان بعض روایات کا بیان جو حدیث کے حفظ ،اشاعت اور مذاکرہ کی بابت مروی ہیں سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حدیثوں کی دیکھ بھال کرتے رہو۔ حدیثوں کامذاکرہ کرتے رہو۔ اگر یہ نہ کیا تو ڈر ہے کہ یہ علم مٹ نہ جائے۔ یہی روایت دوسری سند سے بھی مروی ہے۔ سیدنا عبداللہ رضی...
  10. م

    فضائل اہلحدیث

    حدیث کی روایت تسبیح خوانی سے بھی افضل ہے امام وکیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں اگر روایت حدیث میرے نزدیک تسبیح خوانی سے بہتر نہ ہوتی تو میں ہرگز روایت حدیث میں مشغول نہ ہوتا۔ حدیث کی روایت کا درجہ درس قرآن جیسا ہے سلیمان تیمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم ابو مجلز رحمہ اللہ کے پاس تھے اور وہ ہمیں...
  11. م

    فضائل اہلحدیث

    علم حدیث کی رغبت کرنیوالے اور اس سے بے رغبتی کرنیوالے امام زہری رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ امام ہذلی رحمہ اللہ سے پوچھا کہ کیا آپ کو حدیث اچھی معلوم ہوتی ہے؟ انہوں نے کہا ہاں فرمایا اسے مرد پسند کرتے ہیں اور نامرد اسے پسند نہیں کرتے۔ آپ فرمایا کرتے تھے کہ طالبان حدیث مرد ہیں اور حدیث سے بے...
  12. م

    فضائل اہلحدیث

    شاہان اسلام جنہوں نے اہلحدیث کیلئے بیت المال کا حصہ مقرر کیا خلیفۃ المسلمین امیر المومنین سیدنا عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ نے حمص کے گورنر کے نا م فرمان بھیجا کہ اہل صلاح کا بیت المال میں اتنا حصہ مقرر کر دو کہ وہ بے پرواہ ہوجائیں تاکہ قرآن و حدیث کے علم سے انہیں کوئی چیز مشغول نہ کرسکے۔...
  13. م

    فضائل اہلحدیث

    دوسرا باب اہل حدیث حق پر ہیں خلیفہ ہارون الرشید رحمہ اللہ فرماتے ہیں میں نے چار چیزوں کو چار گروہ میں پایا۔ کفر کو جہمیہ میں، علم کلام اور جھگڑے بکھیڑے کومعتزلہ میں، جھوٹ کورافضیوں میں اور حق کو اہلحدیثوں میں۔ ولید کرابیسی اپنے آخر وقت میں اپنی اولاد کو بلاتے ہیں اور فرماتے ہیں کیا تم علم...
  14. م

    فضائل اہلحدیث

    اگر اہلحدیث نہ ہوتے تو اسلام مٹ جاتا امام حفص بن غیاث رحمۃاللہ علیہ کے پاس لوگ جمع ہوگئے تو آپ نے فرمایا اگر اللہ تعالیٰ ان طالب علموں کے دلوں میں یہ حرص نہ ڈالتا تو یہ کام ہی مٹ جاتا۔ امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں اگر اہلحدیث کی یہ جماعت نہ ہوتی اور یہ لوگ حدیثوں کو جمع نہ کرتے تو...
  15. م

    فضائل اہلحدیث

    اہلحدیث ابدال اور اولیاء اللہ ہیں امام صالح بن محمد رازی رحمہ اللہ فرماتے ہیں اگر اہل حدیث ابدال نہیں تو میں نہیں جان سکتا کہ ابدال اور کون ہوتے ہیں؟ امام صالح رازی رحمہ اللہ فرماتے ہیں عدالت والا وہ نہیں جو مال جان اورعزت پر عدل کرے بلکہ ان سے بھی بڑھ کر عدالت والا وہ ہے کہ جب رسول اللہ ﷺ...
  16. م

    فضائل اہلحدیث

    امت میں سے بہترین لوگ امام ابوبکر بن عیاش رحمہ اللہ یحییٰ بن آدم کے زانوپر ہاتھ مار کر فرماتے ہیں کہ اہلحدیث سے بہتر کوئی قوم نہیں ان میں سے ایک ایک مجھ سے بار بار ایک حدیث کی بابت دریافت کرتا رہتا ہے۔ حالانکہ اگر یہ چاہتے تو مجھ سے سنے بغیر ہی میرا نام لیکر حدیث بیان کر دیتے۔ ایک مرتبہ آپ...
  17. م

    فضائل اہلحدیث

    بھلائیوں کا حکم کرنیوالے اور برائیوں سے روکنے والے اہلحدیث ہیں امام ابراہیم بن موسیٰ رحمہ اللہ سے سوال ہوتا ہے کہ بھلائی کا حکم کرنے والے اور برائی سے روکنے والے کون لوگ ہیں جواب دیتے ہیں وہ ہم ہی ہیں۔ اس لئے کہ ہم کہا کرتے ہیں رسول اللہ ﷺنے فرمایا اسے کرو اور اسے نہ کرو۔
  18. م

    فضائل اہلحدیث

    اہلحدیث رسول اللہ ﷺ کی سنتوں اور ہرقسم کی حکمتوں کے وارث ہیں ایک مرتبہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس کچھ لوگوں کی بھیڑ بھاڑ دیکھ کر سلیمان بن مہران نے یہ پوچھا یہ لوگ یہاں کیوں جمع ہوئے ہیں؟ ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا یہ لوگ رسول اللہ ﷺ کی میراث کی تقسیم کے لئے جمع ہوئے ہیں۔...
  19. م

    فضائل اہلحدیث

    اہلحدیث حامیان دین ہیں وہ سنتوں سے اعتراضات دُور کرتے ہیں امام سفیان ثوری رحمہ اللہ فرماتے ہیں فرشتے آسمانوں کے دربان ہیں اور اہل حدیث زمین کے پاسبان ہیں۔ امام یزید بن ذریع رحمہ اللہ فرماتے ہیں ہر دین کے شہسوار ہوتے ہیں اور اس دین کے شہسوار اہلحدیث ہیں جو کہ اسناد کے نگہبان ہیں۔ قاسم بن...
  20. م

    فضائل اہلحدیث

    اہلحدیث رسول اللہ ﷺ کے امانت بردار ہیں امام ابو حاتم رازی رحمہ اللہ فرماتے ہیں اگلی تمام امتوں میں اپنے رسولوں کی حدیثوں کو یاد کرنیوالے نہ تھے اللہ تعالیٰ نے یہ وصف صرف اسی امت میں رکھا ہے۔ ایک شخص نے کہا کہ امام صاحب یہ لوگ کبھی توبے اصل اور غیر صحیح حدیث بھی بیان کر دیتے ہیں۔ آپ نے فرمایا...
Top