• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    فضائل اہلحدیث

    احکام شریعت پہچاننے کا ذریعہ صرف اسناد ہی ہے امام ابن المبارک رحمۃ اللہ علیہ فرمایاکرتے تھے اسناد دین کی چیز ہے۔ آپ فرماتے ہیں میرے نزدیک اسنا د دین کی چیز ہے اگر اسناد نہ ہوتی تو جو شخص جو چاہتا کہہ ڈالتا۔ آپ کا فرمان ہے جو شخص امر دین کو سند کے بغیر تلاش کرتا ہے اس کی مثال ایسی ہی ہے...
  2. م

    فضائل اہلحدیث

    اسناد کی فضیلت اور اسناد کا اس امت کے ساتھ مخصوص ہونے کا بیان امام مطر رحمہ اللہ باری تعالیٰ کے فرمان ’’ أَوْ أَثَارَةٍ مِّنْ عِلْمٍ ‘‘ (الاحقاف:4)کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد سند حدیث ہے۔ امام مالک رحمہ اللہ کے فرمان وَ اِنَّہٗ لَذِکْرٌ لَّکَ وَلِقَوْمِکَ (الزخرف:44) کی تفسیر...
  3. م

    فضائل اہلحدیث

    نبی کریم ﷺ کا اپنے بعد اپنی حدیث کے طالب علموں کی بشارت دینا اوران کے اور رسول اللہ ﷺکے درمیان سند کا متصل ہونا سیدنا ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا(جس کا مفہوم ہے) تم مجھ سے سنتے ہو پھر تم سے اور لوگ سنیں گے اور ان سننے والوں سے اور لوگ سنیں گے پھر اس کے بعد...
  4. م

    فضائل اہلحدیث

    رسول اللہ ﷺ کا اہلحدیث کے ایمان کی تعریف کرنا رسول اللہ ﷺ نے ایک مرتبہ صحابہ رضی اللہ عنہم سے سوال کیا کہ تمہیں سب سے زیادہ اچھے ایمان والے کون لوگ معلوم ہوتے ہیں؟ انہوں نے جواب دیا فرشتے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا(جس کا مفہوم ہے) وہ کیوں ایماندار نہ ہوں گے؟ وہ تو رب العالمین کے درباری ہیں۔...
  5. م

    فضائل اہلحدیث

    تبلیغ کے بارے میں اہلحدیث رسول اللہ ﷺ کے خلیفہ ہیں (حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے) سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس آئے اور دعا کرنے لگے کہ الٰہی میرے خلیفوں پر رحم کر۔ ہم نے سوال کیا کہ اے اللہ کے رسول ﷺ آپ کے خلفاء کون ہیں؟رسول اللہ ﷺ نے فرمایا وہ لوگ میرے...
  6. م

    فضائل اہلحدیث

    نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے (جس کا مفہوم ہے)کہ اس علم کو عادل لوگ حاصل کرینگے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا(جس کا مفہوم ہے) اس علم کو ہر زمانے کے عادل لوگ حاصل کرینگے جو اس میں زیادتی کرنے والوں کی تحریف وتبدیل کو اور باطل پسندوں کی حیلہ جوئی کو اور جاہلوں کی...
  7. م

    مسجد میں ایک جماعت کے بعد دوسری جماعت بناکر نماز پڑھنا

    علامہ اکرام نہیں علمائے کرام (ابتسامہ)
  8. م

    مسجد میں ایک جماعت کے بعد دوسری جماعت بناکر نماز پڑھنا

    وعلیکم السلام یہ سوال "سوالات و جوابات" میں موو کیا جائے۔
  9. م

    امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ کی تلاوت

    جزاک اللہ خیرا بھائی جان اگر کوئی امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ بھول کر نہ پڑھے تو کیا نماز ہو جائے گی؟
  10. م

    مصائب و بری تقدیر سے بچنے کی جامع دعا(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس32 )

    پریشان تو ہے،لیکن یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ فٹ بال کی وجہ سے کیوں پریشان ہے؟
  11. م

    ترجمہ تفسیر تیسواں پارہ

    ان شاءاللہ
  12. م

    مصائب و بری تقدیر سے بچنے کی جامع دعا(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس32 )

    اعجاز بھائی یہ فٹ بال کے اوپر بیٹھے ہوئے کا افسردہ ہونا سمجھ نہیں آیا؟
  13. م

    مصائب و بری تقدیر سے بچنے کی جامع دعا(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس32 )

    جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی بہت اچھے مجھے یہ دعا اس طرح یاد ہے اللھم انی اعوذبک من جھد البلاء ودرک الشقاء وسوء القضاء وشماتۃ الاعداء تو کیا اس طرح پڑھنا بھی جائز ہو گا؟
  14. م

    امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ کی تلاوت

    السلام علیکم امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ کی تلاوت کرنی چاہیے،سورۃ الفاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔ لیکن اگر امام صاحب سورۃ الفاتحہ تیزی سے پڑھ رہے ہوں یعنی ایک آیت کے بعد فورا دوسری آیت تو پیچھے مقتدی کیا کرے؟ توصیف الرحمن راشدی صاحب سے اس متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ "اگر ایسی...
  15. م

    اپلوڈ یونیکوڈ کتب لسٹ

    جزاک اللہ خیرا
  16. م

    الیکٹرونک میڈیا پر تصویرکا شرعی حکم ؛ تقابلی جائزہ - تبصرے

    ایک بات یاد آ گئی وہ بھی شئیر کرتا جاؤں۔ ایک صاحب سے میں نے پوچھا تھا کہ "ہاتھوں سے تصویر بنانے اور کیمرے سے تصویر لینے میں بظاہر فرق ہے لیکن دونوں غلط کیوں ہیںِ؟" تو انہوں نے کیمرے سے تصویر لینے کی ممانعت میں یہ کہا تھا کہ "آج ہم جب جنگ کرنے جاتے ہیں تو تلواریں نہیں لے جاتے بلکہ...
  17. م

    الیکٹرونک میڈیا پر تصویرکا شرعی حکم ؛ تقابلی جائزہ - تبصرے

    جزاک اللہ خیرا یہی شمارہ مجھے چاہیے بھی تھا۔ ویسے غور کیا جائے تو ہاتھوں سے تصویر بنانے اور کیمرے سے تصویر لینے میں بہت فرق ہے۔کیونکہ ہاتھوں سے تصویر بنانے والا اللہ کی مخلوق جیسی مخلوق بنانے کی کوشش کرتا ہے (نعوذباللہ) جبکہ کیمرے سے تصویر لینے والا اللہ کی بنائی ہوئی مخلوق کو ایک منظر میں...
  18. م

    رجب کے کونڈوں کی بدعت

    جزاک اللہ خیرا
  19. م

    ترجمہ تفسیر تیسواں پارہ

    السلام علیکم مجھے مکتبہ دارالسلام کی طباعت شدہ یہ کتاب چاہیے،اگر ہے تو یہاں لنک دے دیں،اگر نہیں ہے تو پہلے اس کو اپلوڈ کرنے میں ترجیح دیں۔ ترجمہ تفسیر تیسواں پارہ
  20. م

    احسن الکلام اور آخرت کی کتاب

    "احسن الکلام" مجھے بھی چاہیے۔
Top