• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    فضائل اہلحدیث

    رسول اللہ ﷺ کا اہلحدیث کے ایمان کی تعریف کرنا رسول اللہ ﷺ نے ایک مرتبہ صحابہ رضی اللہ عنہم سے سوال کیا کہ تمہیں سب سے زیادہ اچھے ایمان والے کون لوگ معلوم ہوتے ہیں؟ انہوں نے جواب دیا فرشتے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا(جس کا مفہوم ہے) وہ کیوں ایماندار نہ ہوں گے؟ وہ تو رب العالمین کے درباری ہیں۔...
  2. م

    فضائل اہلحدیث

    تبلیغ کے بارے میں اہلحدیث رسول اللہ ﷺ کے خلیفہ ہیں (حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے) سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس آئے اور دعا کرنے لگے کہ الٰہی میرے خلیفوں پر رحم کر۔ ہم نے سوال کیا کہ اے اللہ کے رسول ﷺ آپ کے خلفاء کون ہیں؟رسول اللہ ﷺ نے فرمایا وہ لوگ میرے...
  3. م

    فضائل اہلحدیث

    نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے (جس کا مفہوم ہے)کہ اس علم کو عادل لوگ حاصل کرینگے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا(جس کا مفہوم ہے) اس علم کو ہر زمانے کے عادل لوگ حاصل کرینگے جو اس میں زیادتی کرنے والوں کی تحریف وتبدیل کو اور باطل پسندوں کی حیلہ جوئی کو اور...
  4. م

    ممتاز عالم دین حافظ محمد اسمعیل اسد حافظ آبادی انتقال کرگئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے۔ اور آخرت کی منازل کی سختی کو ان پر آسان کر دے۔ آمین۔
  5. م

    فضائل اہلحدیث

    نبی ﷺ کا ارشاد (جس کا مفہوم ہے)کہ میری امت میں سے ایک جماعت ہمیشہ حق پر رہےگی ان کی بے عزتی کرنیوالے انہیں نقصان نہ پہنچاسکیں گے سیدنا معاویہ بن قرہ رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا(جس کا مفہوم ہے) میری امت سے ایک جماعت ہمیشہ منصور رہے گی ان کی برائی چاہنے والا...
  6. م

    فضائل اہلحدیث

    رسول اللہ ﷺ کافرمان (جس کا مفہوم ہے)کہ میری امت میں 70سے اوپر فرقے ہوجائینگے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا (جس کا مفہوم ہے) بنی اسرائیل کے 71فرقے ہوگئے نصاری کے 72فرقے ہوگئے اور میری امت کے 73فرقے ہوجائیں گے۔ سوائے ایک کے سب جہنمی ہوں گے۔ ایک اور روایت میں ہے (جس...
  7. م

    فضائل اہلحدیث

    نبی ﷺ کا اہلحدیث کی عزت کرنیکا حکم فرمانا ابو ہارون عبدی کہتے ہیں جب ہم سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کے پاس آتے تھے تو آپ خوش ہوکر فرماتے مرحبا! تمہارے لئے نبی ﷺ نے وصیت فرمائی ہے ہم نے کہا رسول اللہ ﷺ کی وصیت کیا ہے؟ فرمایا ہم سے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا (جس کا مفہوم ہے) میرے بعد لوگ تم...
  8. م

    فضائل اہلحدیث

    رسول اللہ ﷺ کافرمان (جس کا مفہوم ہے)کہ جو شخص میری امت کیلئے 40حدیثیں حفظ کرے سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا(جس کا مفہوم ہے) جو شخص میری امت کیلئے چالیس حدیثیں ان کے دین کے بارے میں حفظ کرے قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اسے فقیہ اور عالم بنا کر اٹھائے گا۔ ایک اور...
  9. م

    فضائل اہلحدیث

    رسول اللہ ﷺ کا اس شخص کے لئے دعاکرنا جو حدیثیں پڑھے پڑھائے سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا(جس کا مفہوم ہے کہ) اللہ تعالیٰ تروتازہ رکھے اس شخص کو جو ہماری حدیثیں سنے انہیں حفظ کرے پھر جس طرح سنا اسی طرح پہنچا دے بعض فقہ والے فقیہ نہیں ہوتے اور بعض فقہ والے جسے...
  10. م

    فضائل اہلحدیث

    رسول اللہ ﷺ کا فرمان (جس کا مفہوم ہے)کہ حاضر شخص غیر حاضر کو پہنچا دے سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: الا فلیبلغ الشاھد الغائب فانہ رب مبلغ یبلغہ اوعنی لہ من سامع۔ خبردار ہوجاؤ ہر حاضر کو چاہیئے کہ وہ غیر حاضر کو پہنچا دیا کرے بعض وہ لوگ جنہیں پہنچایا...
  11. م

    اپلوڈ یونیکوڈ کتب لسٹ

    السلام علیکم کلیم حیدر بھائی جان یہ تین کتابیں لسٹ میں شامل کر لیں۔ اسلام میں بنیادی حقوق عقیدہ اہل سنت و الجماعت فضائل اہلحدیث
  12. م

    فضائل اہلحدیث

    پہلا باب رسول اللہ ﷺ کااپنی حدیثیں حفظ کرنے اور انہیں دوسروں کو پہنچانے کا حکم (رسول اللہ ﷺ کا فرمان (جس کا مفہوم ہے)کہ میری ایک حدیث بھی یاد ہو تو پہنچا دو) (اور ایک اور حدیث جس کا مفہوم ہے کہ )(اورمجھ پر جھوٹ نہ بولو) سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے...
  13. م

    قسطوں کے کارو بار کے جواز کے دلائل کا تجزیہ

    جزاک اللہ خیرا
  14. م

    فضائل اہلحدیث

    بسم اللہ الرحمن الرحیم و صلی اللہ علیٰ سیدنا محمد و آلہ وسلم شیخ امام حافظ ابو بکر احمد بن علی بن ثابت خطیب بغدادی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :۔ سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لئے سزاوار ہیں جس نے اپنے برگزیدہ مخلوق کے لئے دین اسلام کو پسند فرمایا۔ اور اپنی مخلوق میں سے سب سے زیادہ پسندیدہ رسولوں...
  15. م

    فضائل اہلحدیث

    مختصر حالات امام ابوبکر الخطیب البغدادی رحمہ اللہ نام ۔احمد بن علی کنیت۔ابوبکر لقب۔خطیب وطن۔بغداد پیدائش۔392ہجری وفات۔463ہجری امام ذھبی رحمہ اللہ تذکرۃ الحفاظ (جلد3صفحہ 312) میں فرماتے ہیں: ان کے شاگرد ابن ماکولا کہتے ہیں: ابو اسحق شیرازی کہتے ہیں: حافظ سمعانی نے فرمایا...
  16. م

    فضائل اہلحدیث

    وہ ظالم گر گئے سجدے میں جب وقتِ قیام آیا محدّثین اس قلب حقائق کو پسند نہیں فرماتے تھے جس کی داغ بیل چوتھی صدی میں امام خطیب بغدادی رحمہ اللہ کے سامنے رکھی گئی انہوں نے فقہ العراق پر اس انداز سے تنقید کی کہ اس کی تلخی آج بھی داعیانِ تقلید و جمود محسوس کر رہے ہیں ۔ اس وقت فتنہء عقائد فلسفہ اور...
  17. م

    فضائل اہلحدیث

    مغالطہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اہلحدیث صر ف ان لوگو ں کا نام ہے جنہوں نے فن حدیث کو جمع کیا۔اسانید اور متون کو حسب ضرورت مرتب اور مدون کیا۔ یقینا ائمہ حدیث نے یہ خدمت بڑی جانفشانی سے کی اور اس پر بڑی محنت فرمائی۔ پوری تین صدیاں حفظ ،ضبط تدوین اور علوم سنت کی اشاعت میں صرف فرمائیں دوسرے...
  18. م

    فضائل اہلحدیث

    عباسی انقلاب دوسری صدی ہجری کے آغاز میں اموی حکومت کا چراغ گُل ہوگیا اور اس کی جگہ عباسی حکومت نے لے لی۔ اور قلمدان وزارت پر قابض ہوگئے۔ فارسی عناصر آگے بڑھے عرب معتوب ہوکر حکومت سے دور دور رہنے لگے۔ یونانی نظریات نے اسلامی روایات کو متاثر کرنا شروع کیا۔ اسلامی عقائد میں شکوک و شبہات پیدا ہونا...
  19. م

    فضائل اہلحدیث

    فرعی اختلاف عبادات، معاملات وغیرہ میں فرعی اختلاف صحابہ اور تابعین میں موجود تھے۔ اس میں بعض انفرادی آراء بھی پائی جاتی تھیں۔ سیدنا عمررضی اللہ عنہ اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا حج تمتع سے انکار ۔سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا جنبی کے تیمم سے انکار، سیدنا ابن مسعودرضی اللہ عنہ کا نماز میں...
Top