الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
انگلش کی بورڈ سے اردو حروف کی پہچان کے لیے میرے یہ دو تھریڈ ملاحظہ کریں
اردو یونی کوڈ کی بورڈاردو لکھنے کی معلومات
کسی چیز کی سمجھ نہ آئے تو بلا جھجھک پوچھ لیں۔
محمد ارسلان ملک
السلام علیکم
میں ابھی کچھ مصروف ہوں یہاں جوابات تحریر کروں گا ان شاءاللہ
انتظامیہ سے میری گزارش ہے کہ اس تھریڈ کو مقفل نہ کرے اور اراکین بھی لب و لہجہ کا غلط استعمال کر کے انتظامیہ کو یہ قدم اٹھانے پر مجبور نہ کریں۔لب و لہجے کا درست استعمال کریں اور احسن انداز میں اپنا موقف بیان کریں۔گالی...
آپ تو زہین خاتون ہیں ماشاءاللہ
آپ سے پہلے میں اپنے اس تھریڈ کا لنک کئی اراکین کے ساتھ شئیر کر چکا ہوں لیکن اتنی جلدی کوئی نہیں سیکھ پایا جتنی جلدی آپ نے سیکھا ہے۔ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے۔آمین
اور مزے کی بات ہے جس کو سکھانے کے لیے میں نے یہ تھریڈ لکھا تھا وہ آج...
جزاک اللہ خیرا
شدید تکلیف ہو پاوں میں یا پیٹ میں درد ہو یا دیگر کوئی ایسی بیماری جس کی وجہ سے چلنا پھرنا مشکل ہو تو کیا وہ آدمی نمازوں کو جمع کر سکتا ہے؟
مثلا کسی کے پٹھوں میں درد ہو یا پاوں میں درد ہو اور یہ ایسا درد ہے کہ ذرا سا بھی پاوں نیچے لگے تو درد سے آدمی تڑپ اٹھتا ہے(کیونکہ یہ درد مجھے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
جی برادر یہی کتاب ہے۔دراصل مجھے نام صحیح بھولا ہوا تھا تو میں نے جو نام یاد تھا وہ لکھ دیا میں نے سوچا کہ بھائی خود سمجھ لیں گے۔
لیکن بھائی جان یہ کتاب کتنے ایم بی کی ہے اس میں تو unknown لکھا ہوا ہے۔
سبحان اللہ
جزاک اللہ خیرا
اور اس بات کی بھی وضاحت کر دیں کہ مغرب کے وقت آدمی مسجد پہنچ جائے اور بارش ہو جائے اور مسجد والے عشاء کی نماز با جماعت نہ بھی کرانا چاہیں تو وہ آدمی اکیلا وہاں نماز عشاء پڑھ کر گھر اپس آ سکتا ہے؟