• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    آخرت میں نور حاصل کرنے کی دعا

    آخرت میں نور حاصل کرنے کی دعا رَبَّنَآ أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَٱغْفِرْ لَنَآ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌۭ اے پروردگار ہمارا نور ہمارے لئے پورا کر اور ہمیں معاف کرنا۔ بےشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے (سورۃ التحریم،آیت 8)
  2. م

    علم میں اضافے کے لیے دعا

    علم میں اضافے کے لیے دعا رَّبِّ زِدْنِى عِلْمًۭا اے میرے رب مجھے اور زیادہ علم دے (سورۃ طہ،آیت 114)
  3. م

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا رَّبِّ ٱرْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرًۭا اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما (سورۃ بنی اسرائیل،آیت 24)
  4. م

    دعا کی قبولیت کے لیے دعا

    دعا کی قبولیت کے لیے دعا رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ اے ہمارے رب! اورمیری دعا قبول فرما (سورۃ ابراہیم،آیت 40)
  5. م

    نماز کی پابندی کے لیے دعا

    نماز کی پابندی کے لیے دعا رَبِّ ٱجْعَلْنِى مُقِيمَ ٱلصَّلَوٰةِ وَمِن ذُرِّيَّتِى اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم کرنے والا بنا دے (سورۃ ابراہیم،آیت 40)
  6. م

    ظالموں میں سے نہ ہونے کی دعا

    ظالموں میں سے نہ ہونے کی دعا رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا مَعَ ٱلْقَوْمِ ٱلظَّٰلِمِينَ اے رب ہمارے ہمیں ظالموں کے ساتھ نہ ملا (سورۃ الاعراف،آیت 47)
  7. م

    اصحاب کہف کی خاص دعا

    اصحاب کہف کی خاص دعا رَبَّنَآ ءَاتِنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةًۭ وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًۭا اے ہمارے رب ہم پر اپنی طرف سے رحمت نازل فرما اور ہمارے اس کام کے لیے کامیابی کا سامان کر دے (سورۃ الکہف،آیت 10)
  8. م

    فرشتوں کی خاص دعا

    فرشتوں کی خاص دعا رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَىْءٍۢ رَّحْمَةًۭ وَعِلْمًۭا فَٱغْفِرْ لِلَّذِينَ تَابُوا۟ وَٱتَّبَعُوا۟ سَبِيلَكَ وَقِهِمْ عَذَابَ ٱلْجَحِيمِ اے ہمارے رب تیری رحمت اور تیرا علم سب پر حاوی ہے پھر جن لوگو ں نے توبہ کی ہے اور تیرے راستے پر چلتے ہیں انہیں بخش دے اور انہیں دوزخ کے عذاب...
  9. م

    نمازوں کو جمع کرنے کے بارے میں اسلام میں کیا حکم ہے؟

    السلام علیکم نمازوں کو جمع کرنے کے بارے میں اسلام میں کیا حکم ہے؟ یعنی اگر بارش ہو راستے خراب ہوں۔اور موسم بھی خراب ہو تو کیا نمازیں جمع کی جا سکتی ہیں۔اور کیا اگر نماز با جماعت مسجد میں نہ بھی کرائی جائے تو آدمی اپنی صورتحال کو دیکھ کر نمازیں جمع کر سکتا ہے۔ مثلا میں مغرب کے وقت نماز پر جاوں...
  10. م

    ان مشایخ کو نہ بھول جانا جو کہ سعودی عرب کی جیلوں میں ہیں

    جہاں تک میں نے کتاب کا مطالعہ کیا ہے تو کتاب میں خلیفہ ہارون الرشید کا ہی نام ہے کہ انہوں نے ہی رومی بادشاہ کو خط لکھا۔آپ خود اس کتاب اس مطالعہ کر لیں۔
  11. م

    ان مشایخ کو نہ بھول جانا جو کہ سعودی عرب کی جیلوں میں ہیں

    Oh, you meant to say that the Roman king of the letter written to the Ameer Moawia RA. Caliph Haroon Rashid did not write it? I was misunderstood.
  12. م

    ان مشایخ کو نہ بھول جانا جو کہ سعودی عرب کی جیلوں میں ہیں

    جہاں تک میں نے مطالعہ کیا ہے "جہاد کے مسائل" از محمد اقبال کیلانی صاحب کی کتاب کا تو اس میں ایسی کوئی بات نہیں تھی کہ انہوں نے یہ خط امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو لکھا ہو۔جیسا کہ براء بن مالک بھائی نے بتایا کہ انہوں نے یہ خط ایک رومی بادشاہ کو لکھا تھا۔امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو ایسا خط لکھنا تو...
  13. م

    اهل قرآن كا ايك دعوى

    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہل قرآن ميں سے ايك فرد نے دعوى كيا ہے کہ اگر احاديث سے تمام نمازوں كى تعداد ثابت كر دى جائے تو وه حديث مان لے گا- اہل علم جلد جواب ديں-
  14. م

    السلام علیکم آپ نے میرے سوالوں کے جواب نہیں دیے؟

    السلام علیکم آپ نے میرے سوالوں کے جواب نہیں دیے؟
  15. م

    آپس میں پیار و محبت سے رہنا

    جزاک اللہ خیرا
  16. م

    صحیح اور موضوع روایات کی کتابوں کا لنک ٹھیک نہیں

    اگر ایسی بات ہے تو ریحان صاحب اپنی غلط فہمی دور کر لیں میں انتظامیہ کا حصہ نہیں محدث فورم کا عام رکن ہوں۔کسی بھی رکن کی کثرت پوسٹ اس ممبر کی انتظامیہ میں شمولیت کی دلیل نہیں ہوتی۔میں اپنی اس کثرت پوسٹ کی عادت سے کئی بار دوسرے فورمز پر طنز کا نشانہ بنایا گیا۔اگر میرے بس میں کسی کی رہنمائی کرنا...
  17. م

    ان مشایخ کو نہ بھول جانا جو کہ سعودی عرب کی جیلوں میں ہیں

    اوباما نیا صدر بنتا ہے۔سعودیہ عرب دورے پر آتا ہے مزے سے دعوتیں کھا کہ چلا جاتا ہے ۔امریکہ جا کر اس کے دور حکومت میں ایک کافر خبیث ٹیری جونز "عظمت والی کتاب قرآن مجید" کو جلاتا ہے۔لیکن سعودیہ عرب سمیت تمام مسلم حکمرانوں پر عجیب خاموشی طاری ہے۔نہ کوئی تعلقات میں فرق آئے نہ کوئی مزاحمت ہوئی۔ ہائے...
  18. م

    آپ نے وزیٹر پیغام کا جواب نہیں دیا۔خیریت؟

    آپ نے وزیٹر پیغام کا جواب نہیں دیا۔خیریت؟
Top