الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اولاد کے حقوق
اولاد میں بیٹے اور بیٹیاں دونوں شامل ہیں۔اولاد کے بہت سے حقوق ہیں جن میں سب سے اہم ان کی اچھی اور صالح تربیت کرنا ہے تاکہ وہ معاشرے کے بہترین فرد بن سکیں۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ قُوٓا۟ أَنفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًۭا وَقُودُهَا ٱلنَّاسُ...
میاں بیوی کے حقوق
شادی کے اثرات بڑے دو رس اور اس کے تقاضے بہت اہم ہیں۔میاں بیوی کا باہم تعلق کچھ اس طرح کا ہے کہ ان میں سے ہر ایک کے دوسرے پر مالی،بدنی اور اجتماعی حقوق عائد ہوتے ہیں،لہذا زوجین میں سے ہر ایک کے لیے ضروری ہے کہ دینی دستور کے مطابق رہن سہن رکھے اور ہر ایک دوسرے کے واجبی حقوق و...
والدین کے حقوق
اولاد پر والدین کو جو فضیلت حاصل ہے،وہ ایک معروف اور مسلم حقیقت ہے کیونکہ ولادین ہی اولاد کے وجود میں آنے کا ذریعہ ہیں،لہذا ان کا اولاد پر بڑا حق ہے۔ان دونوں نے اسے بچپن میں پالا۔اسے ہر طرح کا آرام پہنچانے کے لیے خود تکلیفیں برداشت کیں۔اے انسان! تیری ماں نے تقریبا نو ماہ تک تجھے...
جزاک اللہ خیراعامر بھائی جان
مسلم صاحب!آپ نے اللہ کی کتاب سے اچھے دلائل دیے ہیں اور آپ کی طرف سے قرآن مجید میں سے دیے گئے دلائل قابل توجہ ہیں۔لیکن میں معذرت چاہتا ہوں کہ میں کوئی عالم نہیں ہوں ۔میں علمی لحاظ سے بہت کمزور ہوں ۔اسی لیے آپ کی بات کا جواب علمائے کرام ہی دے سکیں گے۔ان شاءاللہ
السلام علیکم
شاکر بھائی اور ندیم بھائی نے اچھی وضاحت کی۔جزاکم اللہ خیرا شاکر بھائی اور ندیم بھائی
مزید وضاحت سے میں سمجھا دیتا ہوں۔شاید آپ ایسا لکھنے کو کہہ رہی ہیں۔"ں"
واقعی" نون غنہ "لکھنے میں بہت سارے ممبران غلطی کرتے ہیں اور "نون "لکھ بیٹھتے ہیں۔اردو ٹائپنگ میں اکثر حروف "شفٹ" پریس کرنے...
السلام علیکم
امید کرتا ہوں اللہ کے فضل سے بخیریت ہوں گے۔شاکربھائی مجھے "مکتبہ دارالسلام " کی کتب منگوانے میں دشواری کا سامنا ہے۔کچھ دنوں سے ان سے فون پر رابطہ بھی نہیں ہو پا رہا۔اور دوسرا یہ کہ منی آرڈر کے ذریعے وہ چیز بھیجتے ہیں لیکن منی آرڈر کے ذریعے میں رقم تو بھیج دوں تو اس میں یہ کیسے پتہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
چہرے کے پردے کو واجب نہ سمجھنے والوں کے دلائل اور ان کا جواب
جہاں تک مجھے علم ہے ،غیر محرم عورتوں کے چہرے اور ہاتھوں کی طرف دیکھنے کو جائز قرار دینے والوں کے پاس کتاب و سنت سے صرف مندرجہ ذیل دلائل ہیں:
پردے کو واجب نہ سمجھنے والوں کے دلائل
(1) فرمان باری تعالیٰ ہے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عُریاں چہرے کے نقصانات
عورت کے چہرے کو بے پردہ رکھنے کے بڑے بڑے نقصانات مندرجہ ذیل ہیں:
فتنے میں پڑنا
عورت جب اپنے چہرے کو بے پردہ رکھتی ہے تو اپنے آپ کو فتنے میں ڈالتی ہے کیونکہ اسے ان چیزوں کا اہتمام و التزام کرنا پڑتا ہے جس سے اس کا چہرہ خوبصورت ،جاذب نظر اور دلکش...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
چہرے کے پردے کا وجوب
ہر مسلمان کو چاہیے کہ غیر محرم مردوں سے عورت کا پردہ کرنا اور منہ ڈھانپنا فرض ہے۔ اس کی فرضیت کے دلائل رب العزت کی کتاب عظیم اور نبی رحمت ﷺ کی سنت مطہرہ میں موجود ہیں۔اس کے علاوہ اجتہاد اور درست فقہی قیاس بھی اسی کے متقاضی ہیں۔
قرآن حکیم سے چند...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فرشتوں کے متعلق بعض شبہات اور ان کا ازالہ
گمراہ اور بدنیتوں کی ایک جماعت نے فرشتوں کے مجسم مخلوق ہونے کا انکار کیا ہے۔ان کا دعوی ہے کہ فرشتے دراصل مخلوقات مین موجود خیروبرکت کی (پوشیدہ)قوتوں کا نام ہے لیکن یہ دعوی کتاب اللہ،سنت رسول اللہ ﷺ اور تمام مسلمانو کے اجماع کو...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فرشتوں پر ایمان لانے کے ثمرات
• اللہ تعالیٰ کی عظمت و کبریائی ۔اس کی قوت اور اس کی س؛طنت کا علم کیونکہ مخلوق کی عظمت درحقیقت خالق کی عظمت کی دلیل ہے۔
• بنی آدم پر عنایات و انعامات کرنے پر اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کرنا کہ اس نے ان فرشتوں کو بنی آدم کی حفاظت ،ان کے اعمال...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فرشتوں پر ایمان
"ملائکہ" یعنی فرشتے ایک پوشیدہ اور اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے والی مخلوق ہیں،ان میں "ربوبیت" اور "الوہیت" کی کوئی خصوصیت موجود نہیں،اللہ تعالیٰ نے انہیں نور سے پیدا فرمایا ہے اور ان کو اپنے تمام احکام پوری طرھ بجا لانے اور انہیں نافذ کرنے کی قدرت و قوت عطا...