الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
:::: لڑکی پرائی ہوتی ہے ::::
ہمارے سماج میںکہا جا تا ہے کے لڑکی پرائی ہوتی ہے۔
اور یہی بات لڑ کی کو بھی ا پنے ماں باپ کے گھر میں بھی بتائی جاتی ہے کے وہ اس گھر میں صرف مہمان ہے۔ جب وہ ایک عمر کو پہنچتی ہے ۔
اس کو گھر کے کام کاج سکھایا جاتا ہے ۔تاکے وہ اپنے گھر جا کر کسی طرح کی پریشانی نہ ہو۔...
::: بیٹیاں ہمیشہ قیمتی ہوتی ہیں ::::
شادی کی پہلی رات میاں بیوی نے فیصلہ کیا کہ جب وہ کمرے میں پہنچ جائیں گے تو پھر دروازہ نہیں کھولیں گے چاہے کوئی بھی آ جائے.
ابھی دروازہ بند ہوئے تھوڑی ہی دیر ہوئی تھی کہ دلہے کے والدین کمرے کے باہر پہنچے تاکہ اپنے بیٹے اور بہو کو نیک تمناؤں اور راحت بھری...
بھائی تحائف اور ڈیمانڈ میں فرق ہوتا ہے
میں آپ کو ایک سچا واقعہ سناتا ہو ایک بھائی نہ اپنی بہن کی شادی پر سب کچھ دیا لیکن ولیمہ والے دن دولہا کا باپ اس کے بھائی کو ایک کونے میں لے گیا اور کہنے لگا کہ آپ نے صوفہ کے ساتھ ٹیبل نہیں دی جس کی وجہ سے وہ لوگ اس لڑکی پر ظلم کرنے لگے آج وہ لڑکی خلع لے...
::: دلہن خود ایک جہیز ہے :::
کیونکہ،والدین،بہن،بھائی اپنے جگر کا ٹکڑاآپ کو دے رہے ہیں لیکن کم ظرف اور پست ذہن لوگ جہیز (مال وزر) میں دلہن کو ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں
جہیز کا مطالبہ ایک لعنت !!!
مکرمی! آجکل شادی کا تصور وہ نہیں جو اسلام نے ہمیں دیا تھا بلکہ شادی ایک کاروبار بن کر رہ گئی ہے۔ لوگ لڑکی والوں سے باقاعدہ جہیز کا مطالبہ کرتے ہیں۔ امراءتو اپنی دولت کی نمائش کے لئے اپنی بیٹی کو قیمتی کپڑے، زیور، اور دوسری قیمتی اشیاءدے دیتے ہیں لیکن عام آدمی اس...
اہل حدیث کون ہیں اوران کے امتیازات وصفات کیا ہیں ؟
اہل حدیث کون ہیں ؟
الحمد للہ :
اہل حدیث کی اصطلاح ابتداہی سے اس گروہ کی پہچان رہی جو سنت نبویہ کی تعظیم اوراس کی نشراشاعت کا کام کرتا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کےصحابہ کے عقیدہ جیسا اعتقاد رکھتا اورکتاب وسنت کوسمجھنے کے لیے فہم صحابہ رضي...
بھائی آپ پہلے اس پوسٹ کو مکمل پڑھے اگر کوئی بات سمجھ نہیں آے تو پوچھ لینا-
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%AF-%DA%A9%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%DB%81%DB%92%D8%9F.877/
زمزم کے فضائل !!!
ماء زمزم کی کیا قدرومنزلت اورفضیلت ہے اورمسلمان زمزم پراتنےحریص کیوں ہیں ؟
الحمد للہ :
ابن قیم جوزیہ رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں :
زمزم سب پانیوں کا سردار اورسب سے زیادہ شرف و قدروالا ہے ، لوگوں کے نفوس کوسب سے زیادہ اچھا اورمرغوب اوربہت ہی قیمتی ہے جوکہ جبریل علیہ السلام...
:::: زمزم کے کیافائدے ہيں ::::
الحمد للہ :
اوریہی وہ پانی ہے جواللہ تعالی نے اسماعیل علیہ السلام اوران کی والدہ کوپلایا تھا ، اوریہی وہ پانی ہے جس سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دل دھویا گيا ۔
ماءزمزم کی فضيلت میں کئ ایک احادیث وارد ہيں ذیل میں ہم ان میں سے کچھ کا ذکر کرتے ہیں :
نبی صلی...