• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر " پیاری سی صبح کا پیارا سا "سلام" ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﭼﻨﺪ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺳﯿﺮﺕ ﺍﮔﺮ ﺍﭼﮭﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮑﻮﻥ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﮮ ﮔﯽ ﺍﻥ ﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﻪ !
  2. محمد عامر یونس

    ضعیف اور موضوع احادیث !!!

    نماز فجر كى چاليس نمازيں تكبير تحريمہ كے ساتھ مداومت كرنے والى حديث كى صحت كيسى ہے ؟ كيا كوئى ايسى حديث ہے جس ميں ہو كہ جو شخص فجر كى چاليس نمازيں تكبير تحريمہ كے ساتھ ادا كرنے كى مدوامت كرے وہ نفاق اور كفر سے برى ہے، ايك حديث ميں چاليس يوم تك تكبير تحريمہ كے ساتھ نماز كى محافظت كرنے كا بيان...
  3. محمد عامر یونس

    ضعیف اور موضوع احادیث !!!

    كيا درج ذيل حديث صحيح ہے ؟ " جس نے نماز ميں حقارت اختيار كى اسے اللہ تعالى پندرہ سزائيں دے گا " ميرا سوال درج ذيل حديث كے متعلق ہے كہ آيا يہ صحيح ہے يا نہيں؟ تا كہ ميں اسے تقسيم كر سكوں. " نماز كے منكر يا تارك نماز كو اللہ تعالى پندرہ قسم كى سزائيں دے گا چھ تو اس كى زندگى ميں اور تين اس كى موت...
  4. محمد عامر یونس

    ضعیف اور موضوع احادیث !!!

    کیاسب احادیث پروثوق ممکن ہے ؟ کیاسب احادیث پروثوق ممکن ہے ؟ الحمد للہ: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کردہ احادیث میں سے جو صحیح احادیث ہیں ، انہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کرنےمیں کوئ شک نہیں ، اور جواحادیث ضعیف ہیں انہیں نبی صلی اللہ کی طرف منسوب کرنے میں شک ہے ۔اہل علم...
  5. محمد عامر یونس

    ضعیف اور موضوع احادیث !!!

    ہم ضعیف اور موضوع احادیث سے صحیح کوکیسے معلوم کريں !!! آپ کے علم میں ہونا چاہیے کہ ہم پرنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع ضروری ہے ، لیکن آج ہم یہ یقین کیسے کریں کہ موجودہ احادیث تبدیل شدہ یا جھوٹی نہیں ؟ گزارش ہے کہ آپ یہ ذھن میں رکھیں میں احادیث نہ توصحیح کہتا ہوں اورنہ ہی کسی حال میں غلط...
  6. محمد عامر یونس

    مشرک کون ؟

  7. محمد عامر یونس

    مشرک کون ؟

  8. محمد عامر یونس

    مشرک کون ؟

  9. محمد عامر یونس

    مشرک کون ؟

    مشرک کون ؟
  10. محمد عامر یونس

    ★[ بریلویوں یہ کیا ہے ]★ کیاہمارےپیارےنبی محمدﷺ نےاس دین کی دعوت دی تھی؟

    ★[ بریلویوں یہ کیا ہے ]★ کیاہمارےپیارےنبی محمدﷺ نےاس دین کی دعوت دی تھی؟
  11. محمد عامر یونس

    عرفان شریعت --- رضا خاں بریلوی --- عائشہ صدیقہ (رض) کی شان میں بد ترین گستاخی - استغفرالله

    استغفراللہ شرم بھی نہیں آتی ان کو اللہ تعالیٰ ان کو دین کی سمجھ دیں آمین
  12. محمد عامر یونس

    اولاد کی تربیت !!!

    والدين اپنى اولاد كى تربيت ميں كيا طريقہ اختيار كريں ؟ اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے: عبد اللہ بن عمر رضى اللہ تعالى عنہما بيان كرتے ہيں كہ ميں نے رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كو يہ فرماتے ہوئے سنا: آپ يہ جان ليں كہ نہ تو بچوں كى تربيت شدت اور سختى سے كى جا سكتى ہے اور نہ ہى اس ميں سستى...
  13. محمد عامر یونس

    اولاد کی تربیت !!!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔ بچوں کی دینی تربیت اور والدین کی شرعی ذمہ داری کے عنوان پر بحیثت مسلمان ہمارے دین نے جو اُصول بیان کئے ہیں اس حوالے سے تحریر پیش خدمت ہے۔۔۔ دوستو! ہم سب بہت اچھی طرح جانتے ہیں کے اولاد اللہ رب العزت کا نہایت ہی قیمتی انعام...
  14. محمد عامر یونس

    اولاد کی تربیت !!!

    اولاد کی تربیت !!!
  15. محمد عامر یونس

    3 سوالات پر فتویٰ جات

    فوت شدگان كے ليے قرآن خوانى كا حكم ميرے والد صاحب فوت ہو چكے ہيں اپنى عمر كے آخرى چار برس بيمار رہے اور رمضان المبارك ميں فوت ہوئے تو ان كى عمر باون برس ( 52 ) تھى وہ فالج اور شوگر اور بلڈ پريشر كے مريض تھے نہ تو حركت كر سكتے تھے اور چلنے پھرنے سے بھى قاصر تھے. ميں يہ معلوم كرنا چاہتا ہوں كہ...
  16. محمد عامر یونس

    3 سوالات پر فتویٰ جات

    اولاد كو تنگ اور چھوٹا لباس پہنانا اور بيوى كا اس پر اعتراض كرنا قريب البلوغت اولاد كو شارٹ لباس پہنانے كاحكم كيا ہے ؟ اور اگر ميرى بيٹى پردہ كرنے اور برقع پہننے سے انكار كر دے تو ميں كيا كروں ؟ اپنے خاوند كے ساتھ كيا طريقہ اختيار كروں كيونكہ وہ بہت سخت ہے اور ميں اس سے بہت پريشانى اور تنگ...
  17. محمد عامر یونس

    3 سوالات پر فتویٰ جات

    ميت كو صدقہ كا فائدہ پہنچنا !!! ميرے والد صاحب رحمہ اللہ تعالى فوت ہو چكے ہيں، ميں ان كى روح كے ليے صدقہ جاريہ كرنا چاہتا ہوں، ہو سكتا ہے اس بنا پر ان كى نيكيوں ميں اضافہ ہو اور رب تعالى كے ہاں ان كے درجات بلند ہوں، مثلا ميں ان كى جانب سے مسجد تعمير كروں، يا علمى كتاب طبع كروں جس سے مسلمانوں...
  18. محمد عامر یونس

    غیر اللہ کی نیاز کرنا اور کھانا حرام ہے !!!

    غیر اللہ کی نیاز کرنا اور کھانا حرام ہے !!!
Top