الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تکوینی اور دینی اُمور میں فرق کی اہمیت
اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں اس ''ارادہ''، ''امر'' ، ''قضاء'' ، ''اذن'' و ''تحریم'' ''بعث'' و ''ارسال''، ''کلام'' و''جعل'' میں جو تکوینی ہے اور جسے اس نے مقدر کیا اور اس کا فیصلہ فرمایا۔ اگرچہ اس کا حکم نہ دیا، نہ اس کو پسند کیا اور نہ اس کے کرنے والوں کو...
دوسرے جو کچھ خضر علیہ السلام نے کیا تھا وہ سیدناموسیٰ علیہ السلام کی شریعت کے خلاف نہیں تھا اور سیدناموسیٰ علیہ السلام کو وہ اسباب معلوم نہیں تھے۔ جن کی بنا پر وہ کام جائز تھے۔ جب خضر علیہ السلام نے وہ اسباب بیان کر دئیے تو سیدناموسیٰ علیہ السلام نے اس پر ان کی موافقت کی۔ کیونکہ ظالم و غاصب کے...
قاضیوں(ججوں) کی تین قسمیں
ورنہ سنن میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
القضاة ثلاثةقاضیان فی النار و قاض فی الجنة رجل علم الحق و قضی بہ فھو فی الجنة و رجل قضی للناس علی جہل فھو فی النار و رجل علم الحق تقضی بغیرہ فھو فی النار
''قاضیوں کی تین...
پس اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے کہ اگر بندہ بھلائی دیکھے تو اللہ تعالیٰ کی حمد کہے اور اگر برائی دیکھے تو اپنے آپ ہی کو ملامت کرے۔
بہت سے لوگ زبانِ ''حقیقت'' سے گفتگو تو کرتے ہیں لیکن اس قدر امتیاز نہیں کر سکتے کہ ایک حقیقت کونیہ قدریہ ہے۔ جس کا تعلق اللہ تعالیٰ کی تخلیق اور مشیئت کے ساتھ ہے اور...
اس حدیث کے بارے میں دو گروہ گمراہ ہوئے ہیں۔ ایک گروہ نے اس حدیث سے اس بِنا پر انکار ہی کر دیا کہ ان کے خیال میں یہ حدیث نافرمانیوں کا ارتکاب کرنے والوں کو مذمت اور عذاب سے بربنائے تقدیر بری قرار دیتی ہے۔
دوسرا گروہ پہلے گروہ سے بھی بدتر ہے۔ وہ تقدیر کو حجت قرار دیتے ہیں۔ کبھی یہ کہتے ہیں کہ...
تقدیر سے گناہوں کے جواز پر استدلال
جس شخص کا یہ خیال ہے کہ تقدیر گناہ گاروں کے لیے حجت ہے تو وہ ان مشرکین کی جنس سے ہے جن کے متعلق اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
سَيَقُولُ الَّذِينَ أَشْرَكُوا لَوْ شَاءَ اللَّـهُ مَا أَشْرَكْنَا وَلَا آبَاؤُنَا وَلَا حَرَّمْنَا مِن شَيْءٍ ۚ ﴿١٤٨﴾الانعام
''مشرکین کہیں...
جس نے کچھ بھی نہ خرچہ، اسے بخیل کہتے ہیں۔ یہ بات بھی کہی گئی ہے کہ جود، فضول خرچ اور کنجوسی یعنی ہاتھ کو مکمل کھولنے اور بند کرنے کے مابین کو کہتے ہیں۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
{وَلَا تَجْعَلْ یَدَکَ مَغْلُوْلَۃً اِلیٰ عُنُقِکَ وَلَا تَبْسُطْہَا کُلَّ الْبَسْطِ} [الاسراء: ۲۹]
'' اپنا...
'' سب سے افضل صدقہ وہ ہے کہ اس کو کم مایہ اور غریب انسان بڑی مشقت جھیل کر کرے۔ ''
مقل: کم مال اور بھوک پر صبر کرنے والے فقیر کو کہتے ہیں۔ یہ مقام اس درجہ سے اعلیٰ و ارفع ہے جس کا تذکرہ درج ذیل آیات میں ہے:
{وَیُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلیٰ حُبِّہٖ} [الدہر: ۸]
'' اور کھانے کی محبت کے باوجود کھانا...
سخاوت کا بلند ترین درجہ ایثار ہے۔
سخاوت محتاج و غیر محتاج کے لیے ایسی چیز خرچ کرنے سے عبارت ہے، جس کی سخی کو ضرورت نہیں اور ایثار ضرورت کے باوجود مال کی سخاوت کرنے کو کہتے ہیں کیونکہ ضرورت کے باوجود خرچ کرنا بڑا مشکل کام ہے۔
سخاوت میں ایثار سے بڑھ کر کوئی درجہ نہیں، اسی لیے اللہ تعالیٰ صحابہ...
شریف انسان متقی اور کینہ و حسد والا نہیں ہوتا، نہ ہی مصیبت پر خوش ہونے والا اور نہ ہی باغی ہوتا ہے۔ غافل اور ذکر چھوڑنے والا، فاجر اور ڈینگیں مارنے والا، نیز بوریت کا شکار بھی نہیں ہوتا۔ اس کی محبت قطع نہیں ہوتی، اپنے بھائیوں کو تنگ نہیں کرتا، عہد کو ضائع نہیں کرتا، محبت میں بے رخی اختیار نہیں...
سخی اور کریم انسان
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( إِنَّ اللّٰہَ کَرِیْمٌ یُحِبُّ الْکُرَمَائَ، جَوَّادٌ یُحِبُّ الْجُوْدَۃَ یُحِبُّ مَعَالِیَ الْأَخْلَاقِ، وَیَکْرَہُ سَفْسَافَھَا۔ ))1
'' یقینا رب تعالیٰ کریم ہے، کریم لوگوں کو پسند کرتا ہے۔ سخی ہے اور سخیوں کو محبوب رکھتا ہے۔ بلند...