• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم اُحد کے بعد کی فوجی مہمات

    دوسری طرف ابو سفیان بھی پچاس سوار سمیت دو ہزار مشرکین کی جمعیت لے کر روانہ ہوا۔ اور مکے سے ایک مرحلہ دور وادی مَرا لظَّہران پہنچ کر مجنہ نام کے مشہور چشمے پر خیمہ زن ہوا۔ لیکن وہ مکہ ہی سے بوجھل اور بددل تھا۔ بار بار مسلمانوں کے ساتھ ہونے والی جنگ کاا نجام سوچتا تھا۔ اور رعب و ہیبت سے لرز اٹھتا...
  2. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم اُحد کے بعد کی فوجی مہمات

    بدوؤں کی شوکت پر ایسی ضرب لگائی جائے کہ انہیں مدینے کا رُخ کرنے کی جرأت نہ ہو۔ باقی رہی یہ بات کہ یہی غزوہ جو ربیع الآخر یا جمادی لاولیٰ۴ھ میں پیش آیا تھا غزوہ ذات الرقاع تھا ہماری تحقیق کے مطابق صحیح نہیں۔ کیونکہ غزوۂ ذات الرقاع میں حضرت ابو ہریرہ اور حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہما...
  3. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم اُحد کے بعد کی فوجی مہمات

    گھروں کے دروازے اور لکڑیاں غرض جو کچھ بھی اونٹوں سے اٹھ سکتا تھا اسے لاد لیا۔ اس کے لیے انہوں نے خود اپنے ہاتھوں اپنے گھر برباد کیے اور انھیں ڈھایا۔ اور جو لکڑیاں کام کی محسوس ہوئیں انہیں لا دلیا۔ جلا وطنی ملک شام کی طرف ان لوگوں کا پہلا حشر یا پہلا ہانکا اور جماؤ تھا۔ (مصنف عبد الرزاق ۵/۳۵۸-...
  4. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم اُحد کے بعد کی فوجی مہمات

    نے غلطی سے قتل کر دیا تھا) ان پر معاہدہ کی رُو سے یہ اعانت واجب تھی۔ انہوں نے کہا: ابو القاسم! ہم ایسا ہی کریں گے۔ آپ ﷺ یہاں تشریف رکھئے ہم آپ ﷺ کی ضرورت پوری کیے دیتے ہیں۔ آپ ﷺ ان کے ایک گھر کی دیوار سے ٹیک لگا کر بیٹھ گئے۔ اور ان کے وعدے کی تکمیل کا انتظار کرنے لگے۔ آپ ﷺ کے ساتھ حضرت ابو بکرؓ...
  5. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم اُحد کے بعد کی فوجی مہمات

    سے مشہور تھے۔ ان کا امیر بنا دیا۔ یہ لوگ فضلاء، قراء اور سادات و اخیارِ صحابہ تھے۔ دن میں لکڑیاں کاٹ کر اس کے عوض اہل صُفّہ کے لیے غلہ خریدتے اور قرآن پڑھتے پڑھاتے تھے، اور رات میں اللہ کے حضور مناجات و نماز کے لیے کھڑے ہوجاتے تھے۔ اس طرح چلتے چلاتے معونہ کے کنوئیں پر جا پہنچے۔ یہ کنواں بنو عامر...
  6. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم اُحد کے بعد کی فوجی مہمات

    لیا، اس پر تیسرے صحابی نے یہ کہتے ہوئے کہ یہ پہلی بد عہدی ہے ان کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے کھینچ گھسیٹ کر ساتھ لے جانے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوئے تو انہیں قتل کر دیا۔ اور حضرت خبیب اور زید رضی اللہ عنہما کو مکہ لے جا کر بیچ دیا۔ ان دونوں صحابہ نے بدر کے روز اہل مکہ کے سرداروں کو...
  7. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم اُحد کے بعد کی فوجی مہمات

    ۱۔ سریۂ ابو سلمہ: جنگ اُحد کے بعد مسلمانوں کے خلاف سب سے پہلے بنو اسد بن خزیمہ کا قبیلہ اٹھا۔ اس کے متعلق مدینے میں یہ اطلاع پہنچی کہ خُویلِد کے دو بیٹے طلحہ اور سلمہ اپنی قوم اور اپنے اطاعت شعاروں کو لے کر بنو اسد کو رسول اللہ ﷺ پر حملے کی دعوت دیتے پھر رہے ہیں۔ رسول اللہ ﷺ نے جھٹ ڈیڑھ سو...
  8. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم اُحد کے بعد کی فوجی مہمات

    اُحد کے بعد کی فوجی مہمات مسلمانوں کی شہرت اور ساکھ پر احد کی ناکامی کا بہت برا اثر پڑا۔ ان کی ہوا اکھڑ گئی، اور مخالفین کے دلوں سے ان کی ہیبت جاتی رہی۔ اس کے نتیجے میں اہل ایمان کی داخلی اور خارجی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔ مدینے پر ہر جانب سے خطرات منڈلانے لگے۔ یہود، منافقین اور بدّوؤں نے کھُل...
  9. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم جنگ احد میں فتح وشکست کا ایک تجزیہ

    ایک حکمت یہ بھی تھی کہ اللہ نے اہل ایمان کے لیے اپنے اعزاز کے گھر (یعنی جنت) میں کچھ ایسے درجات تیار کر رکھے ہیں جہاں تک ان کے اعمال کی رسائی نہیں ہوتی۔ لہٰذا ابتلاء و محن کے بھی کچھ اسباب مقرر فرما رکھے ہیں تاکہ ان کی وجہ سے ان درجات تک اہل ایمان کی رسائی ہو جائے۔ اور ایک حکمت یہ بھی تھی کہ...
  10. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم جنگ احد میں فتح وشکست کا ایک تجزیہ

    غزوے میں کار فرما الٰہی مقاصد اور حکمتیں: علامہ ابن قیم رحمہ اللہ نے اس عنوان پر بہت بسط سے لکھا ہے۔ (دیکھئے: زاد المعاد ۲/۹۹ تا ۱۰۸) حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: علماء نے کہا ہے کہ غزوۂ احد اور اس کے اندر مسلمانوں کو پیش آنے والی زک میں بڑی عظیم ربانی حکمتیں اور فوائد تھے۔ مثلاً...
  11. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم جنگ احد میں فتح وشکست کا ایک تجزیہ

    اس غزوے پر قرآن کا تبصرہ: بعد میں قرآن مجید نازل ہوا تو اس میں اس معرکے کے ایک ایک مرحلے پر روشنی ڈالی گئی۔ اور تبصرہ کرتے ہوئے ان اسباب کی نشاندہی کی گئی جن کے نتیجے میں مسلمانوں کو اس عظیم خسارے سے دوچار ہونا پڑا تھا۔ اور بتلایا گیا کہ اس طرح کے فیصلہ کن مواقع پر اہل ایمان اور یہ امت (جسے...
  12. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم جنگ احد میں فتح وشکست کا ایک تجزیہ

    جنگ احد میں فتح و شکست کا ایک تجزیہ یہ ہے غزوہ احد، اپنے تمام مراحل اور جملہ تفصیلات سمیت۔ اس غزوے کے انجام کے بارے میں بڑی طول طویل بحثیں کی گئی ہیں کہ آیا اسے مسلمانوں کی شکست سے تعبیر کیا جائے یا نہیں؟ جہاں تک حقائق کا تعلق ہے تو اس میں شبہ نہیں کہ جنگ کے دوسرے راؤنڈ میں مشرکین کو بالاتری...
  13. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    46- بَاب قِسْمَةِ الْخُمُسِ ۴۶- باب: (مال غنیمت میں سے) خمس کی تقسیم کا بیان۱؎ وضاحت۱؎: جنگ میں دشمنوں سے جو مال غنیمت مسلمانوں کے ہاتھ آئے اس کے پانچ حصے کئے جائیں گے، چار حصے تو مجاہدین میں تقسیم کر دیئے جائیں گے اور ایک حصہ امام اپنے پاس رکھے گا، اس میں پھر پانچ حصے ہوں گے، ایک حصہ تو بنو...
  14. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    45- بَاب النَّهْيِ أَنْ يُسَافَرَ بِالْقُرْآنِ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ ۴۵- باب: دشمن کے ملک میں قرآن لے کر جانے کی ممانعت 2879- حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ وَأَبُو عُمَرَ، قَالا: حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ...
  15. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    44- بَاب السَّبَقِ وَالرِّهَانِ ۴۴- باب: گھوڑ دوڑ میں مقابلہ کا بیان ۱؎ وضاحت۱؎: گھوڑ دوڑ میں اگر روپیہ کی شرط ایک طرف سے ہو اور یہ روپیہ دوسرے لوگ دینا قبول کریں یعنی تماش بیں لوگ یا دوڑانے والوں میں سے ایک شخص تو یہ جائز ہے اور اگر دونوں طرف سے روپیہ کی شرط ہو تو ایک تیسرے شخص یعنی محلل کا...
  16. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    43- بَاب بَيْعَةِ النِّسَاء ۴۳- باب: عورتوں کی بیعت کا بیان ۱؎ وضاحت۱؎: جس کا ذکر قرآن میں ہے: {إِذَا جَائكَ الْمُؤْمِنَاتُ يُبَايِعْنَكَ} [سورة الممتحنة: ۱۲] 2874- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ؛ أَنَّهُ سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ الْمُنْكَدِرِ...
  17. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    42- بَاب الْوَفَاءِ بِالْبَيْعَةِ ۴۲- باب: بیعت پوری کرنے کا بیان۱؎ وضاحت۱؎: عرب میں یہ قاعدہ تھا کہ جہاں ہاتھ پر ہاتھ مار کر کوئی اقرار کیا تو بیعت ہو گئی، اب اس معاہدہ کے خلاف کرنا نہایت درجہ مذموم اور مروت اور شرافت کے خلاف سمجھتے تھے۔ 2870- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،...
  18. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    41- بَاب الْبَيْعَةِ ۴۱- باب: بیعت کا بیان 2866- حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، وَيَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، وَعُبَيْدُاللَّهِ بْنُ عُمَرَ، وَابْنُ عَجْلانَ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ،...
  19. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    40- بَاب لا طَاعَةَ فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ ۴۰- باب: اللہ تعالی کی نافرمانی میں کسی کی اطاعت نہ کرنے کا بیان 2863- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْحَكَمِ بْنِ ثَوْبَانَ ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ...
  20. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    39- بَاب طَاعَةِ الإِمَامِ ۳۹- باب: اما م کی اطاعت و فرماں بر داری کا بیان 2859- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ؛ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: " مَنْ أَطَاعَنِي...
Top