• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوۂ اُحد

    رسول اللہ ﷺ نے ان لوگوں کے اصرار کے سامنے اپنی رائے ترک کر دی اور آخری فیصلہ یہی ہوا کہ مدینے سے باہر نکل کر کھلے میدان میں معرکہ آرائی کی جائے۔ اسلامی لشکر کی ترتیب اور میدانِ جنگ کے لیے روانگی : اس کے بعد نبی ﷺ نے جمعہ کی نماز پڑھائی تو وعظ و نصیحت کی، جد و جہد کی ترغیب دی اور بتلایا کہ صبر...
  2. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوۂ اُحد

    مدینے میں اطلاع: حضرت عباسؓ قریش کی اس ساری نقل و حرکت اور جنگی تیاریوں کا بڑی چابکدستی اور گہرائی سے مطالعہ کر رہے تھے، چنانچہ جوں ہی یہ لشکر حرکت میں آیا، حضرت عباسؓ نے اس کی ساری تفصیلات پر مشتمل ایک خط فوراً نبی ﷺ کی خدمت میں روانہ فرما دیا۔ حضرت عباسؓ کا قاصد پیغام رسانی میں نہایت پُھرتیلا...
  3. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوۂ اُحد

    غزوۂ اُحد انتقامی جنگ کے لیے قریش کی تیاریاں: اہل مکہ کو معرکہء بدر میں شکست و ہزیمت کی جو زک اور اپنے صَنادید و اَشراف کے قتل کا جو صدمہ برداشت کرنا پڑا تھا اس کے سبب وہ مسلمانوں کے خلاف غیظ و غضب سے کھول رہے تھے، حتیٰ کہ انہوں نے اپنے مقتولین پر آہ و فغاں کرنے سے بھی روک دیا تھا اور قیدیوں کے...
  4. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بدر کے بعد کی جنگی سر گرمیاں

    صفوان کے اس سوال کے بعد اس موضوع پر غور و خوض شروع ہو گیا۔ آخر اسود بن عبد المطلب نے صفوان سے کہا: ''تم ساحل کا راستہ چھوڑ کر عراق کے راستے سفر کرو۔'' واضح رہے کہ یہ راستہ بہت لمبا ہے۔ نجد سے ہو کر شام جاتا ہے اور مدینہ کے مشرق میں خاصے فاصلے سے گزرتا ہے۔ قریش اس راستے سے بالکل نا واقف تھے اس...
  5. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بدر کے بعد کی جنگی سر گرمیاں

    ادھر یہود کو جب اپنے طاغوت کعب بن اشرف کے قتل کا علم ہوا تو ان کے ہٹ دھرم اور ضدی دلوں میں رعب کی لہر دوڑ گئی۔ ان کی سمجھ میں آ گیا کہ رسول اللہ ﷺ جب یہ محسوس کر لیں گے کہ امن و امان کے ساتھ کھیلنے والوں، ہنگامے اور اضطراب بپا کرنے والوں اور عہد و پیمان کا احترام نہ کرنے والوں پر نصیحت کارگر...
  6. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بدر کے بعد کی جنگی سر گرمیاں

    پسندیدہ یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کے ساتھیوں کا؟ اور دونوں میں سے کون سا فریق زیادہ ہدایت یافتہ ہے؟ کعب بن اشرف نے کہا: ''تم لوگ ان سے زیادہ ہدایت یافتہ اور افضل ہو۔'' اسی سلسلے میں اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: أَلَمْ تَرَ‌ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيبًا مِّنَ الْكِتَابِ...
  7. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بدر کے بعد کی جنگی سر گرمیاں

    راستے میں صحابہؓ نے بنو ثعلبہ کے جبار نامی ایک شخص کو گرفتار کر کے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر کیا۔ آپ ﷺ نے اسے اسلام کی دعوت دی تو اس نے اسلام قبول کر لیا۔ اس کے بعد آپ ﷺ نے اسے حضرت بلالؓ کی رفاقت میں دے دیا اور ا س نے راہ شناس کی حیثیت سے مسلمانوں کو دشمن کی سرزمین تک راستہ بتایا۔ ادھر دشمن...
  8. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بدر کے بعد کی جنگی سر گرمیاں

    جلد از جلد انجام دے کر اپنی قوم کی آبرو کی حفاظت اور ان کی قوت کا اظہار کرنا چاہتا تھا۔ اس نے نذر مان رکھی تھی کہ جنابت کے سبب اس کے سر کو پانی نہ چھو سکے گا یہاں تک کہ محمد ﷺ سے لڑائی کر لے۔ چنانچہ وہ اپنی قسم پوری کرنے کے لیے دو سو سواروں کو لے کر روانہ ہوا اور وادیٔ قناۃ کے سرے پر واقع نیب...
  9. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بدر کے بعد کی جنگی سر گرمیاں

    عبد المنذر کو سونپا اور خود، حضرت حمزہؓ بن عبد المطلب کے ہاتھ میں مسلمانوں کا پھریرا دے کر اللہ کے لشکر کے ہمراہ بنو قینقاع کا رخ کیا۔ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تو گڑھیوں میں قلعہ بند ہو گئے۔ آپ ﷺ نے ان کا سختی سے محاصرہ کر لیا۔ یہ جمعہ کا دن تھا اور شوال ۲ھ کی ۱۵ تاریخ۔ پندرہ روز...
  10. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بدر کے بعد کی جنگی سر گرمیاں

    ''اے جماعت یہود! اس سے پہلے اسلام قبول کر لو کہ تم پر بھی ویسی ہی مار پڑے جیسی قریش پر پڑ چکی ہے۔'' انہوں نے کہا: ''اے محمد! تمہیں اس بنا پر خود فریبی میں مبتلا نہیں ہونا چاہیے کہ تمہاری مڈ بھیڑ قریش کے اناڑی اور نا آشنائے جنگ لوگوں سے ہوئی، اور تم نے انہیں مار لیا۔ اگر تمہاری لڑائی ہم سے ہو گئی...
  11. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بدر کے بعد کی جنگی سر گرمیاں

    مالی تعلق ہوتا اور وہ مسلمان ہو جاتا تو اس پر معیشت کی راہیں تنگ کر دیتے ، چنانچہ اگر اس کے ذمے کچھ بقایا ہوتا تو صبح و شام تقاضے کرتے اور اگر خود اس مسلمان کا کچھ بقایا ان پر ہوتا تو اسے ادا نہ کرتے بلکہ باطل طریقے پر کھا جاتے اور کہتے کہ تمہارا قرض تو ہمارے اُوپر اُس وقت تھا جب تم اپنے آبائی...
  12. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بدر کے بعد کی جنگی سر گرمیاں

    یہود کی عیاری کا ایک نمونہ: ابن اسحاق کا بیان ہے کہ ایک بوڑھا یہودی شاش بن قیس -جو قبر میں پاؤں لٹکائے ہوئے تھا ...بڑا زبردست کافر تھا، اور مسلمانوں سے سخت عدوات وحسد رکھتا تھا...ایک بار صحابۂ کرام کی ایک مجلس کے پاس سے گزرا، جس میں اوس خزرج دونوں ہی قبیلے کے لوگ بیٹھے باہم گفتگو کر رہے تھے۔...
  13. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بدر کے بعد کی جنگی سر گرمیاں

    ہو کر مسلمانوں کی قید میں تھا۔ اس لیے عمیر نے ایک دن صفوان بن امیہ کے ساتھ حطیم میں بیٹھ کر گفتگو کرتے ہوئے بدر کے کنویں میں پھینکے جانے والے مقتولوں کا ذکر کیا۔ اس پر صفوان نے کہا: ''اللہ کی قسم! ان کے بعد جینے میں کوئی لطف نہیں۔'' جواب میں عمیر نے کہا: ''اللہ کی قسم! تم سچ کہتے ہو۔ دیکھو اللہ...
  14. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بدر کے بعد کی جنگی سر گرمیاں

    بدر کے بعد کی جنگی سرگرمیاں بدر کا معرکہ مسلمانوں اور مشرکین کا سب سے پہلا مسلح ٹکراؤ اور فیصلہ کن معرکہ تھا جس میں مسلمانوں کو فتحِ مبین حاصل ہوئی اور سارے عرب نے اس کا مشاہدہ کیا۔ اس معرکے کے نتائج سے سب سے زیادہ وہی لوگ دل گرفتہ تھے جنہیں براہ راست یہ نقصان عظیم برداشت کرنا پڑا تھا، یعنی...
  15. محمد نعیم یونس

    دیوبندیت کے ذمہ دار اور نمائندہ ادارے سے اس قسم کا فتویٰ

    پہلے @ لکھیں۔۔۔ پھر ساتھ ہی سپیس دیئے بغیر نام لکھیں تو پوسٹ کرنے کے بعد اس طرح ہوجائے گا۔ Muhammad Aamir Younus
  16. محمد نعیم یونس

    قرآن کے نام

    جزاک اللہ خیرا اخی
  17. محمد نعیم یونس

    ((( جنت کے حصول کی دعا )))

    آمین یا رب العالمین
  18. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    38-بَاب الْمُخَنَّثِينَ ۳۸- باب: مخنثوں اور ہجڑوں کا بیان۱؎ وضاحت۱؎: ہجڑے دو طرح کے ہوتے ہیں، ایک وہ جن کے اعضاء میں قدرتی نرمی ہوتی ہے، اور نامرد ہوتے ہیں، ان پر کچھ ملامت نہیں ہے، دوسرے جو مرد سے ہجڑے بنائے جاتے ہیں۔ یعنی ان کے اعضاء تناسل کاٹے جاتے ہیں، یہ ملعون ہیں۔ 2613- حَدَّثَنَا...
  19. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    37- بَاب مَنْ نَفَى رَجُلا مِنْ قَبِيلَتِهِ ۳۷- باب: غیر خاندان کے آدمی کو خاندان سے نکالنے کا بیان 2612- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ (ح) وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ...
  20. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    36- بَاب مَنِ ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيهِ أَوْ تَوَلَّى غَيْرَ مَوَالِيهِ ۳۶- باب: کسی اور کو باپ بتانے اور کسی اور کو مولی بنانے کیبرائی کا بیان 2609- حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الضَّيْفِ، حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ ابْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ...
Top