• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم صلح حدیبیہ کے بعد کی فوجی سرگرمیاں

    فجر کی نماز پڑھا رہے تھے۔ نماز سے فارغ ہوئے تو حضرت ابو ہریرہؓ ان کی خدمت میں پہنچے۔ انہوں نے توشہ فراہم کر دیا۔ اور حضرت ابو ہریرہؓ خدمت نبوی ﷺ میں حاضری کے لیے خیبر کی جانب چل پڑے۔ جب خدمت نبوی میں پہنچے تو (خیبر فتح ہو چکا تھا) رسول اللہ ﷺ نے مسلمانوں سے گفتگو کر کے حضرت ابو ہریرہ اور ان کے...
  2. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم صلح حدیبیہ کے بعد کی فوجی سرگرمیاں

    خیبر کو روانگی: ابن اسحاق کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حدیبیہ سے واپس آ کر ذی الحجہ کا پورا مہینہ اور محرم کے چند دن مدینے میں قیام فرمایا۔ پھر محرم کے باقی ماندہ ایام میں خیبر کے لیے روانہ ہو گئے۔ مفسرین کا بیان ہے کہ خیبر اللہ تعالیٰ کا وعدہ تھا جو اس نے اپنے ارشاد کے ذریعہ فرمایا تھا ...
  3. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم صلح حدیبیہ کے بعد کی فوجی سرگرمیاں

    غزوہ خیبر اور غزوۂ وادی القریٰ (محرم ۷ھ) خیبر، مدینہ کے شمال میں ایک سو ستر کلومیٹر کے فاصلے پر ایک بڑا شہر تھا۔ یہاں قلعے بھی تھے اور کھیتیاں بھی۔ اب یہ ایک بستی رہ گئی ہے۔ اس کی آب و ہوا قدرے غیر صحت مند ہے۔ غزوے کا سبب: جب رسول اللہ ﷺ صلح حدیبیہ کے نتیجہ میں جنگِ احزاب کے تین بازوؤں میں سب...
  4. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم صلح حدیبیہ کے بعد کی فوجی سرگرمیاں

    کے تنگ راستے میں داخل ہوئے تو میں پہاڑ پر چڑھ گیا۔ اور پتھروں سے ان کی خبر لینے لگا۔ اس طرح میں نے مسلسل ان کا پیچھا کیے رکھا ، یہاں تک کہ رسول اللہ ﷺ کے جتنے بھی اونٹ تھے میں نے ان سب کو اپنے پیچھے کر لیا۔ اور ان لوگوں نے میرے لیے ان اونٹوں کو آزاد چھوڑ دیا۔ لیکن میں نے پھر بھی ان کا پیچھا جاری...
  5. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم صلح حدیبیہ کے بعد کی فوجی سرگرمیاں

    صلح حدیبیہ کے بعد کی فوجی سرگرمیاں غزوۂ غابہ یا غزوہ ذی قرد: یہ غزوہ درحقیقت بنو فزارہ کی ایک ٹکڑی کے خلاف جس نے رسول اللہ ﷺ کے مویشیوں پر ڈاکہ ڈالا تھا، تعاقب سے عبارت ہے۔ حدیبیہ کے بعد اور خیبر سے پہلے یہ پہلا اور واحد غزوہ ہے جو رسول اللہ ﷺ کو پیش آیا۔ امام بخاری نے اس کا باب منعقد کرتے ہوئے...
  6. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بادشاہوں اور اُمراء کے نام خطوط

    تھا۔ خط کا مضمون یہ تھا: بسم اللہ الرحمن الرحیم محمد بن عبداللہ کی جانب سے جلندی کے دونوں صاحبزادوں جیفر اور عبد کے نام!! اس شخص پر سلام جو ہدایت کی پیروی کرے۔ میں تم دونوں کو اسلام کی دعوت دیتا ہوں، اسلام لاؤ، سلامت رہو گے۔ کیونکہ میں تمام انسانوں کی جانب اللہ کا رسول ہوں، تاکہ جو زندہ ہے اسے...
  7. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بادشاہوں اور اُمراء کے نام خطوط

    اس خط کو پہنچانے کے لیے بحیثیت قاصد سلیط بن عمرو عامری کا انتخاب فرمایا گیا۔ حضرت سلیط اس مہر لگے ہوئے خط کو لے کر ہوذہ کے پاس تشریف لے گئے تو اس نے آپ کو مہمان بنایا۔ اور مبارکباد دی۔ حضرت سلیط نے اسے خط پڑھ کر سنایا تو اس نے درمیانی قسم کا جواب دیا۔ اور نبی ﷺ کی خدمت میں یہ لکھا: آپ جس چیز کی...
  8. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بادشاہوں اور اُمراء کے نام خطوط

    ۵۔ منذر بن ساوی کے نام خط: نبی ﷺ نے ایک خط منذر بن ساوی حاکم بحرین کے پاس لکھ کر اسے بھی اسلام کی دعوت دی، اور اس خط کو حضرت علاء بن الحضرمیؓ کے ہاتھوں روانہ فرمایا۔ جواب میں منذر نے رسول اللہ ﷺ کو لکھا۔ امابعد: اے اللہ کے رسول! میں نے آپ کا خط اہل بحرین کو پڑھ کر سنا دیا۔ بعض لوگوں نے اسلام کو...
  9. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بادشاہوں اور اُمراء کے نام خطوط

    ابو سفیان کہتے ہیں کہ اس کے بعد پہلا سوال جو ہرقل نے مجھ سے آپ کے بارے میں کیا وہ یہ تھا کہ تم لوگوں میں اس کا نسب کیسا ہے؟ میں نے کہا: وہ اونچے نسب والا ہے۔ ہرقل نے کہا: تو کیا یہ بات اس سے پہلے بھی تم میں سے کسی نے کہی تھی؟ میں نے کہا: نہیں۔ ہرقل نے کہا: کیا اس کے باپ دادا میں سے کوئی بادشاہ...
  10. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بادشاہوں اور اُمراء کے نام خطوط

    ہِرَقْل شاہ روم کے پاس روانہ فرمایا تھا۔ وہ مکتوب یہ ہے: بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ کے بندے اور اس کے رسول محمد کی جانب سے ہرقْل عظیم روم کی طرف! اس شخص پر سلام جو ہدایت کی پیروی کرے۔ تم اسلام لاؤ سالم رہو گے۔ اسلام لاؤ اللہ تمہیں تمہارا اجر دوبار دے گا۔ اور اگر تم نے روگردانی کی تو تم پر...
  11. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بادشاہوں اور اُمراء کے نام خطوط

    ہے اس کے یہاں اپنے دو توانا اور مضبوط آدمی بھیج دو کہ وہ اسے میرے پاس حاضر کریں۔ باذان نے اس کی تعمیل کرتے ہوئے دو آدمی منتخب کیے۔ ایک اسکا قہرمان بانویہ جو حساب داں تھا اور فارسی میں لکھتا تھا۔ دوسرا خرخسرو۔ یہ بھی فارسی تھا۔ (تاریخ ابن خلدون ۲/۳۷) اور انھیں ایک خط دے کر رسول اللہ ﷺ کے پاس...
  12. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بادشاہوں اور اُمراء کے نام خطوط

    بسم اللہ الرحمن الرحیم محمد بن عبد اللہ کے لیے مقوقس عظیم قبط کی طرف سے۔ آپ پر سلام! اما بعد میں نے آپ کا خط پڑھا۔ اور اس میں آپ کی ذکر کی ہوئی بات اور دعوت کو سمجھا۔ مجھے معلوم ہے کہ ابھی ایک نبی کی آمد باقی ہے۔ میں سمجھتا تھا کہ وہ شام سے نمودار ہو گا۔ میں نے آپ کے قاصد کا اعزاز و اکرام کیا۔...
  13. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بادشاہوں اور اُمراء کے نام خطوط

    لیکن اگر تم نے منہ موڑا تو تم پر اہل قبط کا بھی گناہ ہو گا۔ ''اے اہل قبط! ایک ایسی بات کی طرف آ جاؤ جو ہمارے اور تمہارے درمیان برابر ہے کہ ہم اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کریں۔ اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہرائیں۔ اور ہم میں سے بعض، بعض کو اللہ کے بجائے رب نہ بنائیں۔ پس اگر وہ منہ موڑ یں...
  14. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بادشاہوں اور اُمراء کے نام خطوط

    اے اللہ کے رسول! مجھے آپ کا گرامی نامہ ملا۔ جس میں آپ نے عیسیٰ ؑ کا معاملہ ذکر کیا ہے۔ رب آسمان و زمین کی قسم! آپ نے جو کچھ فرمایا ہے حضرت عیسیٰ اس سے ایک تنکا بڑھ کر نہ تھے۔ وہ ویسے ہی ہیں جیسے آپ نے ذکر فرمایا ہے۔ (حضرت عیسیٰ کے متعلق یہ فقرے ڈاکٹر حمید اللہ کی اس رائے کی تائید کرتے ہیں کہ ان...
  15. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بادشاہوں اور اُمراء کے نام خطوط

    کرو۔ اور اس شخص پر سلام جو ہدایت کی پیروی کرے۔'' (دیکھئے: رسول اکرم کی سیاسی زندگی، مولفہ ڈاکٹر حمید اللہ ص ۱۰۸، ۱۰۹، ۱۲۲، ۱۲۳، ۱۲۴، ۱۲۵، زاد المعاد میں آخری فقرہ والسلام علی من اتبع الہدی کے بجائے أسلم أنت ہے۔ دیکھئے: زاد المعاد ۳/۶۰) ڈاکٹر حمید اللہ صاحب نے بڑے یقینی انداز میں کہا ہے کہ یہی...
  16. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بادشاہوں اور اُمراء کے نام خطوط

    جب وہ تمہارے پاس پہنچیں تو انہیں اپنے پاس ٹھہرانا اور جبر اختیار نہ کرنا۔'' بیہقی نے ابن عباسؓ سے ایک اور خط کی عبارت روایت کی ہے جسے نبی ﷺ نے نجاشی کے پاس روانہ کیا تھا۔ اس کا ترجمہ یہ ہے: ''یہ خط ہے محمد نبی کی طرف سے نجاشی اصحم شاہِ حبش کے نام، اس پر سلام جو ہدایت کی پیروی کرے۔ اور اللہ اور...
  17. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بادشاہوں اور اُمراء کے نام خطوط

    بادشاہوں اور اُمراء کے نام خطوط ۶ھ کے اخیر میں جب رسول اللہ ﷺ حدیبیہ سے واپس تشریف لائے تو آپ نے مختلف بادشاہوں کے نام خطوط لکھ کر انہیں اسلام کی دعوت دی۔ آپ نے ان خطوط کے لکھنے کا ارادہ فرمایا تو آپ سے کہا گیا کہ بادشاہ اسی صورت میں خطوط قبول کریں گے جب ان پر مہر لگی ہو۔ اس لیے نبی ﷺ نے چاندی...
  18. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم صلح حدیبیہ

    دوسرا مرحلہ: نئی تبدیلی صلح حدیبیہ درحقیقت اسلام اور مسلمانوں کی زندگی میں ایک نئی تبدیلی کا آغاز تھا۔ کیونکہ اسلام کی عداوت و دشمنی میں قریش سب سے زیادہ مضبوط، ہٹ دھرم اور لڑاکا قوم کی حیثیت رکھتے تھے۔ اس لیے جب وہ جنگ کے میدان میں پسپا ہو کر امن و سلامتی کی طرف آ گئے تو احزاب کے تین بازوؤں-...
  19. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم صلح حدیبیہ

    ہی کیا جانے والا ہوں۔ اتنے میں ابو بصیر آ گئے۔ اور بولے: یا رسول اللہ! اللہ نے آپ کا عہد پورا کر دیا۔ آپ نے مجھے ان کی طرف پلٹا دیا۔ پھر اللہ نے مجھے ان سے نجات دے دی۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس کی ماں کی بربادی ہو۔ اسے کوئی ساتھی مل جائے تو یہ تو جنگ کی آگ بھڑکا دے گا۔ یہ بات سن کر ابو بصیر سمجھ...
  20. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم صلح حدیبیہ

    کریں گے؟ آپ نے فرمایا: کیوں نہیں؟ لیکن کیا میں نے یہ بھی کہا تھا کہ ہم اسی سال آئیں گے؟ انہوں نے کہا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: تو بہرحال تم بیت اللہ کے پاس آؤ گے اور اس کا طواف کرو گے۔ اس کے بعد حضرت عمرؓ غصے سے بپھرے ہوئے حضرت ابو بکر صدیقؓ کے پاس پہنچے۔ اور ان سے وہی بات کہی جو رسول اللہ ﷺ سے کہی...
Top