• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تصوف میں غیبی کردار کی جستجو

    یہ راستہ اہل حق کا وہ صراط مستقیم ہے جس کی گواہی قرآن پاک کے مواعظ، قرآن پاک میں موجود انبیاء علیہ السلام کے واقعات اور ایام اللہ سے صاف ثابت ہے۔ اپنی تمام حقیقتوں کے ساتھ یہ ایک دین مبین اور روشن راستہ جس پر چل کر ہی کامیابی مل سکتی ہے ۔ اسی راستے پر ہم کو چلنے کی ہدایت دی گئی ہے اور اسی راستے...
  2. محمد نعیم یونس

    تصوف میں غیبی کردار کی جستجو

    1۔ ایمان لانا اپنے تمام لوازمات کے ساتھ 2۔ اس ایمان کے مطابق عمل کرکے اپنی زندگی کو اس ایمان کی عملی شکل دینا 3۔ اسی ایمان کے مطابق حق کی شہادت دیناجس میں باطل کی زوردار انداز میں نفی بھی شامل ہے۔ 4۔ شہادت حق کے نتیجے میں جو بھی تکالیف اور آزمائشیں آئے اس کو برداشت کرنا اور ایک دوسرے کو ان...
  3. محمد نعیم یونس

    تصوف میں غیبی کردار کی جستجو

    ختم نبوت کے ساتھ ہی اب یہ طے ہے کہ اس کشمکش میں حق کا پرچم رہتی دنیا تک صرف اور صرف محمد ﷺ کی اس اُمّت کے ہاتھ میں ہی رہے گا۔اسی لئے اللہ تعالی حق کی اس رہنمائی کے لئے قران پاک میں انبیاء علیہم السلام کے واقعات کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے اور اگر غور کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ انبیاءکے تقریبا...
  4. محمد نعیم یونس

    تصوف میں غیبی کردار کی جستجو

    باطل کو پھلنے پھولنے کا موقعہ دے کر پھر جب اس پر حق کا کوڑا برستا ہے تو یہ اللہ کی حقانیت کی شان کا اظہار کچھ اور ہی انداز میں ہوتا ہے بجائے اس کے کہ باطل کو ابھرنے ہی نہ دیا جائے۔آدم علیہ السلام کے اس دنیا میں آنے کے بعد سے اب تک یہی کشمکش جاری ہے اور قیامت تک جاری رہے گی یہاں تک کہ قیامت میں...
  5. محمد نعیم یونس

    تصوف میں غیبی کردار کی جستجو

    تصوف میں غیبی کردار کی جستجو اس کائنات کو پیدا کرنے کا اصل مقصد حق و باطل کی وہ کشمکش ہے جو ابلیس کی متکبرانہ بغاوت سے شروع ہوئی ، جو آج بھی جاری ہے اور آئندہ بھی جاری رہے گی۔یہی مقصد ہے کہ اللہ تعالی نے ایسی با شعور مخلوق بھی پیدا کی جس میں خیر و شر دونوں کو قبول کرنے اور اس پر عمل کرنے کی...
  6. محمد نعیم یونس

    دیوان صوفیاء

    پیارے بھائی۔ جوانی کے زمانے میں کافی تعلق رہ چکا ہے اور الحمد للہ تحقیق کرکے ہی اس کو چھوڑا ہے۔ مزید یہ کہ آپکی مذکورہ اصطلاحات و عمل، کتاب و سنت سے ثابت نہیں۔ کوئی دلیل؟
  7. محمد نعیم یونس

    تین خصلتوں والا انسان

    معلوم ہوا کہ جہاد کی نیت سے مقابلہ بازی اور تیر اندازی میں بڑی فضیلت ہے، چنانچہ اسی طرح جنگ کی ٹریننگ اور مختلف اقسام کے اسلحہ کو چلانے کا طریقہ سیکھنا اور گھوڑ دوڑ وغیرہ میں بھی بڑی فضیلت ہے۔ مقصد یہ ہے کہ انسان قتال، جنگی چالوں اور جسمانی ٹریننگ میں ماہر ہو۔ جب مسلمانوں میں یہ قوت آجائے گی تو...
  8. محمد نعیم یونس

    تین خصلتوں والا انسان

    قوی مومن...: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: (( أَلْمُؤْمِنُ الْقَوِیُّ خَیْرٌ وَأَحَبُّ إِلَی اللّٰہِ مِنَ الْمُؤْمِنِ الضَّعِیْفِ وَفِيْ کُلٍّ خَیْرٌ إِحْرِصْ عَلیٰ مَا یَنْفَعُکَ وَاسْتَعِنْ بِاللّٰہِ وَلَا تَعْجِزْ، وَإِنْ أَصَابَکَ شَيْئٌ فَـلَا تَقُلْ: لَوْ أَنِّیْ فَعَلْتُ...
  9. محمد نعیم یونس

    تین خصلتوں والا انسان

    حدیث میں قلیل چیز کا تحفہ دینے پر بھی ترغیب دلائی گئی ہے کیونکہ ہر وقت انسان کے پاس کثیر چیز تو نہیں ہوتی، چنانچہ جب تھوڑی تھوڑی چیز کا تحفہ دیتا رہے گا تو یہی زیادہ بن جائے گی۔ اس حدیث میں تکلیف سے رکنے کا اشارہ اور آپس میں پیار و محبت رکھنے کی وضاحت ہے۔ جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  10. محمد نعیم یونس

    تین خصلتوں والا انسان

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ کو فرمایا تھا: (( یَا أَبَا ذَرٍّ إِذَا طَبَخْتَ مَرْقَۃَ فَأَکْثِرْ مَائَ ھَا وَتَعَاھَدْ جِیْرَانَکَ۔ ))1 آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا: (( یَا نِسَائَ الْمُسْلِمَاتِ، لَا تَحْقِرَنَّ جَارَۃٌ لِجَارَتِھَا وَلَوْ فِرْسَنَ...
  11. محمد نعیم یونس

    تین خصلتوں والا انسان

    دوسری حدیث میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( وَاللّٰہِ لَا یُؤْمِنُ وَاللّٰہِ لَا یُؤْمِنُ، وَاللّٰہِ لَا یُؤْمِنُ۔ قِیْلَ: وَمَنْ یَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم ؟ قَالَ: (( اَلَّذِيْ لَا یَأْمَنُ جَارُہٗ بَوَائِقَہٗ۔ ))1 '' اللہ کی قسم! وہ مومن نہیں۔ اللہ کی قسم! وہ مومن...
  12. محمد نعیم یونس

    تین خصلتوں والا انسان

    پڑوسی سے حسن سلوک…: انسان کو چاہیے کہ اپنے پڑوسیوں سے اچھے تعلقات قائم کرے اور ان کو تکلیف دینے کی جتنی بھی راہیں ہیں ان کو بند کردے، کیونکہ جس نے اپنے پڑوسیوں سے اچھا سلوک نہ کیا، وہ اللہ اور اس کے رسول کی نگاہ میں پیار انہیں بلکہ مبغوض انسان شمار ہوتا ہے۔ لفظ پڑوس عام ہے، اس کے تحت مسلمان و...
  13. محمد نعیم یونس

    تین خصلتوں والا انسان

    فرمایا: (( عَلَیْکُمْ بِالصِّدْقِ فَإِنَّ الصِّدْقَ یَھْدِيْ إِلیٰ الْبِرِّ، وَإِنَّ الْبِرَّ یَھْدِيْ إِلیٰ الْجَنَّۃِ، وَمَا یَزَالُ الرَّجُلُ یَصْدُقُ وَیَتَحَرّٰی الصِّدْقَ حَتّٰی یُکْتَبَ عِنْدَاللّٰہِ صِدِّیْقًا وَإِیَّاکُمْ وَالْکَذِبَ، فَإِنَّ الْکَذِبَ یَھْدِیْ إِلَی الْفُجُوْرِ وَإِنَّ...
  14. محمد نعیم یونس

    تین خصلتوں والا انسان

    بلکہ جو انسان ہر سنی سنائی بات کو آگے پہنچانے کا عادی ہو، اس کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( کَفٰی بِالْمَرْئِ کَذِبًا أَنْ یُحَدِّثَ بِکُلِّ مَا سَمِعَ۔ ))1 مطلب یہ ہے کہ انسان کے سننے میں سچی باتیں بھی آتی ہیں اور جھوٹی بھی، چنانچہ جب وہ ہر سنی ہوئی...
  15. محمد نعیم یونس

    تین خصلتوں والا انسان

    یعنی جو امانت کو ادا کرتے ہیں، وہ نفاق کی علامت سے کوسوں دور ہوتے ہیں جو شریعت میں ان الفاظ سے بیان کی گئی ہے: ((اِذَا ائْتُمِنَ خَانَ)) کہ جب اسے (منافق کو) امین بنایا جائے تو وہ خیانت کرے۔1 معلوم ہوا کہ جس انسان نے خیانت کی اسے امین نہیں کہتے اور جو امین نہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان...
  16. محمد نعیم یونس

    تین خصلتوں والا انسان

    عَنْ یُوْسَفَ بْنِ مَاھَکَ الْمَکِّیِّ، قَالَ: کُنْتُ أَکْتُبُ لِفَلَانٍ نَفَقَۃَ اَیْتَامٍ کَانَ وَلِیَّھُمْ فَغَالَطُوْہُ بِأَلْفَ دِرْھَمٍ، فَأَدَّاھَا اِلَیْھِمْ، فَأَدْرَکْتُ لَھُمْ مِنْ مَالِھِمْ مِثْلَیْھَا، قَالَ: قُلْتُ: أَقْبِضُ الْاَلْفَ الَّذِيْ ذَھَبُوْا بِہٖ مِنْکَ؟ قَالَ...
  17. محمد نعیم یونس

    تین خصلتوں والا انسان

    تین خصلتوں والا انسان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنْ أَحْبَبْتُمْ أَنْ یُحِبَّکُمُ اللّٰہُ تَعَالیٰ وَرَسُوْلُہُ فَأَدُّوْا إِذَا ائْتُمِنْتُمْ، وَاصْدُقُوْا إِذَا حَدَّثْتُمْ، وَأَحْسِنُوْا جَوَارَ مَنْ جَاوَرَکُمْ۔ ))1 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا: ((...
  18. محمد نعیم یونس

    خوش اخلاق انسان

    دوسری حدیث میں فرمایا کہ: وَقَالَ عَلَیْہِ الصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ: (( إِنَّ الْمُؤْمِنَ لَیُدْرِکُ بِحُسْنِ خُلُقِہِ دَرَجَۃَ الصَّائِمِ اَلْقَائِمِ۔ ))1 روزے دار اور رات کو قیام کرنے والے کے ساتھ مشابہت اس طرح سے ہے کہ یہ دونوں اپنے نفسوں سے جنگ کرتے ہیں۔ ایسے ہی لوگوں کی مختلف طبیعتوں کے...
  19. محمد نعیم یونس

    خوش اخلاق انسان

    برداشت کرنا اور بدلہ نہ لینا، ظالم پر شفقت اور رحم کرنا اور اس کے لیے استغفار کرنا۔ بعض کے نزدیک یہ ہے کہ رزق میں حق تعالیٰ پر تہمت نہ لگانا اور اسی پر توکل رکھنا اور جس چیز کا ضامن ہے، اسے پورا کرنا، اللہ تعالیٰ اور اس کے درمیان، نیز اس کے اور دیگر انسانوں کے درمیان، جو امور ہیں ان سب میں اللہ...
  20. محمد نعیم یونس

    خوش اخلاق انسان

    اچھا اور عمدہ اخلاق انسان نفس کے مجاہدے اور ریاضت کے ذریعہ حاصل کرسکتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رب تعالیٰ سے اچھے اخلاق کو عادت بنانے اور اس کی طرف رہنمائی کی دعا مانگا کرتے تھے دعا کے الفاظ و معانی درج ذیل ہیں: (( أَللّٰھُمَّ اھْدِنِيْ لِأَحْسَنِ الْأَخْلَاقِ لَا یَھْدِيْ...
Top