الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا
دوسرے لنک میں جو ویب سائٹ ہے اس پر سرچنگ کرنے کا طریقہ نہیں آتا۔اس بارے میں میں نےمحدث فورم پر معلومات لینا چاہی تھی لیکن ابھی تک کسی نے فراہم نہیں کی۔
"معبود"
س:معبود کے کیا معنی ہیں؟
س:عبادت کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟
س:اللہ تعالیٰ کے رسول عابد تھے یا معبود؟
س:کیا اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کی عبادت کی جا سکتی ہے؟
س:اللہ تعالیٰ کی عبادت کا کیا معنی ہے؟
س:عبادت کی کتنی قسمیں ہیں؟
س:قولی عبادت کسے کہتے ہیں؟
س:بدنی...
"اللہ تعالیٰ"
س:مسلمان بننے کے لیے کیا پڑھنا پڑتا ہے؟
س:اسے کیا کہتے ہیں؟
س:کلمے کا کیا ترجمہ ہے؟
س: اللہ تعالیٰ کون ہے؟
س:اللہ تعالیٰ کو آپ نے کیسے پہچانا؟
س: ایمان مجمل کسے کہتے ہیں؟
س: ایمان مفصل کسے کہتے ہیں؟
س: ایمان بالغیب کا کیا معنی ہے؟
س: الہ کا معنی کیا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عقیدہ
حصہ اول
(1)اللہ تعالیٰ
(2)معبود
(3)شرک
(4)مشکل کشا
(5)حاجت روا
(6)مختار کل
(7) سمیع و بصیر
(8)موت و حیات کا مالک
(9)غیب دان
(10)خالق
(11)رازق
(12)مددگار
(13)اللہ تعالیٰ عرش پر ہے
(14)توحید
(15)سماع موتی
(16)علیم بذات الصدور
(17)استعاذۃ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نام کتاب
آئیے عقیدہ سیکھیں
مصنف
پروفیسر ڈاکٹر سید طالب الرحمن حفظہ اللہ
ناشر
دارالبیان
تحت اشراف
المھد الاسلامی للداراسات الاسلامیہ والعصریہ اسلام آباد
منکرین رسالت کا نظریہ اور اس کا رد
معاندین نے اس دعوے سے اپنے رسولوں کو جھٹلایا کہ بشر اللہ تعالیٰ کے رسول نہیں ہو سکتے۔قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے ان کے اس زعم کا یوں رد فرمایا ہے:
وَمَا مَنَعَ ٱلنَّاسَ أَن يُؤْمِنُوٓا۟ إِذْ جَآءَهُمُ ٱلْهُدَىٰٓ إِلَّآ أَن قَالُوٓا۟ أَبَعَثَ ٱللَّهُ بَشَرًۭا...
رسولوں پر ایمان کے ثمرات
*بندوں پر اللہ تعالیٰ کی عنایت ورحمت کا علم کہ اس نے اپنے بندوں کی طرف اپنے رسولوں کو محض اس لیے بھیجا کہ وہ انہیں اللہ تعالٰی کا راستہ دکھائیں اور اس کی عبادت کرنے کا طریقہ بیان کریں،کیونکہ صرف عقل انسانی سے ان چیزوں کی معرفت ناممکن ہے۔
*اس بڑی نعمت پر اللہ تعالیٰ کا...
رسولوں پر ایمان ان چار امور پر مشتمل ہے:
(1)اس بات پر ایمان کہ ان کی رسالت برحق اور اللہ تعالیٰ کی جانب سے تھی،پس جس نے ان رسولوں میں سے کسی بھی رسالت کا انکار کیا تو اس نے ان سب کا انکار کیا جیسا کہ اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد سے واضح ہے:
كَذَّبَتْ قَوْمُ نُوحٍ ٱلْمُرْسَلِينَ ﴿105﴾
ترجمہ: نوح کی...
رسولوں پر ایمان
رسل،رسول کی جمع ہے ۔اس کے معنی مرسل،یعنی پیغمبر،مبعوث اور فرستادہ کے ہیں۔جو کسی شے کو پہنچانے کے لیے بھیجا گیا ہو۔یاد رہے کہ یہاں "رسل" سے مراد انسانوں میں سے وہ ہستیاں ہیں جن کی طرف بذریعہ وحی شریعت نازل کی گئی اور انہیں اس تبلیغ کا حکم بھی دیا گیا۔سب سے پہلے رسول حضرت نوح علیہ...
اب لنک تو اوپن ہو گیا ہے لیکن فائلیں صحیح طریقے سے ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہیں سلفی بھائی۔
بھائی ایک فائل ڈاؤنلوڈ ہوئی لیکن وہ اوپن نہیں ہوئی ور اس پر لکھا ہوا تھا Book For Woman
بھائی یہ تو عورتوں کے لیے کتاب ہے مجھے تو مردانہ معاملات کے لیے کتاب چاہیے۔
السلام علیکم
مجھے یہ کتاب چاہیے "کتاب الجہاد"
اس کتاب کی معلومات درج ذیل ہے:
امیر المومنین فی الحدیث وسید الفقہا حضرت امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی صحیح بخاری میں سے کتاب الجہاد کا انتخاب
ترجمہ و شرح مولانا محمد داؤد راز محدث دہلوی
نظر ثانی ابوالحسن مبشر احمد ربانی
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی
میرے پاس "ایزی قرآن و حدیث" سافٹ وئیر ہے جس کی پانچ "آر اے آر" فائلز ہیں لیکن صرف پہلی فائل کے علاوہ باقی چار فائلوں کو جب ایکسٹریکٹ کریں تو ایرر آ جاتا ہے کسی پاسورڈ کا۔
آپ نے امیج کے نیچے جو تین لنک شئیر کیے تو بھائی یہ سافٹ وئیر میرے پاس ہیں لیکن سافٹ وئیر بنانے...
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
آپ نے ضروری نوٹ کا سٹیکر لگا کر اچھا کیا۔پہلے میں نے سوچا کہ آپ کو یہ تھریڈ ڈیلیٹ کروانے کا مشورہ دوں لیکن بعد میں خیال آیا کہ ضروری نوٹ سے یہ پڑھنے والے کے علم میں یہ اضافہ تو ہو جائے گا کہ یہ حدیث ضعیف ہے۔