ہاہاہاہاہاہاہا
ویری فنی یار،ویسے مجھے تقریر کے دوران ایسی باتوں پر بہت ہنسی آتی ہے،ابھی آپ قاری یاسین بلوچ صاحب کو سن کر دیکھیں۔دلائل بھی بہت دیں گے لیکن بیچ تقریر میں ایسی بات کہہ دیں گے کہ آدمی ہنس پڑے گا۔
اس مولوی صاحب جن کا نام منظور احمد صاحب کو کسی بریلوی یا دیوبندی نے کہا کہ جناب دیکھو۔...