• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    صدقہ كى فضيلت ميں احاديث !!!

    جزاک اللہ خیرا
  2. محمد عامر یونس

    حنفی عورتیں نماز میں ناف کے نیچے ہاتھ کیوں نہیں باندھتی؟

    بھائی بریلوی کا فتوی اس لنک پر دیکھے : http://www.alahazratnetwork.org/modules/fiqh/item.php?itemid=407
  3. محمد عامر یونس

    ہم نے اپنی زندگی سے کیا سیکھا؟؟؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ ابن عمر رحمہ اللہ کو بلند درجات عطا فرمائے۔ ان سے میں نے کافی کچھ سیکھا ان 7 سالوں‌میں۔ ان کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ نیٹ کے حوالے سے زندگی کے حوالے سے نیٹ کے حوالے سے: 1۔ ہمیشہ انٹرنیٹ پر دین کے فروغ کو اپنا نصب العین بنانا۔...
  4. محمد عامر یونس

    میں کون ہوں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ خؤش آمدید بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا ہمیشہ خوش و سلامت رہیں آمین
  5. محمد عامر یونس

    شیطان نے صرف ایک سجدے کا انکار کیا اور ہمیشہ کے لیے مردود ہو گیا - ضرور پڑھیں ........اور سوچیں!!!

    شیطان نے صرف ایک سجدے کا انکار کیا اور ہمیشہ کے لیے مردود ہو گیا - ضرور پڑھیں ........اور سوچیں!!! ======ضرور پڑھیں ........اور سوچیں====== شیطان نے کوئی زنا کیا تھا؟ کوئی قتل کیا تھا؟ شراب پی تھی؟ جواء کھیلا تھا؟ کیا کیا تھا اس نے؟ کوئی شرک کیا تھا اس نے؟ اس نے ایک سجدے کا انکار کیا تھا صرف...
  6. محمد عامر یونس

    کسی کا مذاق اڑانا : ( مذاق اڑانا ایک شخص کی تحقیر کرنا اور اسے بے عزت کرنا ہے۔) ضرور پڑ ھیں

    سوال و جواب: سوال۱: وہ شخص جس کا مذاق اڑایا جارہا ہو اس کو کیا رویہ اختیار کرنا چاہئے؟ جواب: پہلی بات تو یہ یاد رکھنی چاہئے کہ اگر کسی شخص کا مذاق اڑایا جارہا ہے تو اس کے گناہوں کا کفارہ ادا ہورہا ہے۔حدیث میں بیان ہوتا ہے۔ حضرت ابوسعید اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما ان دونوں حضرات سے...
  7. محمد عامر یونس

    کسی کا مذاق اڑانا : ( مذاق اڑانا ایک شخص کی تحقیر کرنا اور اسے بے عزت کرنا ہے۔) ضرور پڑ ھیں

    اسائنمنٹ نمبر ۳ اس مشق کو گھر پر ڈائری میں حل کریں اور ایک مہینے تک ان ہدایات پر عمل کریں۔ ایک مہینے کے بعد اس مشق کو دوبارہ پر کر کے یہ دیکھیں کہ کیا ترقی یا تنزلی ہوئی۔ ۱۔ ان شخصیا ت کے نام لکھئے جن کا آپ بالعموم مذاق اڑاتےاور انہیں تحقیر کا نشانہ بناتے ہیں۔ ۲۔ ان محفلوں یا مقامات کی...
  8. محمد عامر یونس

    کسی کا مذاق اڑانا : ( مذاق اڑانا ایک شخص کی تحقیر کرنا اور اسے بے عزت کرنا ہے۔) ضرور پڑ ھیں

    اسائنمنٹ نمبر ۲ ۱۔ آپ کے مشاہدے کے مطابق عام طور پر لوگ کن چیزوں کا مذاق اڑاتے ہیں؟ کوئی پانچ امور بیان کریں۔ ۲۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مزاح کی کوئی تین خصوصیات درج کریں۔ ۳۔ استہزاء(مذاق اڑانے) اور مزاح (مذاق کرنے) میں آپ کیا فرق محسوس کرتے ہیں؟کوئی دو فرق بتائیں۔ ۴۔ جب آپ کا...
  9. محمد عامر یونس

    کسی کا مذاق اڑانا : ( مذاق اڑانا ایک شخص کی تحقیر کرنا اور اسے بے عزت کرنا ہے۔) ضرور پڑ ھیں

    اسائنمنٹ اور مشقیں: اسائمنٹ نمبر ۱:لطیفے درست کریں مندرجہ ذیل لطیفوں پر غور کریں ۔ اگر ان میں کوئی تحقیریا مذاق اڑانے کا پہلو نہیں ہے تو اس کے نیچے لکھ دیں" درست: اور اگر کوئی تحقیر یا مذاق اڑانے کا پہلو دیکھیں تو اس پہلو کو بیان کریں اور اسے ختم کرتے ہوئے لطیفہ دوبارہ لکھیں اور اگر یہ ممکن نہ...
  10. محمد عامر یونس

    کسی کا مذاق اڑانا : ( مذاق اڑانا ایک شخص کی تحقیر کرنا اور اسے بے عزت کرنا ہے۔) ضرور پڑ ھیں

    تدارک کی تدابیر: مذاق اڑانے جیسے موذی گناہ سے بچنا کوئی ایک دو دن کا کام نہیں اس میں ہفتے اور مہینے بھی لگ سکتے ہیں۔ سب سے پہلا کام تو یہ ہے کہ یہ جانا جائے کہ آپ اس مرض میں مبتلا ہیں یا نہیں۔ یہ جاننا بڑا ضروری ہے کیونکہ جو شخص تضحیک کررہا ہوتا ہے اسے اس کا احساس ہی نہیں ہوپاتا۔اس کے جاننے کا...
  11. محمد عامر یونس

    کسی کا مذاق اڑانا : ( مذاق اڑانا ایک شخص کی تحقیر کرنا اور اسے بے عزت کرنا ہے۔) ضرور پڑ ھیں

    مذاق اڑانے کے اسباب و محرکات: لوگ مذاق کیوں اڑاتے ہیں؟ اس کا کوئی حتی جواب دینے یا وجہ بیان کرنا تو مشکل کام ہے۔البتہ اس فعل کی عام وجوہات درج ذیل ہیں۔ ۱۔تکبر: تمسخر کی اہم وجہ استکبار ہے یعنی خود کو برتر سمجھنا اور اور فریق کو کمتر ثابت کرنا۔ ۲۔نفرت اور کینہ: کسی کے خلاف اگر کینہ پیدا...
  12. محمد عامر یونس

    کسی کا مذاق اڑانا : ( مذاق اڑانا ایک شخص کی تحقیر کرنا اور اسے بے عزت کرنا ہے۔) ضرور پڑ ھیں

    تضحیک آمیز رویے میں بیان ہونے والے امور: یوں تو ہم سب جانتے ہیں کہ مذاق اڑانے میں کن کن باتوں کو عام طور پر بیان کیا جاتا ہے ۔ لیکن ذیل میں ان باتوں کی ایک لسٹ دی جارہی ہے تاکہ خیال رہے کہ کہیں ہم تو ان میں سے کسی طریقے میں ملوث نہیں۔ ۱۔جسمانی ساخت کی تحقیر جیسے کالی رنگت، پست قامتی، بدصورتی،...
  13. محمد عامر یونس

    کسی کا مذاق اڑانا : ( مذاق اڑانا ایک شخص کی تحقیر کرنا اور اسے بے عزت کرنا ہے۔) ضرور پڑ ھیں

    موبائل فون اور انٹرنیٹ: ایس ایم ایس اور ای میل آج کل تفریح پھیلانے کا اہم ذریعہ ہیں۔ چنانچہ ایسے لطیفے اور مزاح جو ناجائز ہوں انہیں کسی طور آگے فارورڈ نہ کیا جائے بلکہ بھیجنے والوں کو کوئی حدیث یا قرآن کی آیت بھیجی جائے جس سے وہ اس عمل سے رک جائیں۔
  14. محمد عامر یونس

    کسی کا مذاق اڑانا : ( مذاق اڑانا ایک شخص کی تحقیر کرنا اور اسے بے عزت کرنا ہے۔) ضرور پڑ ھیں

    ٹی وی پروگرامز: آج کل ٹی وی پروگرامز میں مزاح کے نام پر مشہور شخصیات خاص طور پر سیاست دانوں کی عزت پر حملہ کیا جاتا، انکی نقلیں اتاری جاتی اور ان پر طنز و تشنیع کے تیر برسائے جاتے ہیں۔ کوئی شخص ہمیں کتنا ہی ناپسند کیوں نہ ہو اور وہ کتنا ہی بدمعاش و کرپٹ ہو ، اس کا مذاق اڑانا جائز نہیں۔البتہ...
  15. محمد عامر یونس

    کسی کا مذاق اڑانا : ( مذاق اڑانا ایک شخص کی تحقیر کرنا اور اسے بے عزت کرنا ہے۔) ضرور پڑ ھیں

    ترمیم شدہ لطیفہ: ایک ٹا ئیگر نے کسی آدمی کو قتل کردیا۔ کسی نے ٹائیگر سے پوچھا کہ اس کو کیوں مار دیا۔ ٹائیگر نے کہا "اتنی دیر سے بولے جارہا تھا کہ اتنا بڑا بلی کا بچہ۔" چنانچہ محفلوں میں مذاق کی حدود و قیود کو سامنے رکھا جائے اور اس کے باوجود اگر محفلیں اس غلط طرز عمل کو برقرا ر رکھیں پہلے تو...
Top