• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    کسی کا مذاق اڑانا : ( مذاق اڑانا ایک شخص کی تحقیر کرنا اور اسے بے عزت کرنا ہے۔) ضرور پڑ ھیں

    نجی محفلیں: سب سے زیادہ مذاق نجی محفلوں میں کیا جاتا ہے۔ ان نجی محفلوں میں شادی کی تقاریب، گھر پر چھوٹی موٹی دعوت، دفاتر میں فارغ اوقات کی بیٹھک ، دوستوں کی ملاقاتیں، طلباء کی تعلیمی اداروں میں محفلیں وغیرہ شامل ہیں۔ ان محفلوں میں مذاق اڑانے کے مختلف انداز ہوتے ہیں۔ ایک انداز تو یہ ہے کہ کسی...
  2. محمد عامر یونس

    کسی کا مذاق اڑانا : ( مذاق اڑانا ایک شخص کی تحقیر کرنا اور اسے بے عزت کرنا ہے۔) ضرور پڑ ھیں

    مذاق اڑانے کے مختلف انداز: ہمارے معاشرے میں لوگوں کا مذاق اڑانا ایک عام سی بات ہے۔ عام طور پرکسی خاص شخص یا قوم کا مذاق اڑایا جاتا ، ان کی کسی خامی ، کمزوری یا عیب کو نشانہ بنایا جاتا اور ان کی تحقیر و تذلیل کی جاتی ہے۔ یہ استہزا بالعموم الفاظ کے ذریعے کیا جاتا ہے جن میں گفتگو کے دوران لطیفے...
  3. محمد عامر یونس

    کسی کا مذاق اڑانا : ( مذاق اڑانا ایک شخص کی تحقیر کرنا اور اسے بے عزت کرنا ہے۔) ضرور پڑ ھیں

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مزاح : اس ضمن میں ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ سے مدد لینی چاہِیے۔ آپ اپنے اصحاب اور ازواج سے مزاح کیا کرتے تھے ۔ اس بات سے ان خشک مزا ج اہل علم کے اس نظریے کا انکار ہوتا ہے جس کے تحت وہ حضرات مذاق کو ایک شجر ممنوعہ سمجھتے ہیں۔نبی کریم کے اسوہ سے...
  4. محمد عامر یونس

    کسی کا مذاق اڑانا : ( مذاق اڑانا ایک شخص کی تحقیر کرنا اور اسے بے عزت کرنا ہے۔) ضرور پڑ ھیں

    جائز مزاح اورمذاق اڑانے میں فرق : مذا ق اڑانے کی حدود تو ہم نے یہ طے کی ہیں کہ اگر مذاق کا مقصد متعین شخص کی تحقیر و تذلیل ہو یا یہ مذاق متعلقہ شخص کو برا لگے تو یہ مذاق اڑانے کا عمل ہے۔لیکن اگر ان میں سے کوئی ایک شرط بھی پوری نہیں ہورہی تو یہ مذاق اڑانے کا عمل نہیں ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ بھی...
  5. محمد عامر یونس

    کسی کا مذاق اڑانا : ( مذاق اڑانا ایک شخص کی تحقیر کرنا اور اسے بے عزت کرنا ہے۔) ضرور پڑ ھیں

    مزاح کیوں کیا جاتا ہے؟ ماہرین نے مزاح کرنے کے تین بڑے اسباب بیان کئے ہیں ۔ پہلا سبب برتری کا احساس ہے چنانچہ اس احساس کے تحت ہم جسے کم تر ، بے ڈھنگا، بد صورت ، غلط، احمق یا کسی اور پہلو سے کمتر سمجھتے ہیں تو اس پر ہنستے اور اس کا مذاق اڑاتے ہیں۔ ایک اور سبب غیر مطابقت ہے یعنی جب نتائج مروجہ...
  6. محمد عامر یونس

    کسی کا مذاق اڑانا : ( مذاق اڑانا ایک شخص کی تحقیر کرنا اور اسے بے عزت کرنا ہے۔) ضرور پڑ ھیں

    مذاق اڑانے کا مفہوم: تمسخر کرنے یا مذاق اڑانےکے معنی ہیں کہ اہانت و تحقیر کے ارادے سے کسی کے حقیقی یا مفروضہ عیب اس طرح بیان کرنا کہ سننے والے کو ہنسی آئے۔ ( امام غزالی۔احیاءالعلوم ،جلد سوم صفحہ ۲۰۷) مذاق اڑانے کی شرائط: ۱۔پہلی شرط تو یہی ہے کہ مذاق کسی متعین فرد یا گروہ کے متعلق کیا جارہا...
  7. محمد عامر یونس

    کسی کا مذاق اڑانا : ( مذاق اڑانا ایک شخص کی تحقیر کرنا اور اسے بے عزت کرنا ہے۔) ضرور پڑ ھیں

    مذاق اڑانے کی قرآن و حدیث میں ممانعت: یہ رویہ اس قدر ناپسندیدہ ہے کہ اللہ نے اس کو براہ راست موضوع بنایا ہے۔چنانچہ سورہ الحجرات میں واضح طور پربیان ہوتا ہے۔ "اے ایمان والو! نہ مردوں کی کوئی جماعت دوسرے مردوں کا مذاق اڑائے ممکن ہے وہ ان سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں کیا...
  8. محمد عامر یونس

    کسی کا مذاق اڑانا : ( مذاق اڑانا ایک شخص کی تحقیر کرنا اور اسے بے عزت کرنا ہے۔) ضرور پڑ ھیں

    کسی کا مذاق اڑانا : ( مذاق اڑانا ایک شخص کی تحقیر کرنا اور اسے بے عزت کرنا ہے۔) ضرور پڑ ھیں!!! تعارف: ایک مومن پر جس طرح دوسرے مسلمان کی جان اور اس کے مال کو نقصان پہنچانا حرام ہے اسی طرح اس کی عزت اور آبرو پر حملہ کرنا بھی قطعا ناجائز ہے۔ عزت و آبرو کو نقصان پہنچانے کے کئی طریقے ہیں۔ ان میں...
  9. محمد عامر یونس

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محدث فورم پر خوش آمدید۔
  10. محمد عامر یونس

    علمى مراجع كى نشروتاليف اور فوٹوسٹيٹ كرنے كے حقوق كا حكم !!!

    علمى مراجع كى نشروتاليف اور فوٹوسٹيٹ كرنے كے حقوق كا حكم!!! كيا تعليم كى غرض سے علمى مراجع كى فوٹو كروانى حرام ہے؟ آپ كے علم ميں ہونا چاہيے كہ اس كتاب كى قيمت بہت زيادہ ہے جس وجہ سے فوٹو كروانى پڑتى ہے؟ اور كيا اگر فوٹو ميں كوئي نفع ہو تو كيا يہ حرام ہے ؟ الحمد للہ: ظاہر تو يہى ہوتا ہے كہ...
  11. محمد عامر یونس

    یہ کون سا اسلام ہے؟ (کیا یہ شر ک ہے) اس لئے تو ہم کہتے ہیں تقلید گمراہی ہے!!!

    الحمد للہ: كسى كو ملتے وقت جھكنا اور ركوع كرنا حلال نہيں ہے چاہے عالم دين ہو يا كوئى اور شخص. شيخ الاسلام ابن تيميہ رحمہ اللہ كہتے ہيں: " سلام كرتے وقت جھكنا منع ہے جيسا كہ ترمذى شريف كى درج ذيل حديث ميں بيان ہوا ہے: صحابہ كرام نے نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے دريافت كيا كہ اگر كوئى آدمى اپنے...
  12. محمد عامر یونس

    یہ کون سا اسلام ہے؟ (کیا یہ شر ک ہے) اس لئے تو ہم کہتے ہیں تقلید گمراہی ہے!!!

    یہ کون سا اسلام ہے؟ (کیا یہ شر ک ہے) اس لئے تو ہم کہتے ہیں تقلید گمراہی ہے!!! امیج ہے سب بھا ئی اس لنک کو اوپن کریں اور تبصرہ ضرور کریں https://www.facebook.com/photo.php?fbid=542393159149435&set=a.477023649019720.1073741826.477016309020454&type=1&theater
  13. محمد عامر یونس

    چھوٹے كا بڑے كو سلام كرتے وقت جھكنا !!!

    چھوٹے كا بڑے كو سلام كرتے وقت جھكنا !!! مجھے شرك اور احترام كا معاملہ بہت حيران كرتا ہے، ہمارے ہاں رشتہ داروں ميں عادت ہے كہ چھوٹ بڑے كو سلام كرتے وقت تھوڑا سا جھك كر سلام كرتا ہے، اور بڑا شخص محبت و پيار كے ساتھ چھوٹے كے سر پر ہاتھ ركھتا ہے، ليكن سلام كے وقت چھوٹا شخص اس طرح نہيں جھكتا جس طرح...
  14. محمد عامر یونس

    ان دونوں میں سے کون بہتر ہے 1) شعہ رافضی 2) خونخوار جانور

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ان دونوں میں سے کون بہتر ہے 1) شعہ رافضی 2) خونخوار جانور اس لنک پر کلک کریں : https://www.facebook.com/photo.php?fbid=543098879078863&set=a.477023649019720.1073741826.477016309020454&type=1&theater
  15. محمد عامر یونس

    عقیدہ علم غیب کیا ہے (بریلوی بھائیوں کو حق کی دعوت) اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کی مدد کریں - آمین

    ٭٭٭٭٭٭ علم غیب کیا ہوتا ہے ٭٭٭٭٭ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ سب سے درخواست ہے کہ اس موضوع کو بہت غور سے پڑھیں اور سمجھیں ۔ علم غیب پر بہت سے لوگوں کی بحث کرتے ، لڑتے دیکھا ۔ ان میں ہر کوئی قرآن وا احادیث سے دلائل دیتا ہے ۔ عام بندہ الجھ کر رہ جاتا ہے کہ ایک طرف قران و احادیث میں ہے کہ...
Top