• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم ولادت باسعادت اور حیاتِ طیبہ کے چالیس سال

    ورنہ اپنی مقررہ تنہائی کی طرف پلٹ جاتے۔ چنانچہ آپ ﷺ نے شراب کو کبھی منہ نہ لگایا، آستانوں کا ذبیحہ نہ کھایا اور بتوں کے لیے منائے جانے والے تہوار اور میلوں ٹھیلوں میں کبھی شرکت نہ کی۔ آپ کو شروع ہی سے ان باطل معبودوں سے اتنی نفرت تھی کہ ان سے بڑھ کر آپ کی نظر میں کوئی چیز مبغوض نہ تھی حتیٰ کی...
  2. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم ولادت باسعادت اور حیاتِ طیبہ کے چالیس سال

    نبوت سے پہلے کی اجمالی سیرت: نبی ﷺ کا وجود ان تمام خوبیوں اور کمالات کا جامع تھا جو متفرق طور پر لوگوں کے مختلف طبقات میں پائے جاتے ہیں۔ آپ ﷺ اصابتِ فکر، دُور بینی اور حق پسندی کا بلند مینار تھے۔ آپ ﷺ کوحسنِ فراست، پختگی فکر اور وسیلہ و مقصد کی درستگی سے حظِ وافر عطا ہوا تھا۔ آپ ﷺ اپنی طویل...
  3. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم ولادت باسعادت اور حیاتِ طیبہ کے چالیس سال

    ابراہیم کے علاوہ رسول اللہ ﷺ کی بقیہ تمام اوّلاد انہی کے بطن سے تھیں۔ سب سے پہلے قاسم پیدا ہوئے اور انہی کے نام پر آپ کی کنیت ابو القاسم پڑی۔ پھر حضرت زینب ؓ ، رقیہ ؓ ، اُم کلثوم ؓ ، فاطمہؓ اور عبد اللہ پیدا ہوئے۔ عبد اللہ کا لقب طیب اور طاہر تھا۔ آپ ﷺ کے سب بچے بچپن ہی میں انتقال کر گئے۔ البتہ...
  4. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم ولادت باسعادت اور حیاتِ طیبہ کے چالیس سال

    پچیس سال کی عمر ہوئی توحضرت خدیجہ ؓ کا مال لے کر تجارت کے لیے ملک شام تشریف لے گئے۔ ابن اسحاق کا بیان ہے کہ خدیجہ بنت خویلد ایک معزز مالدار اور تاجر خاتون تھیں۔ لوگوں کو اپنا مال تجارت کے لیے دیتی تھیں اور مضاربت کے اصول پر ایک حصہ طے کر لیتی تھیں۔ پورا قبیلۂ قریش ہی تاجر پیشہ تھا۔ جب انہیں...
  5. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم ولادت باسعادت اور حیاتِ طیبہ کے چالیس سال

    حلف الفضول: اس جنگ کے بعد اسی حرمت والے مہینے ذی قعدہ میں حلف الفضول پیش آئی۔ چند قبائل قریش، یعنی بنی ہاشم، بنی مُطّلب، بنی اَسَدَ بن عبد العزیٰ بنی زہرہ بن کلاب اور بنی تَیم بن مُرّہ نے اس کا اہتمام کیا۔ یہ لوگ عبد اللہ بن جُدْعان تیمی کے مکان پر جمع ہوئے...کیونکہ وہ سن وشرف میں ممتاز تھا...
  6. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم ولادت باسعادت اور حیاتِ طیبہ کے چالیس سال

    جنگ فجار: آپ کی عمر کے بیسویں سال عکاظ کے بازار میں قریش و کنانہ...اور قیس عیلان کے درمیان ماہ ذی قعدہ میں ایک جنگ پیش آئی جو جنگ فجار کے نام سے معروف ہے۔ (ان دونوں گروہ میں فجار کے واقعات چار مرتبہ پیش آئے، پہلے تین میں کچھ جھگڑا فساد ہوا۔ لیکن جنگ کے بغیر صلح ہو گئی۔ پہلے کی وجہ یہ تھی کہ ایک...
  7. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم ولادت باسعادت اور حیاتِ طیبہ کے چالیس سال

    شفیق چچا کی کفالت میں: ابو طالب نے اپنے بھتیجے کا حق کفالت بڑی خوبی سے ادا کیا۔ آپ کو اپنی اوّلاد میں شامل کیا۔ بلکہ ان سے بھی بڑھ کر مانا۔ مزید اعزاز و احترام سے نوازا۔ چالیس سال سے زیادہ عرصے تک قوت پہنچائی اپنی حمایت کا سایہ دراز رکھا اور آپ ہی کی بنیاد پر دوستی اور دشمنی کی۔ مزید وضاحت اپنی...
  8. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم ولادت باسعادت اور حیاتِ طیبہ کے چالیس سال

    ماں کی آغوشِ محبت میں: اس واقعے سے حلیمہ ؓ کو خطرہ محسوس ہوا اور انھوں نے آپ کو آپ کی ماں کے حوالے کر دیا۔ چنانچہ آپ چھ سال کی عمر تک والدہ ہی کی آغوشِ محبت میں رہے۔ (تلقیح الفہوم ص ۷ ، ابن ہشام ۱/۱۶۸) ادھر آمنہ کا ارادہ ہوا کہ وہ اپنے متوفی شوہر کی یادِ وفا میں یثرب جا کر ان کی قبر کی زیارت...
  9. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم ولادت باسعادت اور حیاتِ طیبہ کے چالیس سال

    رضاعت کے دوران حضرت حلیمہ نے نبی ﷺ کی برکت کے ایسے ایسے مناظر دیکھے کہ سراپا حیرت رہ گئیں۔ تفصیلات انہیں کی زبانی سنیے۔ ابن اسحاق کہتے ہیں کہ حضرت حلیمہ ؓ بیان کیا کرتی تھیں کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ اپنا ایک چھوٹا سا دودھ پیتا بچہ لے کر بنی سعد کی کچھ عورتوں کے قافلے میں اپنے شہر سے باہر دودھ...
  10. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم ولادت باسعادت اور حیاتِ طیبہ کے چالیس سال

    آپ کو آپ کی والدہ کے ایک ہفتہ (اتحاف الوردی ۱/۵۷) بعد سب سے پہلے ابو لہب کی لونڈی ثُویبَہ نے دودھ پلایا۔ اس وقت اس کی گود میں جو بچہ تھا اس کا نام مسروح تھا۔ ثُویبَہ نے آپ سے پہلے حضرت حمزہ بن عبد المطلب کو اور آپ کے ابو سلمہ بن عبد الاسد مخزومی کو بھی دودھ پلایا تھا۔ (صحیح بخاری ۲۶۴۵، ۵۱۰۰،...
  11. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم ولادت باسعادت اور حیاتِ طیبہ کے چالیس سال

    ولادت باسعادت: رسول اللہ ﷺ مکہ میں شِعبِ بنی ہاشم کے اندر ۹/ ربیع الاوّل عام الفیل یوم دو شنبہ کو صبح کے وقت پیدا ہوئے۔ (نتائج الافہام فی تقویم العرب قبل الاسلام ص ۲۸-۳۵ از محمود پاشا فلکی۔ طبع بیروت۔ مگر چاند دیکھنے کے اعتبار سے ۹ کے بجائے ۸ تاریخ بنتی ہے) اس وقت نوشیرواں کی تخت نشینی کا...
  12. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم خاندانِ نبوت ولادت با سعادت نشو و نما

    عبد المطلب نے اپنے صاحبزادے عبد اللہ کی شادی کے لیے حضرت آمنہ کا انتخاب کیا جو وہب بن عبد مناف بن زہرہ بن کلاب کی صاحبزادی تھیں اور نسب و رتبے کے لحاظ سے قریش کی افضل ترین خاتون شمار ہوتی تھیں۔ ان کے والد نسب اور شرف دونوں حیثیت سے بنو زہرہ کے سردار تھے۔ وہ مکہ ہی میں رخصت ہو کر حضرت عبد اللہ کے...
Top