الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
عقیدے کی درستگی کے لیے سب سے پہلے تو قرآن مجید پڑھیں۔پھر احادیث مبارکہ سے عقیدہ کی درستگی کے بارے میں پڑھیں۔
مزید یہ تھریڈ بھی عقیدے کی درستگی کے لیے مطالعہ کریں۔
حقیقت شرک سمجھانے کے لئے قرآن مجید کی چند حکیمانہ مثالیں
عقیدہ توحید کے لئے ساری دنیا کے انسانوں کو قرآن مجید کی...
السلام علیکم
جزاک اللہ خیرا شاہد نزیر بھائی
میں بھی سوچ رہا تھا کہ یہ حدیث لکھ کر رد تقلید پر کچھ تبصرہ لکھوں لیکن آپ نے مجھ سے پہلے یہ لکھ دیا۔جزاک اللہ خیرا
سونے کی زکوۃ تو ساڑھے سات تولے سونے پر ہوتی ہے پھر ڈھائی فیصد کیسے ہو گی؟
اگر پلاٹ منافع کی بجائے نقصان میں فروخت ہو تو۔
مثلا ایک پلاٹ پانچ مرلے کا دو لاکھ روپے فی مرلے کے حساب سے خریدا جائے تو دس لاکھ کا بنتا ہے۔اب سال بعد یا دو سال بعد بیچا جائے اور وہ نقصان میں جائے مثلا نو یا آٹھ لاکھ کا...
مشرک اور روزہ
اس طرح عاشورے کے روزے کی فضیلت میں حدیث وارد ہے کہ پچھلے ایک سال کےگناہ معاف ہو جاتے ہیں۔(صحیح مسلم،کتاب الصیام:1162)
جب کہ مشرکین مکہ بھی یہ روزہ رکھتے تھے۔(حوالے دیکھئے)بخاری کتاب الصوم،باب صوم یوم عاشورہ :2002)
لیکن اس کے باوجود مشرکین کو ان کے روزوں نے کوئی فائدہ نہ دیا۔
اس...
مشرک اور حج
اس طرح حج بیت اللہ ادا کرنے کے بارے میں نبی ﷺ کا ارشاد ہے:
اور سب جانتے ہیں کہ مشرکین عرب بیت اللہ کا طواف و حج کیا کرتے تھے ،فتح مکہ کے موقع پر آپ ﷺ نے اعلان فرما دیا کہ اس سال کے بعد کوئی مشرک بیت اللہ کا حج نہیں کر سکتا۔
اللہ تعالیٰ نے بھی سورہ توبہ میں ارشاد فرمایا...
مشرک اور تعمیر مسجد
"جو آدمی مسجد تعمیر کرے گا اللہ تعالیٰ اسے جنت میں ایک مخصوص گھر عطا فرمائے گا۔"(بخاری،کتاب المساجد،باب من بنی مسجدا:450۔مسلم ،کتاب المساجد:533)
"بلکہ اگر کونج کے گھونسلے کے برابر بھی مسجد بنائے گا تو اللہ تعالیٰ جنت میں گھر دے گا۔"(سنن ابن ماجہ،کتاب المساجدالجماعات،باب من...
مشرک کے تمام اعمال برباد
مشرک حالت شرک میں جو بھی نیکی و عبادت کا کام سر انجام دیتا ہےوہ رائیگاں و بیکار جاتا ہے ،مشرکین مکہ نے ایک موقع پر اپنی بعض عبادات جیسا کہ حاجیوں کو پانی پلانا اور مسجد حرام کو آباد کرنا وغیرہ کا ذکر کیا تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
أَجَعَلْتُمْ سِقَايَةَ ٱلْحَآجِّ...
شرک کی مذمت
اللہ وحدہ لا شریک نے قرآن مجید،فرقان حمید میں اور نبی آخرالزماں،فخرالرسل،دانائے سبل،امام اعظم،سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ نے اپنی احادیث مبارکہ میں جس قدر شرک کی مذمت اور توحید کا اثبات کیا ہے اتنا کسی اور مسئلے پر زور نہیں دیا۔آدم علیہ السلام سے لے کر ہمارے آخری نبی ﷺ تک ہر رسول و...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں اس تھریڈ میں "کلمہ گو مشرک از مبشر احمد ربانی" میں سے اقتباسات شئیر کروں گا۔ان شاءاللہ
نوٹ:میں اس حوالے سے دو باتیں کہنا چاہتا ہوں۔
پہلی بات
دوسری بات
السلام علیکم
جزاک اللہ خیرا محمد ثاقب صدیقی بھائی جان
یہ کتابیں کون سے کتب خانوں پر ہیں مجھے تو صرف
"اصلی اہل سنت ڈاٹ کام"
"کتاب و سنت ڈاٹ کام"
اور Aamir بھائی کے کتابوں والے بلاگ کا پتہ ہے۔
کیا آپ یہ کتابیں شئیر کر سکتے ہیں۔
یوں نہیں بلکہ یوں