اللہ کے فضل و کرم سے میں نے یہ محنت پہلے بھی دو فورمز (اردو مجلس اور صراط الہدی) پر کی تھی۔اگر کسی بھائی یا بہن کو استفادہ کرنا ہو تو وہاں سے کر لے۔کوئی بات پوچھنی ہو تو یہاں پوچھ لے۔میں نے اپنے تمام کورل ڈرا کے ٹپس اور ٹیوٹوریل کے لنکس کا ایک انڈیکس بھی بنایا تھا جس میں میرے کورل ڈرا کے نوٹس کے...