الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ اور رسول اللہ ﷺ کی نافرمانی کرنے والےکے لیے درد ناک عذاب ہے
لَّيْسَ عَلَى ٱلْأَعْمَىٰ حَرَجٌۭ وَلَا عَلَى ٱلْأَعْرَجِ حَرَجٌۭ وَلَا عَلَى ٱلْمَرِيضِ حَرَجٌۭ ۗ وَمَن يُطِعِ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ يُدْخِلْهُ جَنَّٰتٍۢ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا ٱلْأَنْهَٰرُ ۖ وَمَن يَتَوَلَّ...
السلام علیکم
کیا حرام کھانے والے کی عبادت قبول ہوتی ہے؟مثلا بینک کا منافع۔
اور کیا اگر کوئی بینک کے منافعے سے کوئی نیک کام کرتا ہو ت کیاو قبول ہو گا؟اور اگر کوئی حرام کھاتا رہا اور پھر اس نے صدق دل سے توبہ کر لی تو کیا اس کا یہ گناہ حرام کھانا نیکی میں بدل جائے گا؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ اور رسول اللہ ﷺ کی نافرمانی صریح گمراہی ہے
وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنٍۢ وَلَا مُؤْمِنَةٍ إِذَا قَضَى ٱللَّهُ وَرَسُولُهُۥ أَمْرًا أَن يَكُونَ لَهُمُ ٱلْخِيَرَةُ مِنْ أَمْرِهِمْ ۗ وَمَن يَعْصِ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ فَقَدْ ضَلَّ ضَلَٰلًۭا مُّبِينًۭا ﴿36﴾
ترجمہ: اور کسی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت نہ کرنے کا نتیجہ باہمی انتشار اور لڑائی جھگڑے ہیں
وَأَطِيعُوا۟ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ وَلَا تَنَٰزَعُوا۟ فَتَفْشَلُوا۟ وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ ۖ وَٱصْبِرُوٓا۟ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ مَعَ ٱلصَّٰبِرِينَ ﴿46﴾
ترجمہ: اور الله اوراس کے رسول کا کہا مانو اور...
وعلیکم السلام
ان دو ناموں کا کیا مطلب ہے عامر بھائی؟
اور یار نام تو بہت سارے ہیں اور میں نے بھی بتائے ہیں لیکن علی اوڈ کو "نوصیبا" کے ساتھ ملتا جلتا نام چاہیے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی اس موضوع پر میں نے تفصیل سے ٹیوٹوریل لکھا تھا۔لیکن آپ کی مطلوبہ معلومات حیدر بھائی نے فراہم کر دی ہیں اگر سمجھ آ جائے تو ٹھیک نہ آئے تو بتائیے گا میں بھائی کو پھر تفصیل سے سمجھاوں گا۔ان شاءاللہ
ٹیکسٹ پر لنک لگانے کا طریقہ
السلام علیکم
یہاں پر محترم بھائی ابن بشیر الحسینوی صاحب نے "ٹیکسٹ پر لنک لگانے" کا طریقہ دریافت کیا ہے۔تو اس سلسلے میں میں نے یہ تھریڈ لکھا ہے۔
میں نے اس تھریڈ میں آسان انداز میں ٹیکسٹ پر لنک لگانے کا طریقہ بتایا ہے۔
یہاں سے لنک کو کاپی کریں
جس ٹیکسٹ پر لنک...
السلام علیکم
جزاک اللہ خیرا
جی بالکل اس کو سیکھنا پڑتا ہے۔
Corel Draw X5 اس سے پہلے ایک ورجن Corel Draw X4 تھا میرے پاس اور میرا ارادہ تھا کہ میں اس پر کچھ لکھوں لیکن ہمت ہار گیا۔اور کورل ڈرا کا یہ ورجن رجسٹر نہ ہونے کے باعث میرے کمپیوٹر پر زیادہ عرصہ نہیں چل سکا۔
کورل ڈرا ایکس فور پر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ تینوں حضرات کو جس بات نے ورطہ حیرت میں ڈالا ہے وہ میرا یہ پوچھنا ہے۔
دراصل آپ لوگوں کا حیرت میں پڑ جانا صحیح ہے کیونکہ اتنی مشہور شخصیت کے بارے میں کوئی انٹرنیٹ پر ہوتے ہوئے اور بار بار اس موضوع پر بحث ہوتے دیکھتے ہوئے بھی کوئی اس قسم کا سوال کرے تو تعجب...