الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فیصلے کا طریقہ
اگر یہ ثابت ہو جائے کہ اللہ کا مسلم صرف قرآن کی اتباع سے بنا جا سکتا ہے تو اہل حدیث سے تعارف کروانے والا واقعی مسلمان نہیں ہو گا بلکہ تفرقہ پھیلانے والا ہو گا
لیکن اگر یہ ثابت ہو جائے کہ اللہ کا مسلم قرآن اور حدیث دونوں پر عمل کرنے والا ہوتا ہے تو تو پھر اہل حدیث نام سے تعارف...
معازرت کے ساتھ ۔
آپ جو ثابت کرنا چاہتے ہیں وہ کریں۔
مجھے معلوم ھے کہ کوئی نبی بھی اہل حدیث۔ بریلوی۔ دیو بندی ۔ شیعہ ۔ اہل سنّت وغیرہ نہیں تھا۔ اور نہ ہی کسی نے یہ تعلیم دی۔
آپ جو بھی ہیں اللہ کو بتائیں۔
اسلام علیکم۔
ہرگز نہیں۔
مسلم کے ساتھ کے کچھ اور اپنی شناخت بنانا۔ جسکی تاویلات پر آپ زور لگا رہے ہیں، سراسر لغو اور بے بنیاد ھے۔
اگر اس پر آپ قران سے دلیل دے سکتے ہیں تو بتائیں کہ اس بارے میں اللہ اور اسکے رسول کا کیا حکم ھے؟
یا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اللہ کو یہ علم ہی نہ تھا کہ آپ جیسے...
آپ خود کہہ رہے ہیں کہ کوئی شیعہ یہ کہے کہ وہ مسلم ھے، جب آپ کو معلوم ھے کہ وہ شیعہ ھے تو پھر یہ سوال لغو ھے۔ اگر نہیں معلوم تو اپنی پوری کوشش سے تحقیق کرنی ھوگی۔
کسی بھی مسلم عورت کا نکاح غیر مسلم ، مشرک ، کافر سے جائز نہیں ھے۔
وَلَا تَنكِحُوا الْمُشْرِكَاتِ حَتَّىٰ يُؤْمِنَّ ۚ وَلَأَمَةٌ...
ارسلان بھائی اگر یہ ثابت ھوجائے کہ پیش کی جارہی حدیث، واقعئی نبی کریم کا فرمان ھے تو اس کے حق ھونے میں کوئی شک نہیں ھے۔ نبی کریم تو روءف اور رحیم ھیں۔
میرے پاس اس علم کی کچھ خبر نہیں، میں کوئی بات نبی کریم سے منسوب نہیں کرسکتا، سوائے قرآن کے جو کہ اللہ کا کلام اور لاریب ھے۔
لہزا جو حدیث قرآن سے...
آپ اتنے معصوم نہیں ھیں، کہ مجھ سے مسلہ دریافت کر کہ عمل کریں گے۔ پھر بھی عرض کرتا ھوں۔
اللہ کے تمام انبیاء کی سنّت قائم ھے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عمل کر کے مزید ھمیشہ کے لیئے سنّت قائم کردی۔
طریقہ وہی ھے جو آج بھی مسجد الحرام میں قائم ھے۔ نبی کریم محّمد صلی اللہ علیہ وسلم کا قائم کیا...
1- غیر متّفق۔
2- کوئی ضرورت نہیں ھے۔
اللہ دلوں کا حال جانتا ھے۔ اللہ کے لیئے مسلم بننا ھے۔ ایسا مسلم جو اللہ قبول کرلے۔
لوگوں کو خوش نہیں کرنا۔
اللہ کو راضی کرنے کی کوشش کرنی ھے۔
یہ سب مدنظر رکھتے ھوئے بات آگے بڑھائیں۔۔۔
اسلام علیکم۔
بھائی صاحب پھر وضاحت کردوں۔
اگر کوئی شخص کہے کہ وہ مسلم ھے، تو میں اور آپ تو تسلیم کرلیں گے۔ لیکن اگر وہ دین میں تفرقہ والا مسلم ھے تو میرے اور آپ کے ماننے سے کچھ نہیں ھوگا۔ اللہ، اسکے دین میں تفرقہ کی وجہ سے اسکا مسلم ھونا قبول نہیں کرے گا۔
اصل بات تو اللہ کی نظر میں مسلم ھونا...
آدم علیہ سلام سے لے کر بخاری لکھے جانے تک، کیا تمام مسلمان بغیر نماز جنازہ مدفون ھوگئے؟
یہ تو انبیاء کی سنّت ھے جو رائج ھے۔ انبیاء کی سنّتیں قائم ھیں انہیں کسی بخاری صاحب کی ضرورت نہیں ھے۔
اسلام علیکم۔
جو بھی کسی مکتبہ فکر، دین میں تفرقہ سے تعلق رکھتا ھے، وہ مسلم کے ساتھ ضرور اپنا مزہب، شیعہ۔ سنّی۔ اہل حدیث۔ وہابی وغیرہ بتائے گا۔
اگر شیعہ اپنے شیعہ مزہب سے بیزاری اور برائت کا اظہار کرے اور اللہ کو گواہ کر کے شہادت دے کہ وہ صرف اللہ کا مسلم ھے۔ تو آپ رشتہ کر سکتے ہیں۔
اسلام علیکم۔
ایک سیدھی سی بات کو آپ اس قدر طول دے رہے ہیں اور الجھا رہے ہیں۔
ایک دفعہ اور واضح کردوں۔
بھائی صاحب جب آپ اپنا دینی تعارف کروائیں گے تو صرف مسلم ہی کہیں گے ۔ اس کا مطلب ھوگا کہ آپ صرف اللہ کے مسلم ہیں۔ اہل حدیث۔ دیوبندی۔ شیعہ وغیرہ کے مسلم نہیں ہیں۔
قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ﴿٢٥﴾ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ﴿٢٦﴾ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي ﴿٢٧﴾ يَفْقَهُوا قَوْلِي ﴿٢٨۔20﴾
لیے میرا کام آسان کر، (26) اور میری زبان کی گرہ کھول دے، (27) کہ وہ میری بات سمجھیں، (28)
اسلام علیکم۔
بہت سادہ سی بات لکھی ھے۔ اس میں کوئی تضاد نہیں ھے۔...
اسلام علیکم۔
جناب آپ میری بات کا مطلب سمجھ نہیں سکے۔ مزید واضح کرتا ھوں۔
اللہ نے ھمارا نام مسلم رکھا۔
اسکا مطلب ھے کہ ھم صرف اللہ کے مسلم ہیں۔
ہمارا تعارف یہ ھونا چاہیئے کہ ہم مسلم ہیں اور صرف اللہ کے مسلم ہیں۔
ورنہ مسلم۔مسلیمین۔ سر تسلیم خم کرنا، یہ تو الفاظ ہیں جو کسی بھی مکتبہء فکر یا کسی...