الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم-
ان سے محبّت کرنے سے کیا آپ کو جنّت مل جائے گی؟
تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ ۖ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُم مَّا كَسَبْتُمْ ۖ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ ﴿١٣٤۔2﴾
یہ ایک امت ہے کہ گزرچکی ان کے لیے ہے جو انہوں نے کمایا اور تمہارے لئے ہے جو تم کماؤ اور ان کے...
میری بہن سوالیہ نشان دعوت فکر کے لیئے تھا۔
اس میں تو کوئی شک ہی نہیں ھے کہ توراۃ اللہ نے نازل کی ھے اور اس میں ہدایت اور نور ھے۔
اللہ ہمیں توراۃ سے فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین، کیونکہ توراۃ میں اللہ کا حکم موجود ھے۔
(توراۃ، اللہ کی کتاب میں موجود ھے۔ بائبل میں توراۃ نہیں ھے۔)
إِنَّا...
اب آپ کو کیا بچّوں کی طرح سمجھانا پڑے گا؟
انسانی کلام اور اللہ کے کلام میں کیا آپ کو کوئی فرق نظر نہیں آتا؟
کیا آپ یہ گواہی دیتے ہیں کہ بخاری اور دیگر احادیث کی کتب اللہ کا کلام ہیں؟
کیا شیعہ فرقے کی احادیث بھی اللہ کا کلام ہیں یا صرف سنّیوں کی؟
کیا آپ شیعہ حضرات کی جمع کی ھوئی احادیث کے منکر نہیں ہیں؟
ہر فرقہ دوسرے فرقے کی احادیث کا منکر ھے۔ ہر ایک کے اپنے خود ساختہ نام نہاد اصول ہیں۔
کہتے ہیں کہ بخاری صاحب نے ہزاروں احادیث رد کردی تھیں، اگر ایسا ہی ھوا تھا، تو وہ خود بہت بڑے منکر حدیث ھوئے۔
غیر اللہ کی کتابیں آپ کو بتاتی ہیں کہ یہ...
انس نضر صاحب
اطاعت رسول تو فرض ھے۔
فرق یہ ھے کہ آپ انسانی ہاتھوں سے لکھی ھوئی کتابوں کے زریعہ اطاعت رسول کی کوشش کرتے ہیں اور میں اللہ کی کتاب قراٰن مجید کے زریعہ کوشش کرتا ھوں، جو لا ریب ھے۔
ارسلان بھائی ۔
یہ ہی تو میں کہہ رہا ھوں کہ انسانی ھاتھوں کی لکھی ھوئی احادیث کی کتب کو آپ اللہ کی وحی یا اللہ کی کتاب کیوں سمجھتے ہیں؟
فَوَيْلٌ لِّلَّذِينَ يَكْتُبُونَ الْكِتَابَ بِأَيْدِيهِمْ ثُمَّ يَقُولُونَ هَـٰذَا مِنْ عِندِ اللَّـهِ لِيَشْتَرُوا بِهِ ثَمَنًا قَلِيلًا ۖ فَوَيْلٌ لَّهُم...
بھائی لگتا ھے آپ میں عقل کا شدید فقدان ھے، ورنہ اوپر میری پوسٹ پڑھنے کے بعد یہ سوالات نہ کرتے۔
آپ کیا سمجھتے ہیں، آپ کے لکھے ہوئے سوالات پر آپ تو عمل کرسکتے ہیں (بخاری صاحب کی لکھی ھوئی کتاب کی وجہ سے جسے آپ نہ جانے کیوں رسول کی کتاب سمجھ رہے ہیں، حالانکہ نہ تو رسول نے یہ کتاب پڑھی اور نہ ہی...
اللہ کے دین اسلام پر تمام انبیاء نے عمل کیا اور ان ہی انبیاء کی سنّت کے مطابق محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ان پر عمل کیا۔ دیکھیں سورۃ الانعام ، یہاں اللہ نی 18 انبیاء کا زکر کرنے کے بعد ارشاد فرمایا ھے۔
أُولَـٰئِكَ الَّذِينَ هَدَى اللَّـهُ ۖ فَبِهُدَاهُمُ اقْتَدِهْ ۗ قُل لَّا أَسْأَلُكُمْ...
السلام علیکم۔
میرے خیال سے آپ اس شدید غلطی پر ہیں کہ اسلام کی عمر چودہ سو سال یا اس سے کچھ زیادہ ھے۔
الدِّينَ عِندَ اللَّـهِ الْإِسْلَامُ ۗ وَمَا اخْتَلَفَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ إِلَّا مِن بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ ۗ وَمَن يَكْفُرْ بِآيَاتِ اللَّـهِ فَإِنَّ...
کیا اللہ اور اسکے رسول کی اطا عت قراٰن سے زیادہ بہتر کہیں بیان ہوئی ہو تو مجھے بتایئں، میں بھی
اتباع کرلوں گا۔
اگر نہیں بتا سکتیں اور آپ کبھی بھی نہیں بتا سکیں گی۔
اللہ اور اسکے رسول کی اطاعت اللہ کی کتاب قراٰن مجید سے ہی ممکن ھے۔
میں یہ چاہتا ہوں کہ آپ صرف ایک اللہ کی طرف رجوع کریں، اللہ شرک معاف نہیں کرے گا۔ اللہ کے احکام کے ساتھ کچھ بھی نہ ملائیں۔ توحید ہی سب کچھ ھے۔
ذَٰلِكُم بِأَنَّهُ إِذَا دُعِيَ اللَّـهُ وَحْدَهُ كَفَرْتُمْ ۖ وَإِن يُشْرَكْ بِهِ تُؤْمِنُوا ۚ فَالْحُكْمُ لِلَّـهِ الْعَلِيِّ الْكَبِيرِ ﴿١٢۔40﴾...
غور کریں کیا 1400 سال سے پہلے جتنے انبیاء اور مومنین انتقال کر گئے، کیا وہ بغیر نماز جنازہ کے مدفون ھوئے ؟؟؟
آپ مرگئے تو آپ کا جنازہ پڑھا جائے گا، اور انبیاء اور مومنین فوت ہوں تو ۔۔۔۔۔۔ بغیر نماز جنازہ۔۔۔۔
مالکم کیف تحکمون
وَلَقَدْ ذَرَأْنَا لِجَهَنَّمَ كَثِيرًا مِّنَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ...