• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    زبردستی اور جبراً طلاق دینے کا حکم۔

    ارسلان صاحب۔ آپ یہ حلفیہ تحریر کردیں کہ ان چار سوالات کے جوابات ملنے پر آپ اپنا فرقہ چھوڑ دیں گے۔ آپ موضوع سے ہٹ کر اکثر انہی چار سوالات کی رٹ لگائے رکھتے ہیں۔ آپ کو ڈرنا چاہیئے کہ بغیر، اللہ کی سند کے آپ سنی سنائی باتوں کو، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر انبیاء سے منسوب کردیتے...
  2. M

    نوح علیہ السلام کی قوم میں شرک نیک لوگوں کی عقیدت میں غلو سے پیدا ہوا

    ارسلان بھائی۔ میں صرف اس حدیث کو صحیح سمجھتا ہوں، جو قرآن کی روشنی میں صحیح ہو۔ لہٰذا آپ مجھے منکر حدیث نہ کہا کریں۔
  3. M

    نوح علیہ السلام کی قوم میں شرک نیک لوگوں کی عقیدت میں غلو سے پیدا ہوا

    لَا تُحَرِّكْ بِهِ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهِ ﴿١٦﴾ إِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهُ وَقُرْآنَهُ ﴿١٧﴾ فَإِذَا قَرَأْنَاهُ فَاتَّبِعْ قُرْآنَهُ ﴿١٨﴾ ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهُ ﴿١٩-٧٥﴾ اور (اے محمدﷺ) وحی کے پڑھنے کے لئے اپنی زبان نہ چلایا کرو کہ اس کو جلد یاد کرلو (16) اس کا جمع کرنا اور پڑھانا...
  4. M

    زبردستی اور جبراً طلاق دینے کا حکم۔

    الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا مِائَةَ جَلْدَةٍ ۖ وَلَا تَأْخُذْكُم بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّـهِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّـهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۖ وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ ﴿٢-٢٤﴾ زانیہ عورت اور زانی مرد، دونوں میں سے...
  5. M

    نوح علیہ السلام کی قوم میں شرک نیک لوگوں کی عقیدت میں غلو سے پیدا ہوا

    بخاری صاحب نے تو جناب ابن عبّاس کا نام لے کر یہ باتیں لکھی ہیں، حقیقت میں بخاری صاحب ہی ان باتوں کے ذمّہ دار ہیں۔
  6. M

    زبردستی اور جبراً طلاق دینے کا حکم۔

    یہودیوں اور عیسائیوں کی کتاب بائبل کے مطابق شادی شدہ شخص اگر زنا کرے گا تو اسے سنگسار کیا جائے گا۔ یہ ایمان ھے یہودی اور عیسائی کا۔ اللہ کی کتاب میں ایسی کوئی سزا نہیں ھے۔ رسول کے نام پر لوگ جھوٹ افتراء کرتے رہتے ہیں۔
  7. M

    نوح علیہ السلام کی قوم میں شرک نیک لوگوں کی عقیدت میں غلو سے پیدا ہوا

    کیا ابن عباس اس وقت موجود تھے؟ ان کو یہ باتیں کہاں سے معلوم ہوئیں؟
  8. M

    مفسرین کا ایک غلط تفسیر

    پہلے یہ طے کرلیں کہ قرآن کی روشنی میں بنی اسرائیل کون ہیں، تاکہ صحیح نتیجہ پر پہنچ سکیں۔
  9. M

    مفسرین کا ایک غلط تفسیر

    السلام علیکم۔ اس میں تو کوئی شک کی بات ہی نہیں ھے کہ بنی اسرائیل کی فضیلت تمام عالمین پر ھے۔ یہ فضیلت، اللہ کی عطا کی ہوئی ھے۔ کوئی انسان یہ فضیلت بنی اسرائیل سے واپس نہیں لے سکتا۔ یہ کسی خاص زمانے کی بات نہیں ھے بلکہ ہر زمانے کی بات ھے۔
  10. M

    چہرے کے پردے کا وجوب

    سورۃ الاحزاب آیت ٥٩ کا درست ترجمہ یہ ہے۔ يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّأَزْوَاجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَاء الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِن جَلاَبِيبِهِنَّ ذَلِكَ أَدْنَى أَن يُعْرَفْنَ فَلاَ يُؤْذَيْنَ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا(الاحزاب 59) "اے نبی کہہ دے اپنی ازواج اپنی...
  11. M

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    آپ بات کو بہت غلط انداز میں دیکھ رہے ہیں۔ ١- ہر ایمان والا، اطاعت رسول اور سنّت رسول میں لوگوں پر آیات تلاوت کرے گا۔ یہ عین سنّت رسول ھے۔ لہٰذا آپ کا بہتان بہت شرمناک اور افسوسناک اور جاہلانہ ھے۔ ٢- قرآن، اللہ کے رسول محّمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا۔ اور ان ہی کے زریعہ لوگوں تک پہنچا...
  12. M

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    السلام علیکم۔ کتب احادیث اور اللہ کی کتاب، دونوں میں کون قدیم ھے؟ اگر یہ نکتہ آپ سمجھ لیں تو ساری بحث ختم ہو جائے گی۔ بالفرض اگر آج اللہ کے رسول محمّد صلی اللہ علیہ وسلم، ہمارے درمیان تشریف لے آئیں اور اللہ کی آیات تلاوت کریں اور آپ ان سے یہ سوال کریں، کہ ہم کیوں مانیں کہ یہ قرآن ھے؟...
  13. M

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    اس کا جواب آپ خود پوسٹ نمبر ٩٥ میں دے چکے ہیں۔ لہٰزا کسی شک کی گنجائش ہی نہیں ھے، کیونکہ کوئی اختلاف ہی نہیں ھے۔
  14. M

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    انس نضر صاحب آپ کی تحریر کا حوالہ اوپر لکھا ہوا ھے۔ جب معنٰی اور روح میں کوئی اختلاف ہی نہیں ھے تو حل کرنے کا کیا سوال ھے؟
  15. M

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    السلام علیکم۔ ریکارڈ کی درستگی کے لیئے بتا دوں کہ غلام احمد پرویز صاحب سے میرا کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ھے۔ ماشاء اللہ قرآن میں کوئی اختلاف نہیں ھے۔ صرف قراءت کا فرق ھے۔ آیت کے معنٰی اور اس کی روح میں کوئی اختلاف نہیں ھے۔ لہٰزا " یہ قرآن کہاں سے آیا اور کس نے کہا کہ یہ قرآن ھے" اس...
  16. M

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    راجا صاحب۔ السلام علیکم۔ کیا ان اختلافات سے آیت کے معنٰی اور اس کی روح تبدیل ہوجاتی ھے؟ یا صرف الفاظ کی ادائیگی کا فرق آتا ھے؟ برائے مہربانی وضاحت کردیں۔ مقالہ کا لنک دے دیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  17. M

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    راجا صاحب۔ السلام علیکم۔ سعودی عرب میں طباعت شدہ قرآن مجید میں ضاد پر زبر ھے، جبکہ پاکستان میں طباعت شدہ میں ضاد پر پیش ھے۔ (جو نسخے میں نے دیکھے) مجھے اس کا علم نہیں ھے۔ آپ یا انس نضر صاحب یا دیگر صاحب علم حضرات اس نکتہ کی وضاحت فرمایئں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
  18. M

    ابو جہل تا اسفندیار

    فَإِذَا نُقِرَ فِي النَّاقُورِ ﴿٨﴾ فَذَٰلِكَ يَوْمَئِذٍ يَوْمٌ عَسِيرٌ ﴿٩﴾ عَلَى الْكَافِرِينَ غَيْرُ يَسِيرٍ ﴿١٠﴾ ذَرْنِي وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيدًا ﴿١١﴾ وَجَعَلْتُ لَهُ مَالًا مَّمْدُودًا ﴿١٢﴾ وَبَنِينَ شُهُودًا ﴿١٣﴾ وَمَهَّدتُّ لَهُ تَمْهِيدًا ﴿١٤﴾ ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ ﴿١٥﴾ كَلَّا ۖ...
  19. M

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    السلام علیکم۔ برادر میں مسلسل آیات سے یہ بات ثابت کرہا ہوں کہ اللہ کی کتاب اس کے کلمات محفوظ ہیں۔ دنیا بھر کے حفّاظ کے زہنوں میں ایک ہی قرآن اللہ نے محفوظ کیا ھے۔ بیشمار مساجد میں اور مسجد الحرام میں رمضان کے مہینے میں جو مکمل قرآن کی تلاوت ہو رہی ھے وہ عین سنّت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ھے۔...
Top