الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا نام آنے پر انگوٹھے چومنا
كيا جب نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا نام آئے تو ہم اپنے انگوٹھے چوميں ؟
الحمد للہ:
ہمارے علم كے مطابق اذان ميں اشہد ان محمد رسول اللہ كے وقت انگوٹھے چومنا نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے ثابت نہيں ايسا كرنا بدعت ہے، اور پھر نبى كريم صلى...
قبروں پر پھول چڑھانے كا حكم!
كيا مجہول فوجى كى قبر پر پھول چڑھانا بھى اولياء و صالحين كى قبر كى تعظيم اور قبر كى عبادت كے زمرہ ميں آتا ہے اور اس كا حكم بھى ايك ہے ؟
الحمد للہ:
يہ عمل بدعت اور مردوں ميں غلو اور حد سے تجاوز كرنا ہے، اور يہ عمل بالكل ان لوگوں كے عمل سے مشابہ ہے جو انہوں نے اپنے...
قبروں پر پھول چڑھانے كا حكم
كيا مجہول فوجى كى قبر پر پھول چڑھانا بھى اولياء و صالحين كى قبر كى تعظيم اور قبر كى عبادت كے زمرہ ميں آتا ہے اور اس كا حكم بھى ايك ہے ؟
الحمد للہ:
يہ عمل بدعت اور مردوں ميں غلو اور حد سے تجاوز كرنا ہے، اور يہ عمل بالكل ان لوگوں كے عمل سے مشابہ ہے جو انہوں نے اپنے...
شوال ميں شادى منحوس ہونے كى بدعت!
لوگ كہتے ہيں كہ شوال ميں شادى كرنا صحيح نہيں، كيا يہ بات صحيح ہے ؟
الحمد للہ:
ابن منظور رحمہ اللہ كہتے ہيں:
" شوال معروف مہينوں ميں سے ايك مہينہ ہے، جو رمضان المبارك كے بعد آتا ہے اور حج كے مہينوں ميں پہلا مہينہ ہے "
كہا جاتا ہے كہ:
اس كا نام اس ليے ركھا گيا...
سودى كارڈوں كے ذريعہ تعليمى فيس كى ادائيگى كرنا!
ميں اپنى پڑھائى كے سلسلے ميں بہت پريشان ہوں، ماشاء اللہ ميرے نتائج تو بہت اچھے ہيں، ليكن ميرے ليے مشكل يہ ہے كہ ميرے پاس اپنى تعليم مكمل كرنے كے ليے مال نہيں، ميں امريكى نہيں جس كى بنا پر مجھے بہت سى مراعات حاصل نہيں ہيں، مجھے دو سميسٹر كى تعليم...
امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رحمہ اللہ کا عقیدہ!
کیا کسی نے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے عقیدہ کے بارے میں گفتگو کی ہے؟ میں نے چند لوگوں کو آپکے عقیدہ پر نکتہ چینی کرتے سنا ہے، برائی مہربانی وضاحت کردیں۔
الحمد للہ:
تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں۔
امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت الکوفی بغیر کسی...
اشراط القیامت الصغریٰ قیامت کی چند چھوٹی علامات
بدعتی استاد بنا لیے جائیں گے
فرمان نبوی ہے کہ ؛ ان من اشراط الساعۃ ان یلتمس العلم عند الا صاغر )
(صیح ؛ السلسلۃ الصحیۃ (695) صیح الجامع الصغیر (2208) )
اس حدیث میں اصاغر سے علم حاصل کی جانا قیامت کی ایک نشانی بتائی گی ہے ۔ اصاغر کے ایک مفہوم...
ارکان نکاح ، شروط نکاح اورولی کی شروط !
عقد نکاح کے ارکان اوراس کی شروط کیا ہیں ؟
الحمد للہ :
اسلام میں عقدنکاح کے تین ارکان ہیں :
اول :
خاوند اوربیوی کی موجودگی جن میں مانع نکا ح نہ پایا جائے جوصحت نکاح میں مانع ہو مثلا نسب یا پھر رضاعت کی وجہ سے محرم وغیرہ ، اوراسی طرح مرد کافر ہو...
سورۃ الکھف کی فضیلت:
جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات میں سورۃ الکھف پڑھنے کی فضیلت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح احادیث وارد ہیں جن میں سےکچھ کا ذکر ذیل میں کیا جاتا ہے :
ا - ابوسعید خدری رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
( جس نے جمعہ کی رات سورۃ الکھف پڑھی...
كسٹم كے بارہ ميں مستقل كميٹى كا فتوى!!!
ميں نے ابن حجر الھيتمى كى ٹيكس كے حكم كے متعلق كتاب " الزوجر عن اقتراف الكبائر" كا مطالعہ كيا اس ميں تھا كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے اس سے منع فرمايا ہے، اور ٹيكس لينے والوں كو روز قيامت سب سے زيادہ عذاب ہو گا، ليكن بہت سے ممالك كى اقتصاديات كا...
اہل حدیث کون ہیں اوران کے امتیازات وصفات کیا ہیں ؟
اہل حدیث کون ہیں ؟
الحمد للہ
اہل حدیث کی اصطلاح ابتداہی سے اس گروہ کی پہچان رہی جو سنت نبویہ کی تعظیم اوراس کی نشراشاعت کا کام کرتا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کےصحابہ کے عقیدہ جیسا اعتقاد رکھتا اورکتاب وسنت کوسمجھنے کے لیے فہم صحابہ رضي اللہ...
میت کی روح اپنے گھر والوں اور گھر میں واپس نہیں آتی؟
کیامسلمان کے مردے موت کے بعد اپنے رشتہ داروں کے احساسات کو محسوس کرتے ہیں؟
انکے غم اور رونے اور سعادت کو اور وہ انہیں یاد کرتے ہیں یا کہ نہیں؟
کیا مسلمان کی روح اس جہان میں واپس آتی ہے تاکہ یہ معلوم کرسکے کہ اس کے خاندان میں کیا ہورہا ہے؟...
دنیا آزمائش اور فتنوں کا گھر ہے!!!
دنیا کیا ہے؟۔
الحمد للہ
دنیا دارالعمل اور آخرت دار جزا ہے، تو مومنوں کو بدلہ جنت اور کافروں کو جہنم کی صورت میں ملے گا۔
تو جب جنت طیب اور اچھی چیز ہے تو اس میں داخل بھی وہی ہوگا جو کہ اچھا اور طیب ہوگا اور پھر اللہ تعالی طیب اور پاک صاف ہے تو وہ قبول بھی...
ناقص ایمان کے اسباب کیا ہیں؟
الحمدللہ
نقصان ایمان کے سبب مندرجہ ذیل ہیں :
پہلا سبب : اللہ تعالی کے اسماء وصفات سے جہالت کی بنا پر ایمان میں نقص پیدا ہوتا ہے کیونکہ جب اللہ تعالی کے اسماء وصفات میں انسان کی معرفت کم ہوتی ہے تو اس کا ایمان بھی ناقص ہو جاتا ہے ۔
دوسرا سبب : اللہ تعالی کی کونی اور...
قبلہ رخ ليٹرين بنانے كا حكم ؟
ميں اس وقت گھر تعمير كر رہا ہوں مجھے يہ بتايا گيا ہے كہ ليٹرين كا رخ قبلہ كى طرف نہيں ہونا چاہيے، چاہے آگے ديوار بھى حائل ہو كيا يہ كلام صحيح ہے ؟
الحمد للہ:
نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے صحيح حديث ميں ثابت ہے كہ آپ صلى اللہ عليہ وسلم نے قضائے حاجت كرتے وقت...